English to Urdu Translation

titanium found in 3 words.
1.TitaniumNoun
ٹیٹانیم ۔ طیطانیم ۔ بہت سخت قسم کا سیاہی مائل بھورے رنگ کا چمکتا ہوا دھاتی عُنصر ۔ جو روشن اور چمکیلے پتھر کی چٹانوں میں پایا جاتا ہے ۔
2.Titanium dioxideNoun
طیطانیم ڈائی آکسائڈ ۔ سفید رنگ کا سفوف جو بہت سے صنعتی کاموں میں استعمال ہوتا ہے ۔ مثلاً پلاسٹک ۔ ظروف سازی ۔ ربڑ ۔
3.Titanium whiteNoun
سفید طیطانیم ۔ طیطانیم ڈائی آکسائڈ سے بنایا ہوا سفید روغن ۔
titanium found in 3 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.