English to Urdu Translation

coral found in 9 words.
1.Coraln.
مُونگا ۔ مرجان ۔ حجرالبحر
Noun
مونگا ۔ کورل ۔ مرجان ۔
Noun
حجر البحر ۔ مرجان ۔ مونگا ۔ لعاب ماہی اور شقائق البحریا سمُندر پھُول کی طرح مونگا بھی اِنتہائی سادہ اور بہت سے خُلیہ والے جانوروں کے زِمرے سے تَعلُّق رکھتا ہے ۔
2.Coral bellsNoun
جنوب مغربی امریکا کا ایلم رُوٹ پودا ۔ جس میں گھنٹی کی شکل کے چھوٹے سُرخ پُھول لگتے ہیں ۔
3.Coral reefNoun
ساحلی مرجان ۔ مونگے کی چٹان ۔
4.Coral snakeNoun
مار مرجان ۔ مرجانی سانپ ۔ مونگا سانپ ۔
5.CoralberryNoun
مرجانی بیری ۔ مرجانی گوندنی ۔ شمالی امریکا کی جھاڑی خوشہ ثمرہ ۔
6.CorallineNoun
سبزہ مرجانی ۔ مونگا کائی ۔ مرجانی اشنہ ۔
7.CoralliteNoun
مرجانیہ ۔ فوصل مونگا ۔ رکاز مرجان ۔
8.CoralloidAdjective
مرجان کی ہئیت ۔ مرجان نُما ۔ مرجان صورت ۔
9.Coralsn.
مُونگا ۔ مرجان ۔ حجرالبحر
Noun
مونگا ۔ کورل ۔ مرجان ۔
Noun
حجر البحر ۔ مرجان ۔ مونگا ۔ لعاب ماہی اور شقائق البحریا سمُندر پھُول کی طرح مونگا بھی اِنتہائی سادہ اور بہت سے خُلیہ والے جانوروں کے زِمرے سے تَعلُّق رکھتا ہے ۔
coral found in 9 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.