English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    129    130    131    132    133    134    135    136    137    138    Next
3326.Gumsگمز ۔ مسوڑے
n.
مسوڑا
n.
1. گوند۔ صمغ
2. کیکر
v. a.
گوند لگانا۔ چپکانا۔ چسپاں کرنا۔ کلپ دینا
گَم ۔ گُوند ۔ ليس ۔ مُوسلی ۔
Noun
مَسُوڑا ۔ جَبڑوں کا گوشت والا حِصّہ جو دانتوں پَر غَلاف کا کام دیتا ہے ۔ اور جِس میں دانت گَڑے ہوتے ہیں ۔
Noun
گوند ۔ صَمَغ ۔ سَریش ۔ پانی میں حَل پذیر چِپَکنے والا مادّہ ۔
3327.GumshoeNoun
رَبَڑ پاپوش ۔ رَبڑی پاپوش یا غَلاف ۔ اِلاسٹِک یا ہِندی رَبَڑ کے بَنے ہوۓ جُوتے ۔
3328.Gunn.
1. بندوق
2. توپ۔ تپک
Noun
بَندُوق ۔ توپ ۔ دھات کی ایک نالی ۔ رائفَل ۔ خُود کار ہَتھیار ۔
3329.Gun carriageNoun
توپ گاڑی ۔ گاڑی جِس پَر توپ لادی جاتی ہے ۔ اور جہاں سے چلائی جاتی ہے ۔
3330.Gun dogNoun
بَندُوق شِکار کُتّا ۔ وہ کُتّا جِسے بَندُوق سے شِکار میں مُعاونَت ، جیسے شِکار کی نِشاندہی یا باز یابی ، کی تَربیّت دی جاۓ ۔
3331.Gun metalNoun
بَندُوق دھات ۔ توپ دھات ۔ مُختَلِف بھَرتوں میں سے کوئی جِس کا رَنگ سُرمئی ، سیاہ یا سیاہی مائل ہوتا ہے ۔ سُرمئی سیاہ رَنگ قَدرے نیلگوں جھَلَک والا ۔ کانسی جو پہلے توپ بنانے میں اِستعمال ہوتی تھی ۔
3332.Gun mollNoun
مُجرمہ ۔ مُجرِم ٹولی کے کِسی رُکَن کی عورت ساتھی ، دوست یا مَحبوبہ ۔
3333.Gun roomNoun
توپچی خانہ ۔ بَندُوقچی خانہ ۔ توپچی کے رہنے والا کَمرہ ۔
3334.Gun-powderگن پاوڈر ۔ بارود
3335.Gun-shyAdjective
بَندُوق سے خوفزدہ ۔ اِنتہائی خوفزدہ ۔ ڈَرپوک ۔ بے اعتماد ۔
3336.GunboatNoun
توپ دار کَشتی ۔ گَن بوٹ ۔ ایک چھوٹا مُسَلّح جَنگی جہاز ۔
3337.Guncarriagen.
توپ گاڑی۔ پھڑ
3338.GuncottonNoun
بھَک رُوئی ۔ بارُود پَنبہ ۔ بھَک سے اُڑنے والی رُوئی ۔ بَندُوق رُوئی ۔
3339.GunfightNoun
بَندُوقی جَنگ ۔ بَندُوق کے ذریعے لڑائی ، خَصُوصاً دو اشخاص کے دَرمیان ۔
3340.GunfighterNoun
بَندُوقچی ۔ بَندُوق سے لَڑنے والا ۔
3341.GunfireNoun
توپ یا توپیں داغنے کا عمَل ۔ دیگر اسلحہ اور تَدبیرات سے قطع نَظَر جَنگ میں بڑی یا چھوٹی توپوں کا اِستعمال ۔
3342.GunflintNoun
بَندُوق چَقماق ۔ چَقماق کا ٹُکڑا جو چَقماقی لَبلبی کے ساتھ لگا ہوتا ہے اور دھماکہ کَرنے میں کام آتا ہے ۔
3343.GunkNoun
بَدبُو دار مواد ۔ چِپچِپا ۔ چِکنا یا لَجلَجا مواد جو بعض اوقات بَدبُو پَیدا کَرتا ہے ۔
3344.GunlockNoun
بَندُوق قُفَل ۔ لَبلَبی قُفَل ۔ بَندُوق کی کَل جِس سے لَبلَبی کو کَنٹرول کیا جاتا ہے اور بَندُوق داغی جاتی ہے ۔
3345.GunmanNoun
بَندُوقچی ۔ بَندُوق سے مُسَلّح شَخص ۔ کراۓ کا بَندُوقچی ۔ بَندُوق چلانے میں ماہِر شَخص ۔ توپچی ۔
3346.GunmetalNoun
توپ دھات ۔ تانبے ۔ قلعی اور جست کا بھرت جو پھورا نیلگوں ہوتا ہے ۔
3347.Gunnedn.
1. بندوق
2. توپ۔ تپک
Noun
بَندُوق ۔ توپ ۔ دھات کی ایک نالی ۔ رائفَل ۔ خُود کار ہَتھیار ۔
3348.Gunneln.
جہاز کا اوپر کا کنارہ
Noun
گَنَل ۔ ایک قِسم کی مَچھلی جو بام سے مُشابہ ہوتی ہے ۔ اور شُمالی بحر اوقیانوس میں پائی جاتی ہے ۔
n.
Noun
جہاز یا کَشتی کا بالائی کِنارہ ۔
3349.Gunnelsn.
جہاز کا اوپر کا کنارہ
Noun
گَنَل ۔ ایک قِسم کی مَچھلی جو بام سے مُشابہ ہوتی ہے ۔ اور شُمالی بحر اوقیانوس میں پائی جاتی ہے ۔
3350.Gunnern.
توپچی۔ بندوقچی۔ گولنداز
Noun
توپچی ۔ بَندُوقچی ۔ امریکی بحریہ کا وارَنٹ افسَر جو اسلحہ سے مُنسَلِک ہوتا ہے ۔ بَندُوق کو شِکار کے لیے اِستعمال کَرنے والا شخص ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    129    130    131    132    133    134    135    136    137    138    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.