English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    130    131    132    133    134    135    136    137    138    139    Next
3351.Coping sawNoun
افریز آرا ۔ یہ آرا لکڑی میں نفیس نمونے کاٹنے کے کام آتا ہے ۔
3352.Coping-sawNoun
افریز آرہ ۔ دھاگے کی طرح باریک آری جو مُربع چوکھٹے میں لگی ہوتی ہے ۔
3353.Copingsn.
مُنڈیر ۔ منڈیری ۔ سر
Noun
منڈیر ۔ چَھجَا ۔ سر دیوار ۔
Noun
منڈیر ۔ سردیوار ۔ دیوار کا سب سے اُوپر کا حِصّہ جِسے بالعمُوم ڈھلواں بناتے ہیں تا کہ بارِش کا پانی اِس کے اُوپر ٹھہرنے نہ پاۓ ۔
3354.Copingstonen.
چوٹی کا پتھر
Noun
سر پتّھر ۔ منڈیر پتّھر ۔ عمارت میں اُوپر کا پتّھر ۔
3355.Copiousadj.
Adjective
کثیر ۔ بہت زیادہ بھرا ہوا ۔ لبریز ۔
3356.Copiouslyadv.
بہتات سے ۔ ریل پیل سے ۔ کثرت سے ۔ بکثرت ۔ افراط سے ۔ بہ افراط
3357.Copiousnessn.
2. بستار ۔ کشادگی ۔ طول ۔ فراخی
Noun
افراط ۔ کثرت ۔ فراوانی ۔
3358.Copiousnessesn.
2. بستار ۔ کشادگی ۔ طول ۔ فراخی
Noun
افراط ۔ کثرت ۔ فراوانی ۔
adj.
مینار کی شکل ۔ گاؤدم ۔ گجر ڈول
3359.Coplaintiffشريکِ مدعی
3360.Coplanar forcesNoun
ہم مستوی قُوَّتیں ۔ کِسی مستوی سطح پر ایک ساتھ رویّہ عمل آنے والی تین یا اِس سے زیّادہ قُوَّتیں ۔
3361.CopolymerNoun
ہم پالیمر ۔ ہم تکاثف ۔ ہم کثیر ترکیبی ۔
Noun
ہم پالیمر ۔ ایک ایسا پلاسٹِک جو پلاسٹِک تیار کرنے والے دو مادّوں مثلاً ونائل ایسی ٹیٹ اور ونائل کلورائیڈ کو یولیمراوٴ کے ذریعے مِلانے سے حاصِل ہوتا ہے۔
3362.CopolymerizationNoun
ہم پالیمرانی ۔ ہم تکثیف ۔ ہم کثیر تَرکیبی ہونے کا عمل ۔
3363.CopolymerizeVerb
ہم پالیمر ہونا ۔ ہم کثیر ترکیبی ہونا ۔
3364.Coppedadj.
مینار کی شکل ۔ گاؤدم ۔ گجر ڈول
3365.Coppern.
1. تانبا ۔ مِس
2. تانبے کے برتن
3. پیسہ ۔ ڈِھبوا
Noun
تانبا ۔ مِس ۔ نُحاس ۔
Noun
تانبا ۔ پیتَل ۔ پیشاب کے ٹیسٹ میں مُستَعمَل ہے ۔ تَمام حیوانی بافتوں میں قَلیل مِقدار میں موجُود ہوتا ہے
3366.Copper headNoun
تامڑا ۔ امریکا کا زہریلا سانپ ۔ جس کا سر تانبے کے رنگ کا ہوتا ہے ۔
3367.Copperasn.
تُوتیا ۔ ہیرا کسیس ۔ زنگار
Noun
زاج سبز ۔ زنگار ۔ سبز توتیا ۔ ہیر اکسیس ۔
3368.Copperdustn.
دھات صاف کرنے والی خاک یا بُورا
3369.Copperedn.
1. تانبا ۔ مِس
2. تانبے کے برتن
3. پیسہ ۔ ڈِھبوا
Noun
تانبا ۔ مِس ۔ نُحاس ۔
Noun
تانبا ۔ پیتَل ۔ پیشاب کے ٹیسٹ میں مُستَعمَل ہے ۔ تَمام حیوانی بافتوں میں قَلیل مِقدار میں موجُود ہوتا ہے
3370.Copperingn.
1. تانبا ۔ مِس
2. تانبے کے برتن
3. پیسہ ۔ ڈِھبوا
Noun
تانبا ۔ مِس ۔ نُحاس ۔
Noun
تانبا ۔ پیتَل ۔ پیشاب کے ٹیسٹ میں مُستَعمَل ہے ۔ تَمام حیوانی بافتوں میں قَلیل مِقدار میں موجُود ہوتا ہے
3371.Coppernosen.
پکوڑا سی ناک ۔ ناکڑا
3372.Copperplaten.
1. سجل تانبا ۔ تانبے کی چدّر
2. نقشہ،‌تصویر وغیرہ جو کھدے ہوئے حرف، نقشے یا تصویر سے چھاپا جائے
3. خوش نویسی
Noun
لوح مس ۔ تانبے کی تَختی ۔ تانبے کی چادر ۔
3373.Copperplatesn.
1. سجل تانبا ۔ تانبے کی چدّر
2. نقشہ،‌تصویر وغیرہ جو کھدے ہوئے حرف، نقشے یا تصویر سے چھاپا جائے
3. خوش نویسی
Noun
لوح مس ۔ تانبے کی تَختی ۔ تانبے کی چادر ۔
3374.Coppersn.
1. تانبا ۔ مِس
2. تانبے کے برتن
3. پیسہ ۔ ڈِھبوا
Noun
تانبا ۔ مِس ۔ نُحاس ۔
Noun
تانبا ۔ پیتَل ۔ پیشاب کے ٹیسٹ میں مُستَعمَل ہے ۔ تَمام حیوانی بافتوں میں قَلیل مِقدار میں موجُود ہوتا ہے
3375.Coppersmithn.
ٹھٹھیرا ۔ تنبیرا ۔ مس گر ۔ کسیرا
Noun
مس گر ۔ تانبے کے برتن بنانے والا ۔ کسیرا ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    130    131    132    133    134    135    136    137    138    139    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.