English to Urdu Translation

alkali found in 18 words.
1.Alkalin.
جواکھار ۔ سجی ۔ کھار سجی ۔ ریہ ۔ کھار
Noun
ایک ایسا مادّہ جِسے تیزاب میں مِلایا جاۓ تو دونوں کے اثرات زائل ہو جاتے ہیں ۔
Noun
القَلی ۔ الکَلی اصلاً وہ سوڈا جو پودوں کی راکھ سے حاصِل ہوتا ہے ۔
2.Alkali flatNoun
کَلری سَطَح ۔ شور زَمين ۔ کَلَر والی زَمين ۔
3.Alkali metalNoun
القُلوی دھات ۔ کوئی دھات جيسے پوٹاشِيَم ،سوڈِيَم
4.Alkali metalsNoun
قلوی دھاتیں ۔ پوٹاشیم ۔ سوڈیم ۔ لیتھیم ۔
5.Alkali sollNoun
شور زَمين ۔ ناقَص آبی نَقاس والی زَمين ۔ بَنجَر زَمين ۔
6.Alkali-meterNoun
القَلی پيما ۔ القَلی کی مِقدار مَعلوم کَرنے کا آلَہ ۔
7.Alkali.الکَلی ۔ الکَلی اصلاً وہ سوڈا جو پودوں کی راکھ سے حاصِل ہوتا ہے ۔ اساس ۔ وہ شے ہے جو محلُول کی حالَت میں OH آئن دیتی ہَیں اور یہ آئن تیزابوں کے ہائیڈروجن سے مِل کَر پانی بناتے ہَیں
8.Alkaliesn.
جواکھار ۔ سجی ۔ کھار سجی ۔ ریہ ۔ کھار
Noun
ایک ایسا مادّہ جِسے تیزاب میں مِلایا جاۓ تو دونوں کے اثرات زائل ہو جاتے ہیں ۔
Noun
القَلی ۔ الکَلی اصلاً وہ سوڈا جو پودوں کی راکھ سے حاصِل ہوتا ہے ۔
9.AlkalifyVerb, Interjection
القَلی بَن جانا يا بَنا دينا ۔
10.AlkaligenousAdjective
القَلی پيدا کَرنے والا ۔ شور زا ۔
11.AlkalimetryNoun
القَلی پيمائی ۔ القَل کی مِقدار ناپنے کا طَريقَہ کار ۔
12.Alkalineadj.
کھاری ۔ سجی سا ۔ شور
Adjective
قُلوی ۔ القَلی ۔ کھارا ۔ شور ۔
13.Alkaline earthsNoun
القُلوی مَٹّی ۔ شورہ ۔ اِسٹرونشِيَم ، کيلشِيَم ۔
14.AlkalinityNoun
القُلوِيَت ۔ کھارا ہونے کی حالَت ۔ کھارا پَن ۔ شورِيَت ۔
15.AlkalinizeVerb
کھارا بَنانا ۔ قُلوی بَنانا ۔
16.Alkalinuriaقَلوی بولیت ۔ پیشاب میں الکَلی ہونا
17.AlkaliosisAdjective
جِسَم میں الکَلی مَادَّہ کی اکثَریَت
18.Alkalisn.
جواکھار ۔ سجی ۔ کھار سجی ۔ ریہ ۔ کھار
Noun
ایک ایسا مادّہ جِسے تیزاب میں مِلایا جاۓ تو دونوں کے اثرات زائل ہو جاتے ہیں ۔
Noun
القَلی ۔ الکَلی اصلاً وہ سوڈا جو پودوں کی راکھ سے حاصِل ہوتا ہے ۔
alkali found in 18 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.