English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    133    134    135    136    137    138    139    140    141    142    Next
3426.Coquettishadj.
نخرے باز ۔ چوچلے باز ۔ البیلی ۔ بانکا
Adjective
چونچلے باز ۔ عشوہ باز ۔ نخرے باز ۔
3427.Coquilla nutNoun
امریکی ناریل ۔ نخلہ ۔ جنوبی امریکا کے تاڑ کا لمبا بیضوی پھل ۔
3428.CoquinaNoun
سیپ ۔ چٹان ۔ ایک قسم کی گھونگا مچھلی جو ماہی دو پیازہ بنانے میں اِستعمال ہوتی ہے ۔
3429.CoracNoun
جو چُونچ سے مُشابہ ہو ۔ غرابی ہڈی ۔ غرابیہ ۔
3430.CoracleNoun
پن روک ناوٴ ۔ چھوٹی کشتی جو بید کی شاخوں سے تیار ہوتی ہے ۔ ڈٹ بند ناوٴ ۔
3431.CoracoidAdjective
غرابی ۔ زاغنولی ۔ مُختلف فِقری جانوروں میں ہڈی کے مُتعلّق ۔
3432.Coraln.
مُونگا ۔ مرجان ۔ حجرالبحر
Noun
مونگا ۔ کورل ۔ مرجان ۔
Noun
حجر البحر ۔ مرجان ۔ مونگا ۔ لعاب ماہی اور شقائق البحریا سمُندر پھُول کی طرح مونگا بھی اِنتہائی سادہ اور بہت سے خُلیہ والے جانوروں کے زِمرے سے تَعلُّق رکھتا ہے ۔
3433.Coral bellsNoun
جنوب مغربی امریکا کا ایلم رُوٹ پودا ۔ جس میں گھنٹی کی شکل کے چھوٹے سُرخ پُھول لگتے ہیں ۔
3434.Coral reefNoun
ساحلی مرجان ۔ مونگے کی چٹان ۔
3435.Coral snakeNoun
مار مرجان ۔ مرجانی سانپ ۔ مونگا سانپ ۔
3436.CoralberryNoun
مرجانی بیری ۔ مرجانی گوندنی ۔ شمالی امریکا کی جھاڑی خوشہ ثمرہ ۔
3437.CorallineNoun
سبزہ مرجانی ۔ مونگا کائی ۔ مرجانی اشنہ ۔
3438.CoralliteNoun
مرجانیہ ۔ فوصل مونگا ۔ رکاز مرجان ۔
3439.CoralloidAdjective
مرجان کی ہئیت ۔ مرجان نُما ۔ مرجان صورت ۔
3440.Coralsn.
مُونگا ۔ مرجان ۔ حجرالبحر
Noun
مونگا ۔ کورل ۔ مرجان ۔
Noun
حجر البحر ۔ مرجان ۔ مونگا ۔ لعاب ماہی اور شقائق البحریا سمُندر پھُول کی طرح مونگا بھی اِنتہائی سادہ اور بہت سے خُلیہ والے جانوروں کے زِمرے سے تَعلُّق رکھتا ہے ۔
3441.CoramPreposition
رُوبَرو ۔ سامنے ۔ موجُودگی ميں ۔
3442.Coram non judiceخلافِ ضابطہ ۔ خلافِ قانون ۔ بلا اختيار
3443.CorativenessNoun
عِلاجِيَت ۔ شِفا بَخشی ۔
3444.Corbann.
1. بھیک کی ٹوکری یا کاسہ ۔ تونبا ۔ کاسہ
2. دان ۔ خیرات ۔ پُن چڑھاوا
Noun
کاسہ ۔ قربانی ۔ کشکول ۔
3445.CorbeilNoun
سبد گُل ۔ پُھولوں اور پھلوں سے منقش کی ہوئی پتھر کی ٹوکری جو سر ستونوں یا کارنس پَر لگائی جاتی ہے ۔
3446.CorbelNoun
زاغ ۔ موٹھی ۔ توڑا ۔ کڑی ۔
Noun
موٹھی ۔ موٹھی کا پتھر ۔ توڑا ۔ پتھر یا لکڑی کے ٹُکڑے جو دیوار سے باہِر نِکلے ہوتے ہیں تا کہ اِن پر چھجا یا سائبان رکھا جا سکے ۔
3447.CorbelingNoun
زاغ بندی ۔ توڑوں کی تعمیر ۔ موٹھ بندی ۔
3448.CorbieNoun
غراب ۔ پہاڑی کوّا ۔ زاغ ۔
3449.Corbie gableNoun
غرابی کینٹا ۔ غرابی پاکھا ۔ دورُخی ڈھلواں چھت جس پَر قدمچہ نُما کھیرے آگے کو نکلے ہوۓ ہوں ۔
3450.CorbiestepNoun
غرابی زینہ ۔ زینہ نُما کنارہ ۔ دورُخی چھت کے ڈھلواں رُخوں پَر آگے کو نِکلے ہوۓ زینہ نُما ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    133    134    135    136    137    138    139    140    141    142    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.