English to Urdu Translation

as found in 515 words & 21 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next
351.Associatesv. a.
جوڑنا ۔ ایک ساتھ کرنا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا
v.n.
ملنا ۔ صحبت رکھنا ۔ میل جول رکھنا ۔ ملا رہنا ۔ سنگت کرنا ۔ ساتھ رہنا ۔ ساتھ بیٹھنا ۔ اتفاق کرنا
n.
1. ساتھی ۔ رفیق ۔ سنگتی ۔ صحبتی ۔ ہم صحبت ۔ ہم نشیں ۔ یاز ۔ جلیس
2. ساجھی ۔ شریک ۔ شامل
adj.
ملا ۔ جُڑا ۔ ساتھ کا ۔ متفق ۔ ساجھے میں
Noun
شریک ۔ ہم صحبت ۔
Verb, Interjection
شَريک کَرنا ۔ حِصہ دار يا ساتھی وَغيرَہ بَنا لينا ۔ رَفيق بَنانا ۔ کِسی اِتحاد يا انجُمَن کا رُکَن بَننا ۔ مَربُوط کَرنا ،
352.Associatingv. a.

353.Associationn.
1. میل ۔ جوڑ ۔ ملاپ ۔ میل ملاپ ۔ میل جول ۔ ساجھا ۔ شرکت ۔ شراکت ۔ اتفاق ۔ صحبت ۔ اتحاد ۔ ہم نشینی
2. جماعت ۔ مجمع ۔ سبھا ۔ منڈلی ۔ پنگت ۔ مجلس ۔ انجمن
Latin
تَلازَم ۔ ایسوسی ایشَن ۔ نَفسیات میں نَظَریات کی ایسوسی ایشَن ۔ اصُول جِس کے ذَریعے نَظَریات جَذبات اور حَرکات کا باہمی رَبط پایا جاتا ہے ۔ اِس لیے ذہَن میں اِن کی تَرتیب واقع ہوتی ہے
Noun
شرکت ۔ تعلق ۔ ساتھ اُٹھنا بیٹھنا ۔ انجمن ۔
Noun
شِرکَت ۔ تَلازَم ۔ رَفاقَت ساتھی بَن جانے کا عمَل يا شَراکَت دار ہو جانے کی صُورَت ۔
354.Association of personsجماعت اشخاص ۔
355.Association, articles ofضوابط انجمن ۔
356.Association, memorandum ofاغراض و مقاصد انجمن ۔
357.AssociationalAdjective
اِتحادی ۔ شِرکَتی ۔ مَحولَہ بالا مَعنی ميں بَطور اِسم صِفت ۔
358.Associationsn.
1. میل ۔ جوڑ ۔ ملاپ ۔ میل ملاپ ۔ میل جول ۔ ساجھا ۔ شرکت ۔ شراکت ۔ اتفاق ۔ صحبت ۔ اتحاد ۔ ہم نشینی
2. جماعت ۔ مجمع ۔ سبھا ۔ منڈلی ۔ پنگت ۔ مجلس ۔ انجمن
Latin
تَلازَم ۔ ایسوسی ایشَن ۔ نَفسیات میں نَظَریات کی ایسوسی ایشَن ۔ اصُول جِس کے ذَریعے نَظَریات جَذبات اور حَرکات کا باہمی رَبط پایا جاتا ہے ۔ اِس لیے ذہَن میں اِن کی تَرتیب واقع ہوتی ہے
Noun
شرکت ۔ تعلق ۔ ساتھ اُٹھنا بیٹھنا ۔ انجمن ۔
Noun
شِرکَت ۔ تَلازَم ۔ رَفاقَت ساتھی بَن جانے کا عمَل يا شَراکَت دار ہو جانے کی صُورَت ۔
359.AssociativeAdjective
تَلازمی ۔ ارتباط اور تَلازَم کی صَلاحيَت لِيے ہُوئے ۔اِشتراک کی جانِب لے جانے والا ۔
360.Assonancen.
1. ہم آوازی ۔ ہم آہنگی
2. قافیہ ۔ قافیہ اعرابی ۔ سُرانت تُک
Noun
صَوتی مُشابہَت ۔ ہم صَوتی؛ ہَم آہَنگی ۔ ( عروض) قا فِيَہ بَندی کی ايک نا مُکَمَل قِسَم
361.Assonancesn.
1. ہم آوازی ۔ ہم آہنگی
2. قافیہ ۔ قافیہ اعرابی ۔ سُرانت تُک
Noun
صَوتی مُشابہَت ۔ ہم صَوتی؛ ہَم آہَنگی ۔ ( عروض) قا فِيَہ بَندی کی ايک نا مُکَمَل قِسَم
362.Assonantadj.
1. ہم آواز ۔ ہم آہنگ
2. قافیہ بند ۔ تُک بند ۔ مقفٰی
Adjective
ہَم صَوت ۔ يَک صَوت ۔ صُوتی مُشابہَت رَکھنے والا عروض ؛ وہ شعر جِس ميں حَروف عِلّت کی ہَم آہَنگی ہو ۔
363.Assonantsadj.
1. ہم آواز ۔ ہم آہنگ
2. قافیہ بند ۔ تُک بند ۔ مقفٰی
Adjective
ہَم صَوت ۔ يَک صَوت ۔ صُوتی مُشابہَت رَکھنے والا عروض ؛ وہ شعر جِس ميں حَروف عِلّت کی ہَم آہَنگی ہو ۔
364.Assortv. a.
ترتیب دینا ۔ باچھا کرنا ۔ تفریق کرنا ۔ الگ الگ کرنا ۔ بانٹنا ۔ جدا جدا کرنا ۔ تقسیم کرنا ۔ سریانا ۔ چھانٹنا ۔ مختلف خانوں میں رکھنا
v.n.
سجنا ۔ ترتیب پانا ۔ ٹھیک ہونا
Verb, Interjection
دَرجَہ بنَدی کَرنا ۔ قِسَم بَندی کَرنا ۔چھَانٹنا ۔ الَگ الَگ کَرنا
365.AssortativeAdjective
قِسم بَند ۔ صِنف بَند ۔ دَرجَہ بَند ۔
366.AssortedAdjective
مُختَلِف مُنتَخب نَمونوں اور قِسموں وَغيرہ سے بَنا ہوا ۔
v. a.
ترتیب دینا ۔ باچھا کرنا ۔ تفریق کرنا ۔ الگ الگ کرنا ۔ بانٹنا ۔ جدا جدا کرنا ۔ تقسیم کرنا ۔ سریانا ۔ چھانٹنا ۔ مختلف خانوں میں رکھنا
v.n.
سجنا ۔ ترتیب پانا ۔ ٹھیک ہونا
Verb, Interjection
دَرجَہ بنَدی کَرنا ۔ قِسَم بَندی کَرنا ۔چھَانٹنا ۔ الَگ الَگ کَرنا
367.AssorterNoun
دَرجَہ بَند ۔ قِسم بنَدی کَرنے والا ۔
368.Assortingv. a.
ترتیب دینا ۔ باچھا کرنا ۔ تفریق کرنا ۔ الگ الگ کرنا ۔ بانٹنا ۔ جدا جدا کرنا ۔ تقسیم کرنا ۔ سریانا ۔ چھانٹنا ۔ مختلف خانوں میں رکھنا
v.n.
سجنا ۔ ترتیب پانا ۔ ٹھیک ہونا
Verb, Interjection
دَرجَہ بنَدی کَرنا ۔ قِسَم بَندی کَرنا ۔چھَانٹنا ۔ الَگ الَگ کَرنا
369.Assortmentn.
1. سجاوٹ ۔ ترتیب
2. کھیپ ۔ ڈھیر ۔ مختلف قسم کے سودے یا چیز
Noun
قِسم بَندی ۔ تَرتيب ۔ چھَانٹی گَئی چِيزوں کا مَجمُوعہ ۔قِسم قِسم کا مَجمُوعہ ۔ تَشکِيلَہ ۔
370.Assortmentsn.
1. سجاوٹ ۔ ترتیب
2. کھیپ ۔ ڈھیر ۔ مختلف قسم کے سودے یا چیز
Noun
قِسم بَندی ۔ تَرتيب ۔ چھَانٹی گَئی چِيزوں کا مَجمُوعہ ۔قِسم قِسم کا مَجمُوعہ ۔ تَشکِيلَہ ۔
371.Assortsv. a.
ترتیب دینا ۔ باچھا کرنا ۔ تفریق کرنا ۔ الگ الگ کرنا ۔ بانٹنا ۔ جدا جدا کرنا ۔ تقسیم کرنا ۔ سریانا ۔ چھانٹنا ۔ مختلف خانوں میں رکھنا
v.n.
سجنا ۔ ترتیب پانا ۔ ٹھیک ہونا
Verb, Interjection
دَرجَہ بنَدی کَرنا ۔ قِسَم بَندی کَرنا ۔چھَانٹنا ۔ الَگ الَگ کَرنا
372.Assuagev. a.
کم کرنا ۔ دھیما کرنا ۔ ہلکا کرنا ۔ نرم کرنا ۔ ٹھنڈا کرنا ۔ مندا کرنا ۔ سنتوش دینا ۔ تسکین دینا ۔ تشفی یا تسلی دینا
Verb, Interjection
دِلاسا دينا ۔ ٹھَنڈا کرنا ۔ شِدَّت کَم کَرنا ۔تَسکِين دينا ۔
373.Assuagedv. a.

374.AssuagementNoun
دِلاسا ۔ تَسَلّی ۔ تَسکين ۔ کَمی ۔
375.Assuagesv. a.
کم کرنا ۔ دھیما کرنا ۔ ہلکا کرنا ۔ نرم کرنا ۔ ٹھنڈا کرنا ۔ مندا کرنا ۔ سنتوش دینا ۔ تسکین دینا ۔ تشفی یا تسلی دینا
Verb, Interjection
دِلاسا دينا ۔ ٹھَنڈا کرنا ۔ شِدَّت کَم کَرنا ۔تَسکِين دينا ۔
as found in 515 words & 21 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.