English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    131    132    133    134    135    136    137    138    139    140    Next
3376.Alkalaemiaقلوی دمویت ۔ جِسَم میں الکلی کی زیادتی یا تُرشوں کی کمی ۔ الکلی کی زیادہ خوراک لینے سے زیادہ قے یا زیادہ اسہال کی وجہ سے یہ مَرض لاحَق ہوتا ہے
3377.AlkalescenceNoun
کھاری پَن ۔ قُلوِيَت ۔ کھاری ہونے کی صَلاحِيَت ۔
3378.AlkalescentAdjective
کھارا ۔ الکَلائی بَننے کا رُجحان لِيے ہُوئے ۔ قَدرے کھاری ۔ قُلوی ۔
3379.Alkalin.
جواکھار ۔ سجی ۔ کھار سجی ۔ ریہ ۔ کھار
Noun
ایک ایسا مادّہ جِسے تیزاب میں مِلایا جاۓ تو دونوں کے اثرات زائل ہو جاتے ہیں ۔
Noun
القَلی ۔ الکَلی اصلاً وہ سوڈا جو پودوں کی راکھ سے حاصِل ہوتا ہے ۔
3380.Alkali flatNoun
کَلری سَطَح ۔ شور زَمين ۔ کَلَر والی زَمين ۔
3381.Alkali metalNoun
القُلوی دھات ۔ کوئی دھات جيسے پوٹاشِيَم ،سوڈِيَم
3382.Alkali metalsNoun
قلوی دھاتیں ۔ پوٹاشیم ۔ سوڈیم ۔ لیتھیم ۔
3383.Alkali sollNoun
شور زَمين ۔ ناقَص آبی نَقاس والی زَمين ۔ بَنجَر زَمين ۔
3384.Alkali-meterNoun
القَلی پيما ۔ القَلی کی مِقدار مَعلوم کَرنے کا آلَہ ۔
3385.Alkali.الکَلی ۔ الکَلی اصلاً وہ سوڈا جو پودوں کی راکھ سے حاصِل ہوتا ہے ۔ اساس ۔ وہ شے ہے جو محلُول کی حالَت میں OH آئن دیتی ہَیں اور یہ آئن تیزابوں کے ہائیڈروجن سے مِل کَر پانی بناتے ہَیں
3386.Alkaliesn.
جواکھار ۔ سجی ۔ کھار سجی ۔ ریہ ۔ کھار
Noun
ایک ایسا مادّہ جِسے تیزاب میں مِلایا جاۓ تو دونوں کے اثرات زائل ہو جاتے ہیں ۔
Noun
القَلی ۔ الکَلی اصلاً وہ سوڈا جو پودوں کی راکھ سے حاصِل ہوتا ہے ۔
3387.AlkalifyVerb, Interjection
القَلی بَن جانا يا بَنا دينا ۔
3388.AlkaligenousAdjective
القَلی پيدا کَرنے والا ۔ شور زا ۔
3389.AlkalimetryNoun
القَلی پيمائی ۔ القَل کی مِقدار ناپنے کا طَريقَہ کار ۔
3390.Alkalineadj.
کھاری ۔ سجی سا ۔ شور
Adjective
قُلوی ۔ القَلی ۔ کھارا ۔ شور ۔
3391.Alkaline earthsNoun
القُلوی مَٹّی ۔ شورہ ۔ اِسٹرونشِيَم ، کيلشِيَم ۔
3392.AlkalinityNoun
القُلوِيَت ۔ کھارا ہونے کی حالَت ۔ کھارا پَن ۔ شورِيَت ۔
3393.AlkalinizeVerb
کھارا بَنانا ۔ قُلوی بَنانا ۔
3394.Alkalinuriaقَلوی بولیت ۔ پیشاب میں الکَلی ہونا
3395.AlkaliosisAdjective
جِسَم میں الکَلی مَادَّہ کی اکثَریَت
3396.Alkalisn.
جواکھار ۔ سجی ۔ کھار سجی ۔ ریہ ۔ کھار
Noun
ایک ایسا مادّہ جِسے تیزاب میں مِلایا جاۓ تو دونوں کے اثرات زائل ہو جاتے ہیں ۔
Noun
القَلی ۔ الکَلی اصلاً وہ سوڈا جو پودوں کی راکھ سے حاصِل ہوتا ہے ۔
3397.Alkaloid, Noun
القَلی نُما ۔ قَليا ۔ قَلياسا ۔ نائيٹروجَن رَکھنے والی اساسی اشيا ۔
3398.AlkaloidalAdjective
قَليا دار ۔
3399.AlkaloidsNoun
ایسے مادوں کا ایک گروپ جو نامیاتی اساس کی حیثیت رکھتے ہیں ۔
3400.AlkalosisNoun
(امراضِيات) بيش قُلوِيَت ۔ قُلوی افراط کا عارضَہ ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    131    132    133    134    135    136    137    138    139    140    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.