English to Urdu Translation
| eu found in 112 words & 5 pages. 1 2 3 4 5 Next | ||
| 1. | Eu | Noun ترکیبی جُز بمعنی خُوب ۔ |
| 2. | Eucaine | Noun یوکین ۔ اعلٰی کوکین ۔ ایک قسم کا سفید ، بے بو قلمی سفوف جو جسم کے کسی حصّے کو بھی بے حس کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 3. | Eucalyptol | Noun روغن افسنطین ۔ |
| 4. | Eucalyptus | Noun آسٹریلیا کا ایک پودا یوکلپٹس جس کی جنس میں کئی اونچے ، مہکنے والے درخت شامل ہیں ۔ |
| 5. | Eucharist | Noun عَشاۓ ربّانی کی مسیحی رسم ۔ عشاۓ ربّانی ۔ روٹی اور شراب مشتمل متبرک اجزا ۔ |
| 6. | Eucharistic | Adjective رسم عِشاۓ ربّانی سے متعلق ۔ |
| 7. | Euchre | Noun یوکر ۔ تاش کے بڑے ۳۲ پتوں پر مشتمل ایک کھیل جو دو ، تین افراد مل کر کھیلتے ہیں ۔ |
| 8. | Euchromatic | Adjective لونی ۔ |
| 9. | Euchromatin | Noun لُونیہ ۔ لُونی جسم ۔ لونی مواد جس میں لونین کا جینیاتی اور فعال عنصر شامل ہو ۔ |
| 10. | Euchromosome | Noun کوئی لونیہ جو جنسی لونیہ نہ ہو ۔ کامل لونیہ ۔ |
| 11. | Euclase | Noun ایک معدنی شے جس کا رنگ زردی مائل ، سبز ، نیلا ہوتا ہے ۔ |
| 12. | Euclidian | Adjective اقلیدسی ۔ متعلّق بہ اقلیدسی علم ہندسہ ۔ علم ہندسہ جو اقلیدس کے اصول کے مماثل اصول پر مبنی ہو ۔ |
| 13. | Eucortone | Noun ایڈرینَل کارٹیکس کا عرق |
| 14. | Eudaemonism | Noun نظریہ خوشی ۔ نظریہ مسرّت ۔ سعادتیت ۔ شاد کَشی ۔ |
| 15. | Eudemonic | Adjective نظریہ مسرّت سے مُتعلّق ۔ |
| 16. | Eudemonist | Noun نظریہ مسرّت کو ماننے والا ۔ |
| 17. | Eudiometer | Noun, Adjective گیس پیما ۔ ایک آلہ جو اِس حالت میں گیسوں کے حُجم میں تبدیلی کی پیمائش کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 18. | Eudiometric | Adjective گیس پیمائی کا ۔ |
| 19. | Eudiometry | Noun گیس پیمائی ۔ گیس پیما کے ذریعے گیسوں کی تحلیل و پیمائش ۔ |
| 20. | Eugenic | Adjective نسل اصلاحی ۔ متعلّق بہ اصلاح نسل ۔ عُمدہ نَسَل انِسانی کے متعلق ۔ |
| 21. | Eugenicist | Noun ماہر اصلاح نسل ۔ اصلاح نسل کا حامی ۔ |
| 22. | Eugenics | Noun عِلم اصلاح نوع انسانی ۔ بنی نوع اِنسان کی اصلاح شُدہ نژد برتری کا عِلم ۔ عُمدہ نسل ۔ |
| 23. | Eugenol | Noun ایک بے رنگ خوشبودار ، روغَنی مُرَکّب جو لونگ کے تیل میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 24. | Euglena | Noun واحد سوطے اور سُرخ چشمی نُقطے والے خوردبینی نُخزحَوِینی ۔ ایک اِبتدائی حوین ۔ |
| 25. | Euglenoid movement | Noun رینگنے جیسی حَرکَت ۔ مُختَلِف قِسم کے نُخز حَوینی کی رینگ کر جملے کی حرکت جو جسم کے ایک حصّے کو سکیٹر اور دوسرے کو پھیلا کر حاصل کی جاتی ہے ۔ |
| eu found in 112 words & 5 pages. 1 2 3 4 5 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.