English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    132    133    134    135    136    137    138    139    140    141    Next
3401.EuphorbiaceousAdjective
یوفوربیائی ۔ پودوں کے فربیونی خاندان سے تعلّق رکھنے والا ۔
3402.EuphoriaNoun
بشاشت ۔ احساس خوش حالی ۔ احساس سلامتی ۔ احساس راحت ۔ لغوی معنی راحت محسوس کرنا ۔
Noun
راحَت ۔ جَنُونی بَشَاشَت ۔ نَفسیات میں بہتری کے لیے مُبالغَہ آمَیزی
3403.EuphoticAdjective
کامل ضیائی ۔ آبی مادّے کا وہ جزو جس کے اندر ضیائی تالیف کے لیے کافی روشنی موجود ہو ۔
3404.Euphuismn.
غیر واجبی نازک کلامی
Noun
مُقفی ۔ مُسجع ۔ مرصع نگارش ۔ انشاۓ مرصّع ۔ صنعت گری ۔
3405.EuphuistNoun
مرصّع نگار ۔
3406.EuphuisticAdjective
مرصّع ۔
3407.EuphuisticallyAdverb
مُسجّع طور پر ۔
3408.EuplasticAdjective
کامل تکوینی ۔ منظم نسیج میں تبدیل ہونے کی صلاحیت رکھنے والا ۔
3409.EupneaNoun
طبعی تنفُس ۔ بلا رکاوَٹ فِطری تنفس ۔
3410.Eurasiann.
وہ شخص جو ہندوستانی عورت اور فرنگی مرد سے پیدا ہو۔ کرانی۔ دوغلا
3411.EurasianAdjective
یوریشین ۔ یوریشیائی ۔ مجموعی طور پر یورپ اور ایشیا کا ۔
3412.EuratomNoun
یوریٹم ۔ بلجیئم ۔ فرانس ۔ اٹلی ۔ لکزمبرگ ۔
3413.Eurekan.
دریافت۔ کھوج۔ پتا۔ سراغ
Interjection
پا لیا ۔ مل گیا ۔ ارشمیدیس کا نعرہ مسرت ۔
3414.Eureka wireNoun
تانبے اور نِکل کے بنے ہوۓ تار کا تِجارتی نام ۔
3415.EurhythmicAdjective
تال رقص سے متعلّق ۔
3416.EurhythmicsNoun
بھاوٴ ۔ نرت ۔ تال رقص ۔ موسیقی کے زیر اثر موزوں جسمانی حرکات کا فن ۔
Noun
موسیقی کے انداز میں جِسمانی حَرکات
3417.EurhythmyNoun
موزوں حرکات ۔ موزونیت ۔ موزوں تناسب ۔
3418.EuripusNoun
آبناۓ مدی ۔ وہ آبناۓ جہاں مدوجزر میں شدید اور خطرناک تلاطم بپا ہو ۔
3419.Europen.
فرنگستان۔ یورپ۔ ولایت
3420.Europeann.
فرنگی۔ ولایت زا انگریز۔ یورپین
adj.
فرنگی۔ فرنگستانی۔ یورپ کا۔ ولایتی
3421.EuropeanAdjective
یورپی ۔ براعظم یورپ کے باشندوں اور ثقافت کا ۔
3422.European planNoun
یورپی منصوبہ ۔ ہوٹلوں سے متعلّق پالیسی جس کے مطابق کمرے اور خدمات کا خرچ ایک مقررہ شرح سے وصول کیا جاتا ہے ۔
3423.EuropeanismNoun
مغربیت ۔ یورپی کردار ۔ یورپی خصوصیات ، خیالات ۔
3424.EuropeanizationNoun
یورپی بنانے کا عمل ۔
3425.EuropeanizeVerb
مغربی بنانا ۔ یورپی بنانا ۔ یورپی رنگ میں رنگنا ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    132    133    134    135    136    137    138    139    140    141    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.