English to Urdu Translation
| a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 Next | ||
| 351. | Abjuration | Noun دَستبَرداری ۔ تَرک کامَل ۔ سوگَند ۔ حَلفیہ دَست بَرداری ۔ دعویٰ سے دَست بَردار ہونا ۔ Noun حَلفاً دَست بَرداری ۔ حَلفی اِنکار ۔ |
| 352. | Abjuratory | Adjective حَلفی اِنکار سے مُتَعلِق ۔ |
| 353. | Abjure | v.n. سوگند ۔ قسم ۔ سوں یا کریا کھانا ۔ توبہ کرنا دَستبَرداری کا عہد کَرنا ۔ حَلف اُٹھانا ( کِسی رائے ، مَقصَد ۔ دعوے سے ) مُستَقِل تَرک سَکُونَت ۔ مُستَقِل تَرک تَعلُّق ۔ توبہ کَرنا ۔ تَج دینا ۔ چھوڑ دینا ۔ حَلف پَر دَست بَردار ہونا ۔ Verb توبہ کرنا۔ ترک کرنا ۔ Verb تَرک۔تجنا۔تِيَاگ۔تَرک کرنا۔قَسم لينا Verb حَلفاً دَست بَردار يا مُنکَر ہونا ۔ |
| 354. | Abjured | v.n. سوگند ۔ قسم ۔ سوں یا کریا کھانا ۔ توبہ کرنا دَستبَرداری کا عہد کَرنا ۔ حَلف اُٹھانا ( کِسی رائے ، مَقصَد ۔ دعوے سے ) مُستَقِل تَرک سَکُونَت ۔ مُستَقِل تَرک تَعلُّق ۔ توبہ کَرنا ۔ تَج دینا ۔ چھوڑ دینا ۔ حَلف پَر دَست بَردار ہونا ۔ Verb توبہ کرنا۔ ترک کرنا ۔ Verb تَرک۔تجنا۔تِيَاگ۔تَرک کرنا۔قَسم لينا Verb حَلفاً دَست بَردار يا مُنکَر ہونا ۔ |
| 355. | Abjurer | Noun حَلف سے دَست بَردار ہونے والا شَخص ۔ چھوڑ دینے والا ۔ تَرک وَطَن کَرنے والا ۔ تَرک تَعلُّق کَرنے والا ۔ Noun مَذکُورَہ بالا اعمال کَرنے والا ۔ حَلفی مُنکَر ۔ |
| 356. | Abjures | v.n. سوگند ۔ قسم ۔ سوں یا کریا کھانا ۔ توبہ کرنا دَستبَرداری کا عہد کَرنا ۔ حَلف اُٹھانا ( کِسی رائے ، مَقصَد ۔ دعوے سے ) مُستَقِل تَرک سَکُونَت ۔ مُستَقِل تَرک تَعلُّق ۔ توبہ کَرنا ۔ تَج دینا ۔ چھوڑ دینا ۔ حَلف پَر دَست بَردار ہونا ۔ Verb توبہ کرنا۔ ترک کرنا ۔ Verb تَرک۔تجنا۔تِيَاگ۔تَرک کرنا۔قَسم لينا Verb حَلفاً دَست بَردار يا مُنکَر ہونا ۔ |
| 357. | Abjuring | v.n. سوگند ۔ قسم ۔ سوں یا کریا کھانا ۔ توبہ کرنا دَستبَرداری کا عہد کَرنا ۔ حَلف اُٹھانا ( کِسی رائے ، مَقصَد ۔ دعوے سے ) مُستَقِل تَرک سَکُونَت ۔ مُستَقِل تَرک تَعلُّق ۔ توبہ کَرنا ۔ تَج دینا ۔ چھوڑ دینا ۔ حَلف پَر دَست بَردار ہونا ۔ Verb توبہ کرنا۔ ترک کرنا ۔ Verb تَرک۔تجنا۔تِيَاگ۔تَرک کرنا۔قَسم لينا Verb حَلفاً دَست بَردار يا مُنکَر ہونا ۔ |
| 358. | Abkar | Noun آب کار ۔ |
| 359. | Abkari | Adjective آب کاری ۔ |
| 360. | Abkari laws | قوانین آب کاری ۔ |
| 361. | Abkari officer | افسر آب کاری ۔ |
| 362. | Abkari revenue | محاصل آبکاری ۔ |
| 363. | Abkhaz | Noun اب خَذ کا باشِندہ ۔ کاکیشیا کا باشِندہ جِسے کوہ قاف بھی کہتے ہیں ۔ |
| 364. | Abkhazian | Noun, Adjective اِسَم : کاکیشیا کا باشِندہ ۔ کوہ قاف کا باشِندہ ۔ کاکیشیا کی ریاست اب خَذ کا باشِندہ ۔ اِن لوگوں کی زُبان ۔ صِف : سَفید فام اِنسانی گروہوں سے مُتعلِّق ۔ کاکیشیا سے تَعلُّق رَکھنے والا جِسے کوہ قاف کہتے ہیں ۔ اب خَذ کے مُتعلِّق ۔ |
| 365. | Abl | Noun الائيڈ بينک آف پاکستان لميٹڈ ۔ |
| 366. | Ablactate | Verb دُودھ چھُٹانا ۔ |
| 367. | Ablactation | n. دودھ بڑھائی ۔ دودھ چھٹائی Noun دُودھ بَڑھائی ۔ دُودھ چھَٹائی ۔ Noun دُودھ چھُٹائی ۔ دُودھ پَڑھائی ۔ |
| 368. | Ablate | قَطَع کَرنا ۔ تَخليل کَرنا ۔ خَتَم کَرنا ۔ Verb قَطع کَرنا ۔ تَخليل کَرنا يا خَتَم کَرنا ۔ |
| 369. | Ablation | n. جزع ۔ قطع ۔ علیحدہ کرنا ۔ فرسودگی ۔ تحلیل ۔ گھلنا Noun بدن کے عضو ہاتھ يا بازو وغيرہ کا عمل جراحی سے کاٹ دينا ۔ Noun نَسیج ۔ عمَل جَراحی سے قَطع کَرنے کا عمَل ۔ ارضِیات : بَرفانی تودے یا چَٹّان کے گھُلنے یا گھِسنے سے تحلیل ہونے کا عمَل ۔ خَلا بازی : فِضا میں رَگَڑ یا حَرارت کے سَبَب خَلائی جَہاز کی بَیرونی سَطَح کے کُچھ حِصّے کا پِگھلنا یا بُخارات بَن کے اُڑ جانا ۔ |
| 370. | Ablations | n. جزع ۔ قطع ۔ علیحدہ کرنا ۔ فرسودگی ۔ تحلیل ۔ گھلنا Noun بدن کے عضو ہاتھ يا بازو وغيرہ کا عمل جراحی سے کاٹ دينا ۔ Noun نَسیج ۔ عمَل جَراحی سے قَطع کَرنے کا عمَل ۔ ارضِیات : بَرفانی تودے یا چَٹّان کے گھُلنے یا گھِسنے سے تحلیل ہونے کا عمَل ۔ خَلا بازی : فِضا میں رَگَڑ یا حَرارت کے سَبَب خَلائی جَہاز کی بَیرونی سَطَح کے کُچھ حِصّے کا پِگھلنا یا بُخارات بَن کے اُڑ جانا ۔ |
| 371. | Ablative | adj. سمپردان ۔ چترتھی ۔ مفعول لہ، ۔ جلتا ہوا ۔ روشن ۔ سوزاں ۔ فروزاں ۔ بھڑکتا ہوا ۔ مشتعل ۔ دمکتا ہوا ۔ چمکتا ہوا ۔ تاباں ۔ برافروختہ ۔ نعل در آتش ۔ بپھرا ہوا Noun, Adjective اِسَم : اِسما اور ضَمائر کی وہ حالَت جو وَسیلہ ، آلہ یا جائے وقوع ظاہِر کَرے ۔ صِف : مَفعول لہٴ ۔ اِسَم کی اَخراجی حالَت ۔ Adjective فاصلی ۔ لے جانے يا ايسے ميلان کا حامِل ۔ |
| 372. | Ablative absolute | Noun مُطلِق فاصلی ۔ لاطينی زُبان ميں تَرکيبِ نَحوی ۔ |
| 373. | Ablatives | adj. سمپردان ۔ چترتھی ۔ مفعول لہ، ۔ جلتا ہوا ۔ روشن ۔ سوزاں ۔ فروزاں ۔ بھڑکتا ہوا ۔ مشتعل ۔ دمکتا ہوا ۔ چمکتا ہوا ۔ تاباں ۔ برافروختہ ۔ نعل در آتش ۔ بپھرا ہوا Noun, Adjective اِسَم : اِسما اور ضَمائر کی وہ حالَت جو وَسیلہ ، آلہ یا جائے وقوع ظاہِر کَرے ۔ صِف : مَفعول لہٴ ۔ اِسَم کی اَخراجی حالَت ۔ Adjective فاصلی ۔ لے جانے يا ايسے ميلان کا حامِل ۔ |
| 374. | Ablaut | Noun لَسانِیات ، قواعد : لَفظ کے مُختَلِف صیغوں میں حَرف عِلّت کا تَبَدَّل ۔ انڈو یورپی زُبان میں لَب و لہجہ کے فَرق کی وجہ سے حَرُوف عِلّت میں تَبدیلی ۔ Noun صُوتی تَحريف ۔ ابلات ۔ |
| 375. | Ablaze | Adjective جلانا۔آگ لگانا۔چمکتا۔فروزا۔جلنا Adjective, Adverb, Predicate جَلتا ہُوا ۔ آگ کی لَپیٹ میں ۔ فَروزاں ۔ دھکتا ہُوا ۔ بھَڑَکتا ہُوا ۔ نعل دَر آتشی ۔ مُشتَعل ۔ بِپھرا ہُوا ۔ Adjective جَلتا ہُوا ۔ شُعلَہ زَن ۔ روشَن ۔ |
| a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.