English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
226.Abbots سجادہ نشین (Mus.) مہنت۔ مٹھ دھاری (H)
Noun
صدَر راہب ۔ کسی خانقاہ کا مرد سربراہ
v.
خلاصہ کرنا ۔ مختصر کرنا ۔ سنکشیپ ۔ خلاصہ
Verb
مختصر کرنا ۔ اختصار کرنا ۔
Noun, Verb, Adjective
فعل : تَخفیف کَرنا ۔ مُخَفَّف بنانا ۔ مُختَصِر کَرنا ۔ خُلاصہ کَرنا ۔ خَصُوصاً اِلفاظ وغیرہ کو اُن کے کِسی جُز کے ذریعے ظاہِر کَرنا ۔
n.
تجنیس ذومعنین۔ ابہام۔ رعایت لفظی
Noun
تجنیس ۔ ذومعنین ۔ الفاظ کا کھیل ۔ ابہام گوئی ۔
227.AbbotshipNoun
صاحب خانقاہ یا دیر کا مَنصَب ۔ صاحب خانقاہ کا زَمانہٴ تولیت ۔
228.Abbottabadايبٹ آباد ۔ تفريحی لحاظ سے پاکستان کا خوبصورت ترين شہر
229.Abbr. P.M.adj.
دوپہر پیچھے یا ڈھلے کا
230.Abbr. P.S.n.
عبارت جو خط میں دستخط کے بعد لکھی جائے۔ مکرر آنکہ۔ ضمیمہ۔ عبارت مزید
231.Abbreviatev.
خلاصہ کرنا ۔ مختصر کرنا ۔ سنکشیپ ۔ خلاصہ
Verb
مختصر کرنا ۔ اختصار کرنا ۔
Noun, Verb, Adjective
فعل : تَخفیف کَرنا ۔ مُخَفَّف بنانا ۔ مُختَصِر کَرنا ۔ خُلاصہ کَرنا ۔ خَصُوصاً اِلفاظ وغیرہ کو اُن کے کِسی جُز کے ذریعے ظاہِر کَرنا ۔
232.Abbreviationv. a.
اختصار ۔ سنکشیپ ۔ خلاصہ
اِختصار ۔ خُلاصہ ۔ کَمی ۔ اِیجاز ۔ مُخَفَّف صُورَت ۔ کِسی لَفظ یا فِقرے کا اِختصار ۔ تَخفیف کا عمَل ۔ اِختصار کا عمَل ۔
Noun
اِختَصار ۔ مُخَفف ۔ طَوالَت ميں کَمی ۔
Noun
اِختِصار۔اِيجاز۔مخفِف۔الفِباء۔الف
233.AbbreviationsNoun
خلاصے ۔ اختصار ۔ کچھ مضامين کی مختصر اور جامع تفصيلات ۔
v. a.
اختصار ۔ سنکشیپ ۔ خلاصہ
اِختصار ۔ خُلاصہ ۔ کَمی ۔ اِیجاز ۔ مُخَفَّف صُورَت ۔ کِسی لَفظ یا فِقرے کا اِختصار ۔ تَخفیف کا عمَل ۔ اِختصار کا عمَل ۔
Noun
اِختَصار ۔ مُخَفف ۔ طَوالَت ميں کَمی ۔
Noun
اِختِصار۔اِيجاز۔مخفِف۔الفِباء۔الف
adj.
تجنا
1. تخت یا گدی چھوڑنا
Verb
چھوڑ دينا۔ ترک کرنا۔حوالے کر دينا
Verb
دستبردار ہونا ۔
Verb
تَخت چھوڑنا ۔ دَست بَردار ہونا ۔ حَق چھوڑ بیٹھنا ۔ علیحدہ ہونا ۔ کِنارہ کَش ہونا ۔ کُلی دَستبَردار ہونا ۔ تَجنا ۔ تیاگنا ۔
234.Abbreviato placitrunNoun
خلاصہ عذرات ۔ خلاصہ معروضات ۔
235.AbbreviatorNoun
مُخَفف کنُندہ ۔ خُلاصہ سَاز ۔ مُخَفف
236.AbbreviatoryAdjective
اَجمال کا رانَہ۔مُخَفَف۔ خُلاصَہ ساز ۔
237.AbbreviatureNoun
مختصر مسودہ ۔
Noun, Obsolete
تَخفیف کا عمَل ۔ اِختصار کا عمَل ۔ مُختَصِر مَسوَدہ ۔
238.AbbroachVerb
راستے میں مال خرید لینا ۔
239.AbbroachmentNoun
بازار میں آنے سے پہلے مال کی خریداری کرنا ۔
240.Abbuttals or abuttalsNoun
حدوداربعہ ۔
241.AbcNoun
انگريزی حروفِ تہجی کے پہلے تين حروف
Noun
حَرُوف تَہَجّی ۔ کِسی مَضمُون کی مُبادیات ا ب ت ۔ تَرتیب تَہَجّی پَر مَبنی اَشاریہ ، ہدایت نامہ وغیرہ ۔ انگريزی حَرُوفِ تَہَجّی کے پہلے تين حَرُوف ۔
242.Abcess-boilپھوڑا۔ پھِنسی
243.AbderianNoun
یونان کے شہر ابدیرا کا باشِندہ جہاں یونانی فَلسفی دیمقراطیس پَیدا ہُوا تھا ۔ جو رَجائی فَلسفی تھا ۔
244.AbdicableAdjective
قابل دَست بَرداری۔تياگ يوگ۔ يا جسے تياگ دے سکے
245.AbdicantNoun, Adjective
اسم : دَست بَردار ہونے والا شَخص ۔ کِنارا کَش ہونے والا شَخص ۔ حَق چھوڑنے والا شَخص ۔ صِف : دَستبَرداری کے قابِل ۔ کِنارہ کَش ہونے کے قابِل ۔ عہدہ چھوڑنے کے قابِل ۔
246.Abdicateadj.
تجنا
1. تخت یا گدی چھوڑنا
Verb
چھوڑ دينا۔ ترک کرنا۔حوالے کر دينا
Verb
دستبردار ہونا ۔
Verb
تَخت چھوڑنا ۔ دَست بَردار ہونا ۔ حَق چھوڑ بیٹھنا ۔ علیحدہ ہونا ۔ کِنارہ کَش ہونا ۔ کُلی دَستبَردار ہونا ۔ تَجنا ۔ تیاگنا ۔
247.Abdication دستبرداری ۔ علیحدگی
Noun
تاج سے دستبرداری ۔
Noun
دَست بَرداری ۔ علیحدگی ۔ کِنارہ کَشی ۔ حَق سے دَستبَرداری ۔ تَخت سے دَستبَرداری ۔
248.Abdications دستبرداری ۔ علیحدگی
Noun
تاج سے دستبرداری ۔
Noun
دَست بَرداری ۔ علیحدگی ۔ کِنارہ کَشی ۔ حَق سے دَستبَرداری ۔ تَخت سے دَستبَرداری ۔
249.AbdicatorNoun
عہدہ چھوڑنے والا شَخص ۔ دَستبَردار ہونے والا شَخص ۔ تَخت و تاج سے محروم ہونے والا شَخص ۔
250.Abdomen پیٹ ۔ اوجھ ۔ جٹھر ۔ ڈھڈ ( PJ) ۔ جھینڈ ۔ ڈھینڈا ۔ شکم
Noun
پیٹ ۔ شِکَم ۔ بطن ۔ پھیپروں کے نیچے کا حِصّہ ۔
Noun
جِسَم کا وہ حِصّہ جِس کے اندر معدہ ، آنتین ، رحم تولیدی اعضا وغیرہ واقع ہوتے ہیں ۔ پیٹ ۔ شِکَم ۔ حیوانیات : حَشرے ، صَدفی کیڑوں ، مَکڑی وغیرہ کا پِچھلا حِصّہ ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.