English to Urdu Translation

european found in 6 words.
1.Europeann.
فرنگی۔ ولایت زا انگریز۔ یورپین
adj.
فرنگی۔ فرنگستانی۔ یورپ کا۔ ولایتی
2.EuropeanAdjective
یورپی ۔ براعظم یورپ کے باشندوں اور ثقافت کا ۔
3.European planNoun
یورپی منصوبہ ۔ ہوٹلوں سے متعلّق پالیسی جس کے مطابق کمرے اور خدمات کا خرچ ایک مقررہ شرح سے وصول کیا جاتا ہے ۔
4.EuropeanismNoun
مغربیت ۔ یورپی کردار ۔ یورپی خصوصیات ، خیالات ۔
5.EuropeanizationNoun
یورپی بنانے کا عمل ۔
6.EuropeanizeVerb
مغربی بنانا ۔ یورپی بنانا ۔ یورپی رنگ میں رنگنا ۔
european found in 6 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.