English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    134    135    136    137    138    139    140    141    Next
3451.Gymkhanan.
کھیل گھر۔ جمخانہ کھیلوں کے مقابلے
Noun
جِم خانہ ۔ کوئی عمارت یا جگہ جہاں ورزشی کھیلیں اور اُن کے مُقابلے مُنعقِد ہوتے ہیں ۔ جِمناسٹِک کا تَربیتی اِدارہ ۔
3452.Gymkhanasn.
کھیل گھر۔ جمخانہ کھیلوں کے مقابلے
Noun
جِم خانہ ۔ کوئی عمارت یا جگہ جہاں ورزشی کھیلیں اور اُن کے مُقابلے مُنعقِد ہوتے ہیں ۔ جِمناسٹِک کا تَربیتی اِدارہ ۔
3453.Gymnasian.
1. دنگل۔ اکھاڑہ۔ ورزش گاہ۔ جمناسٹک گھر
2. مدرسہ۔ جرمنی ہائی اسکول
Noun
جِمنازیم ۔ ایسی عمارت جِس میں وَرزِشی مُقابلوں کا اِنعقاد کیا جاۓ ۔ جِمناسٹِک کی تَربیت کے لیے اسکول ۔
Noun
جِمنازیم ۔ بَراعظم یورپ میں ثانوی اسکول جِس میں یونیورسٹی میں داخلہ کے لیے تَیّاری کرائی جاتی ہے ۔
3454.GymnasiastNoun
کَسرتی ۔ جِمناسٹِک کا ماہِر ۔ وَرزِش کا ماہِر ۔
3455.Gymnasiumn.
1. دنگل۔ اکھاڑہ۔ ورزش گاہ۔ جمناسٹک گھر
2. مدرسہ۔ جرمنی ہائی اسکول
Noun
جِمنازیم ۔ ایسی عمارت جِس میں وَرزِشی مُقابلوں کا اِنعقاد کیا جاۓ ۔ جِمناسٹِک کی تَربیت کے لیے اسکول ۔
Noun
جِمنازیم ۔ بَراعظم یورپ میں ثانوی اسکول جِس میں یونیورسٹی میں داخلہ کے لیے تَیّاری کرائی جاتی ہے ۔
3456.Gymnasiumsn.

3457.Gymnastn.
کشتی وغیرہ کا استاد، خلیفہ
Noun
کَسرتی ۔ جِمناسٹِک کا ماہِر ۔ جِمناسٹِک مہارتوں کی تعلیم دینے والا ۔
3458.Gymnasticn.
کسرت۔ کشتی وغیرہ کی مشق۔ جمناسٹک
adj.
کسرت کے متعلق۔ ورزشی
جمناسٹک ورزش ۔
Adjective
وَرزِش کا ۔ جِمناسٹِک کے بارے میں ۔ ذہنی وَرزِش کا ۔ ذہنی مَشق کے بارے میں ۔
3459.Gymnasticaln.
کسرت۔ کشتی وغیرہ کی مشق۔ جمناسٹک
adj.
کسرت کے متعلق۔ ورزشی
جمناسٹک ورزش ۔
Adjective
وَرزِش کا ۔ جِمناسٹِک کے بارے میں ۔ ذہنی وَرزِش کا ۔ ذہنی مَشق کے بارے میں ۔
3460.Gymnasticallyadv.
کشتی کے طور پر۔ کشتی بازی سے۔ کشتی سے
Adverb
جِمناسٹِک مَشق کے طور پَر ۔ کَسرَت کے طور پَر ۔ کھیلوں کے انداز سے ۔
3461.GymnasticsNoun
جِمناسٹِک ۔ کَسرَت ۔ وَرزِش ۔ کَسرتی مَشقیں ۔ اتھلیٹِک مَشقیں کَرنے کا فَن ۔
3462.Gymnastsn.
کشتی وغیرہ کا استاد، خلیفہ
Noun
کَسرتی ۔ جِمناسٹِک کا ماہِر ۔ جِمناسٹِک مہارتوں کی تعلیم دینے والا ۔
3463.Gymncaladj.
کسرت کے متعلق
3464.Gymnicadj.
کسرت کے متعلق
3465.GymnoNoun
سابقہ بمعنی برہنہ ۔ عریاں ۔ جو کِسی خول یا غلاف کے اندر نہ ہو ۔
3466.Gymnosophistn.
منی۔ تیاگی۔ تارک الدنیا۔ بیراگی
3467.GymnospermNoun
عریاں تُخَم ۔ بَرہنہ تُخَم ۔ ایسا پودا جِس کے بیج بیضہ دان میں نہ ہوں ۔ جیسے صَنوبَری دَرَختوں میں {چَلغوزہ وغیرہ} ۔
3468.GymnosporeNoun
عریاں بَذرہ ۔ بَرہنہ بَذرہ ۔ بَذرہ جِس پَر حِفاظتی غَلاف نہ ہو ۔
3469.GynNoun
سابقہ بمعنی عورت ۔ مادہ ۔
3470.GynaeceumNoun
حَرَم ۔ زَنانخانہ ۔ قدیم یونانیوں میں رہائشی عمارات کا وہ حِصّہ جو خواتین کے لیے مَخصُوص ہوتا تھا ۔
3471.GynaeciumNoun
بقچہ گُل ۔ کِسی پھُول کے مادَّہ حِصّے ۔
3472.GynaecographyNoun
اندرُونی مادّہ تولید اعضا کو رَیڈیالوجی کے ذَریعے نوٹ کَرنا
3473.GynaecologistNoun
ماہر امراض نِسواں ۔ نَسوانی مَرضیات کا ماہر
3474.GynaecologyNoun
اِن امراض کی سائنس جِن کا تَعلُّق صِرَف عورتوں کے ساتھ ہو
3475.GynaecomastiaNoun
نَر میں پَستان کا بَڑھاو
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    134    135    136    137    138    139    140    141    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.