English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    130    131    132    133    134    135    136    137    138    139    Next
3351.TitanicAdjective
طیطانیمی ۔ طیطانیم کا یا اس سے متعلق ۔
3352.Titanic acidNoun
طیطانیم ڈائی آکسائیڈ سے اخذ کردہ تیزاب ۔
3353.TitaniferousAdjective
طیطانیم دار ۔ وہ شے جس میں طیطانیم موجود ہو ۔ جس سے طیطانیم حاصل کیا جائے ۔
3354.TitanismNoun
طیطانیت ۔ طیطانی جیسی روح کی حامل کیفیت جو روایتی طور طریق یا رسم و رواج کے خلاف بغاوت کی صورت میں سامنے آئے ۔
3355.Titanite , spheneNoun
عام معدنی مرکب ۔ کیلسیم طیطانیم سِلی کیٹ جو زرد سبزہ یا کتھنی قلموں میں پایا جاتا ہے ۔
3356.TitaniumNoun
ٹیٹانیم ۔ طیطانیم ۔ بہت سخت قسم کا سیاہی مائل بھورے رنگ کا چمکتا ہوا دھاتی عُنصر ۔ جو روشن اور چمکیلے پتھر کی چٹانوں میں پایا جاتا ہے ۔
3357.Titanium dioxideNoun
طیطانیم ڈائی آکسائڈ ۔ سفید رنگ کا سفوف جو بہت سے صنعتی کاموں میں استعمال ہوتا ہے ۔ مثلاً پلاسٹک ۔ ظروف سازی ۔ ربڑ ۔
3358.Titanium whiteNoun
سفید طیطانیم ۔ طیطانیم ڈائی آکسائڈ سے بنایا ہوا سفید روغن ۔
3359.TitanosaurNoun
کھریا کے زمانے کا خُشکی اور تری میں اُگنے والا پودا جو رینگنے والے کیڑے مکوڑوں کو ہڑپ کر جاتا تھا ۔
3360.TitanousAdjective
طیطانیم مرکبات کا یا ان سے متعلق ۔ جب وہ سہ گرفتہ ہوں ۔
3361.Titbitn.
ملائم غذا۔ تر مال یا نوالہ۔ لطیفہ
3362.Titbitsn.
ملائم غذا۔ تر مال یا نوالہ۔ لطیفہ
3363.Titer , titreNoun
عبار ۔ معیاری محلول کی طاقت یا قوت بڑھانے کے لیے کسی شے کا ارتکاز جو مُعاثرہ کے مطابق ہو ۔
3364.Tithableadj.
دہ یک دینے کے قابل۔ کرجوگ۔ مستوجب عشر
Adjective
جس سے عُشر وصول کیا جا سکے ۔ مستوجب عُشر ۔
3365.Tithev. a.
دہ یکی یا عشر لگانا
n.
دسواں حصہ۔ دہ یکی۔ دشانس۔ عشر
Noun
دسواں حصہ ۔ پیداوار یا آمدنی کا دسواں حصہ جو ٹیکس یا محصول کے طور پر اور دینی اداروں کی امداد کے لیے ہر سال ادا کیا جائے ۔
3366.Tithedv. a.
دہ یکی یا عشر لگانا
n.
دسواں حصہ۔ دہ یکی۔ دشانس۔ عشر
Noun
دسواں حصہ ۔ پیداوار یا آمدنی کا دسواں حصہ جو ٹیکس یا محصول کے طور پر اور دینی اداروں کی امداد کے لیے ہر سال ادا کیا جائے ۔
3367.TithelessAdjective
جو عُشر ادا نہ کر سکے ۔ جس پر عُشر کی ادائیگی واجب نہ ہو ۔
3368.Tithesv. a.
دہ یکی یا عشر لگانا
n.
دسواں حصہ۔ دہ یکی۔ دشانس۔ عشر
Noun
دسواں حصہ ۔ پیداوار یا آمدنی کا دسواں حصہ جو ٹیکس یا محصول کے طور پر اور دینی اداروں کی امداد کے لیے ہر سال ادا کیا جائے ۔
3369.TithingNoun
عُشر ۔ انتظامی علاقہ جو پہلے صرف دس گھرانوں پر مشتمل تھا ۔
v. a.
دہ یکی یا عشر لگانا
n.
دسواں حصہ۔ دہ یکی۔ دشانس۔ عشر
Noun
دسواں حصہ ۔ پیداوار یا آمدنی کا دسواں حصہ جو ٹیکس یا محصول کے طور پر اور دینی اداروں کی امداد کے لیے ہر سال ادا کیا جائے ۔
3370.Tithingmann.
1. دس مکان داروں کا سردار
2. ایک چھوٹا عہد دار پولیس
3371.TitiNoun
جنوبی امریکا کا چھوٹا بندر ۔ ٹیٹی ۔
3372.TitianNoun, Adjective
ایک مصور یا رنگ ساز کے نام پر جس نے عورتوں کے بال رنگنے کا ایک رنگ ایجاد کیا تھا ۔ سنہرا ۔
3373.Titillatev.
سہلانا۔ گدگدانا۔ گدگدی کرنا۔ چلچلانا
Verb
گُدگُدی کرنا ۔ گُد گُدانا ۔
3374.Titillatedv.
سہلانا۔ گدگدانا۔ گدگدی کرنا۔ چلچلانا
Verb
گُدگُدی کرنا ۔ گُد گُدانا ۔
3375.Titillatesv.
سہلانا۔ گدگدانا۔ گدگدی کرنا۔ چلچلانا
Verb
گُدگُدی کرنا ۔ گُد گُدانا ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    130    131    132    133    134    135    136    137    138    139    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.