English to Urdu Translation

gyn found in 16 words.
1.GynNoun
سابقہ بمعنی عورت ۔ مادہ ۔
2.GynaeceumNoun
حَرَم ۔ زَنانخانہ ۔ قدیم یونانیوں میں رہائشی عمارات کا وہ حِصّہ جو خواتین کے لیے مَخصُوص ہوتا تھا ۔
3.GynaeciumNoun
بقچہ گُل ۔ کِسی پھُول کے مادَّہ حِصّے ۔
4.GynaecographyNoun
اندرُونی مادّہ تولید اعضا کو رَیڈیالوجی کے ذَریعے نوٹ کَرنا
5.GynaecologistNoun
ماہر امراض نِسواں ۔ نَسوانی مَرضیات کا ماہر
6.GynaecologyNoun
اِن امراض کی سائنس جِن کا تَعلُّق صِرَف عورتوں کے ساتھ ہو
7.GynaecomastiaNoun
نَر میں پَستان کا بَڑھاو
8.GynandromorphNoun
ہِیجڑا ۔ مُحَنَّث ۔ خُسرا ۔ نَر مادّہ شَکلہ ۔خواجہ سَرا ۔
9.GynandrousAdjective
زَربُقچی ۔ مادنَری ۔ نَر مادّہ ہیئت ۔ مَزدوج ۔ وہ پھُول جِن کے حامِل زَر اور گَردن بُقچے جُڑے ہوتے ہیں ۔
10.GynandryNoun
مادنَری ۔ کِسی پودے یا جانور کی وہ خاصیّت جِس میں نَر اور مادّہ دونوں تناسلی اعضا موجود ہوں ۔
11.Gynarchyn.
تریا راج۔ عورت کی عملداری
12.GynecocracyNoun
زنان شاہی ۔ حَکُومَتِ نِسواں ۔ عورتوں کا سیاسی راج ۔ اِنتظامی راج ۔ عورت راج ۔ تَریا راج ۔
n.
تریا راج۔ عورت کی عملداری
13.GynecoidAdjective
زنانہ ۔ عورت نُما ۔ نِسوانی ۔
14.GynecologistNoun
گائنی کولوجِسٹ ۔ ماہرِ اَمراضِ نِسواں ۔
15.GynecologyNoun
عِلمِ امراضِ نِسواں ۔ طِب کی وہ شاخ جو نِسوانی امراض ، خَصُوصاً افزائشِ نَسَل کے بارے میں امراض سے مُتعلّق ہے ۔
16.GynoeciumAdjective
{نباتیات} مادّہ کوٹ ۔ بُقچہٴ گُل ۔
gyn found in 16 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.