English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    129    130    131    132    133    134    135    136    137    138    Next
3326.EtruscanAdjective
وسطی اٹلی کے ایک قدیم ملک ایٹروریا سے متعلق ۔
3327.EtudeNoun
ریاض فن ۔ راگوں کی ترتیب جس کا مقصد کوئی فنی مشق ہو ۔ ایک مطالعہ ۔
3328.EtuiNoun
پوٹلی ۔ تلے دانی ۔ بُقچی ۔ جیب دانی ۔
3329.EtymologicAdjective
اشتقاقی ۔ صرفی ۔
3330.Etymologicaladj.
متعلق بہ صرف۔ اشتقاقی۔ مشتق۔ پد بھنجن بشے۔ بول توڑ بدیا کا۔ شبد سادھن سمنبندھی۔ صرفی
3331.Etymologicallyadv.
از روئے اشتقاق۔ بہ قاعدہ اشتقاق یا علم صرف۔ وجہ تسمیہ۔ بد بھنجن یا شبد سادھن بدیا۔ بول توڑ بدیا
Adverb
صرفی طور پر ۔
3332.EtymologistNoun
ماہر علم الاشتاق ۔ ماہر علم صرف ۔
3333.EtymologizeVerb
الفاظ کے مآخذ کی تحقیق کرنا ۔ اشتقاق تلاش کرنا ۔
3334.EtymologyNoun
اشتقاقیات ۔ علم اشتقاق ۔ علم صرف ۔
3335.EtymonNoun
مادہ الفاظ ۔ اصل لفظ جس سے مشتقات بنے ہوں ۔
3336.EuNoun
ترکیبی جُز بمعنی خُوب ۔
3337.EucaineNoun
یوکین ۔ اعلٰی کوکین ۔ ایک قسم کا سفید ، بے بو قلمی سفوف جو جسم کے کسی حصّے کو بھی بے حس کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
3338.EucalyptolNoun
روغن افسنطین ۔
3339.EucalyptusNoun
آسٹریلیا کا ایک پودا یوکلپٹس جس کی جنس میں کئی اونچے ، مہکنے والے درخت شامل ہیں ۔
3340.EucharistNoun
عَشاۓ ربّانی کی مسیحی رسم ۔ عشاۓ ربّانی ۔ روٹی اور شراب مشتمل متبرک اجزا ۔
3341.EucharisticAdjective
رسم عِشاۓ ربّانی سے متعلق ۔
3342.EuchreNoun
یوکر ۔ تاش کے بڑے ۳۲ پتوں پر مشتمل ایک کھیل جو دو ، تین افراد مل کر کھیلتے ہیں ۔
3343.EuchromaticAdjective
لونی ۔
3344.EuchromatinNoun
لُونیہ ۔ لُونی جسم ۔ لونی مواد جس میں لونین کا جینیاتی اور فعال عنصر شامل ہو ۔
3345.EuchromosomeNoun
کوئی لونیہ جو جنسی لونیہ نہ ہو ۔ کامل لونیہ ۔
3346.EuclaseNoun
ایک معدنی شے جس کا رنگ زردی مائل ، سبز ، نیلا ہوتا ہے ۔
3347.EuclidianAdjective
اقلیدسی ۔ متعلّق بہ اقلیدسی علم ہندسہ ۔ علم ہندسہ جو اقلیدس کے اصول کے مماثل اصول پر مبنی ہو ۔
3348.EucortoneNoun
ایڈرینَل کارٹیکس کا عرق
3349.EudaemonismNoun
نظریہ خوشی ۔ نظریہ مسرّت ۔ سعادتیت ۔ شاد کَشی ۔
3350.EudemonicAdjective
نظریہ مسرّت سے مُتعلّق ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    129    130    131    132    133    134    135    136    137    138    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.