English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    129    130    131    132    133    134    135    136    137    138    Next
3326.PhlegmyAdjective
بَلغَمی ۔ کاہَل ۔ سُست ۔
3327.PhloemNoun
اَستَر ۔ چھال ۔ لَحا ۔ لِيف درَخت ۔ پَودے کی اَندرُونی چھال ۔
3328.Phloem necrosisNoun
اَستَر روگ ۔ مَرضِ لَحا ۔ ايک وائرَسی مَرض ۔
3329.Phloem rayNoun
اَستر ۔ چھال ۔ خُلِيوں کا ايک عرُوقی حِصّہ ۔
3330.Phlogisticn.
حرارت بخش۔ محرق
Adjective
حَرارَت بَخش ۔ مُحَرّق ۔ آتَش گِير ۔ سوزشی ۔ وَرمی ۔
3331.PhlogistonNoun
فلوجسٹن ۔ اصل آتش ۔ مابہ احتراق ۔ ايک متروق نظريہ ۔ ايک مفروضہ عنصر ۔
3332.PhloxNoun
گُلِ شعلہ ۔ گل شعلہ نوع کی جڑی بوٹی ۔ خوش نما پھولوں والی بوٹی ۔ دمکتے پھولوں والی بوٹی ۔
3333.PhlyctenaNoun
ايک چھوٹا پانی والا آبلہ ۔ چھالا ۔ پِيپ والا چھالا ۔ پُرانے زَخَم کی سُوجَن ۔ پَس دار چھالا ۔
3334.PhlyctenuleGreek
ایک چھوٹا آبلَہ جو عمُوماً قَرنیَہ پَر ہوتا ہے
3335.PhobiaNoun
خبط ۔ خوف ۔ ترس ۔ ايک استمراری ۔ حد سے بڑھا ہوا ۔ دہشت ۔
Greek
خَوف کا مَرض ۔ دہشَت
3336.PhobicAdjective
خوف زدہ ۔ ترسناک ۔ ڈرا ہوا ۔ سہما ہوا ۔ خبطی ۔
3337.Phoebe, phoebe bird, bridge birdNoun
(طيوريات ) خاکستری بھورے رنگ کی مکھی کا شکار کرنے والا پرندہ ۔ مکھی مار پرندہ ۔ دم ہلانے والا پرندہ ۔ اپنا گھونسلہ خود بنانے والا پرندہ ۔
3338.Phoenix, phenixNoun
ققنس ۔ مصری کہانيوں کی ايک خوبصورت چڑيا ۔ اپنی قسم کی ايک واحد چڑيا ۔ ۵۰۰ سے ٦۰۰ سال تک زندہ رہنے والی چڑيا ۔ دراز عمر والی چڑيا ۔ ايک نمونہ کامل ۔ ممتاز شخص ۔ نادر شخص ۔ خوبصورت شخص ۔
3339.PhonNoun
(سمعيات ) صوتہ ۔ فون ۔ بلند اصوات کا ايک پيمانہ ۔ صوت کے متعلق ۔
3340.PhonateVerb
صوتی آوازيں نکالنا ۔ مہمل آواز نکالنا ۔ بولنا ۔
3341.PhonationNoun
تصويت ۔ زبان سے آواز نکالنے کا عمل ۔ بولنے کا عمل ۔ آواز پيدا کرنے کا عمل ۔ دوسرے سے مخاطب ہونے کا عمل ۔ بات کرنے کا عمل ۔
3342.Phonen.
فون۔ ٹیلی فون
Noun
(بول چال ) ٹيلی فون ۔ ٹيلی فون کرنا ۔ ٹيلی فون ہونا ۔ مخاطب کرنا ۔ بات چيت کرنا ۔
3343.Phonedn.
فون۔ ٹیلی فون
Noun
(بول چال ) ٹيلی فون ۔ ٹيلی فون کرنا ۔ ٹيلی فون ہونا ۔ مخاطب کرنا ۔ بات چيت کرنا ۔
3344.PhonemeNoun
صوتيہ ۔ فونيم ۔ گفتار کی اساسی اکائی ۔ گفتار کی اکائياں يک صوتی ہيں ۔
3345.Phonemic, phonematicAdjective
صوتی ۔ يک صوتيوں سے متعلق ۔ گفتاری عناصر کے امتيازات سے متعلق ۔
3346.PhonemicallyAdverb
صوتی اکائيوں کے متعلق ۔ صوتی اکائيوں کے بارے ميں ۔
3347.PhonemicistNoun
ماہر صوتيات ۔ صوتيات کے بارے علم رکھنے والا ۔
3348.PhonemicsNoun
(صوتيات ) صوتی ۔ صوتی نضاموں کا لسانی تجزيہ ۔ يک صوتی نضام ۔
3349.Phonesn.
فون۔ ٹیلی فون
Noun
(بول چال ) ٹيلی فون ۔ ٹيلی فون کرنا ۔ ٹيلی فون ہونا ۔ مخاطب کرنا ۔ بات چيت کرنا ۔
3350.Phoneticadj.
آواز کے متعلق۔ صوتی
n.
1. علم آواز۔ علم سماع۔ شبد بدیا
2. آواز کا ملانا
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    129    130    131    132    133    134    135    136    137    138    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.