English to Urdu Translation

ad found in 601 words & 25 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next
351.Admixtures ملانا ۔ میل ۔ آمیزش
Noun
آميزَش ۔ مِلانے يا آميز کَرنے کا عمَل ۔
352.Admonishv. a.
سمجھانا ۔ کان کھولنا ۔ جتانا ۔ سکشا دینا ۔ فرمائش کرنا ۔ تنبیہ کرنا ۔ متنبہ کرنا
Verb
ہدایت کرنا ۔
Verb
مَلامَت کَرنا ۔ نَرمی سے سَرزَنَش کَرنا ۔
353.Admonishedv. a.
سمجھانا ۔ کان کھولنا ۔ جتانا ۔ سکشا دینا ۔ فرمائش کرنا ۔ تنبیہ کرنا ۔ متنبہ کرنا
Verb
ہدایت کرنا ۔
Verb
مَلامَت کَرنا ۔ نَرمی سے سَرزَنَش کَرنا ۔
354.Admonishern.
سکشا کرنے والا ۔ ناصح
355.Admonisher, admonitorNoun
ہادی ۔ نَصيحَت کَرنے والا ۔ تَنبيہ کَرنے والا ۔
356.Admonishesv. a.
سمجھانا ۔ کان کھولنا ۔ جتانا ۔ سکشا دینا ۔ فرمائش کرنا ۔ تنبیہ کرنا ۔ متنبہ کرنا
Verb
ہدایت کرنا ۔
Verb
مَلامَت کَرنا ۔ نَرمی سے سَرزَنَش کَرنا ۔
357.Admonishingv. a.
سمجھانا ۔ کان کھولنا ۔ جتانا ۔ سکشا دینا ۔ فرمائش کرنا ۔ تنبیہ کرنا ۔ متنبہ کرنا
Verb
ہدایت کرنا ۔
Verb
مَلامَت کَرنا ۔ نَرمی سے سَرزَنَش کَرنا ۔
358.Admonition سکشا ۔ سیکھ ۔ فرمائش ۔ نصیحت
Noun
نصیحت ۔ ہدایت ۔
Noun
سَمجھانے اور تَنبيہہ کَرنے کا عمَل ۔ مَشوَرَہ ۔ نَصيحَت ۔
359.Admonitions سکشا ۔ سیکھ ۔ فرمائش ۔ نصیحت
Noun
نصیحت ۔ ہدایت ۔
Noun
سَمجھانے اور تَنبيہہ کَرنے کا عمَل ۔ مَشوَرَہ ۔ نَصيحَت ۔
360.Admonitoryadj.
سجھاونی ۔ فرمائشی
Adjective
اِنتَباہی ۔ نَصيحَت آميز ۔
361.Admovev.
آگے بڑھنا
362.AdnateAdjective
تَوام ۔ جُڑواں ۔ ہَم نَمُو ۔ ہَم رُست ۔
363.AdnationNoun
ہَم نَمُوئی کی حالَت ۔ جُڑواں حالَت ۔
364.AdnauseamAdverb
مَريضانَہ طَور پَر ۔ مَريضانَہ حَد تَک ۔
365.Adnexaوہ ساختیں جو کِسی حِصّے کے سِرے کے بِالکُل قریب ہوں ۔ اِس سے مُراد بیضہ دان اور فیلوپین نالیاں ہیں
366.Adon.
1. درد سری ۔ جبر ۔ تکلیف ۔ تصدیعہ ۔ دقت
2. بکھیڑا ۔ جھمیلا ۔ کھٹراگ ۔ کھٹکھٹا ۔ ٹھک ٹھکا ۔ جھگڑا ۔ تتمبا
Noun
جھَميلا ۔ کھَڑاک ۔ ٹھَگ ٹھَگا ۔ شور شَرابا ۔
367.AdobeNoun
خَشتِ آفتابی ۔ ناپُختَہ اينٹ ۔
368.Adolescenceعُنفوانِ شباب ۔ نو بَلُوغ ۔ نوجوانی ۔ مُکَمَّل طور پر بالَغ ہونا
Noun
نوخیزی ۔ نوعمری ۔
Noun
نو بَلُوغِيَت ۔ اُٹھتی جَوانی ۔ نَمُو پانے کی حالَت ۔
369.Adolescenen.
کشور اوستھا ۔ عنفوان شباب میں
370.Adolescentadj.
کشور ۔ نابالغ ۔ صغیر سن ۔ کم سن
Adjective
نوخیز ۔ نوعمر ۔ شباب میں ۔
Adjective
بالِغ ۔ نَمُوپَذير ۔ بَلُوغ کی طَرَف بَڑھتا ہُوا ۔
371.Adolescent convictنوخیز سزا یاب ۔ نوعمر ۔ سزا یافتہ ۔
372.Adolescent offenderنوخیز ۔ مجرم ۔ نوعمر مجرم ۔
373.Adolescentsadj.
کشور ۔ نابالغ ۔ صغیر سن ۔ کم سن
Adjective
نوخیز ۔ نوعمر ۔ شباب میں ۔
Adjective
بالِغ ۔ نَمُوپَذير ۔ بَلُوغ کی طَرَف بَڑھتا ہُوا ۔
374.AdonalNoun
خُدا کا عِبرانی نام ۔
375.AdonicAdjective
ايڈونيس کا يا اُس سے مُتَعلِق ۔
ad found in 601 words & 25 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.