English to Urdu Translation
1. | Associations | n. 1. میل ۔ جوڑ ۔ ملاپ ۔ میل ملاپ ۔ میل جول ۔ ساجھا ۔ شرکت ۔ شراکت ۔ اتفاق ۔ صحبت ۔ اتحاد ۔ ہم نشینی 2. جماعت ۔ مجمع ۔ سبھا ۔ منڈلی ۔ پنگت ۔ مجلس ۔ انجمن Latin تَلازَم ۔ ایسوسی ایشَن ۔ نَفسیات میں نَظَریات کی ایسوسی ایشَن ۔ اصُول جِس کے ذَریعے نَظَریات جَذبات اور حَرکات کا باہمی رَبط پایا جاتا ہے ۔ اِس لیے ذہَن میں اِن کی تَرتیب واقع ہوتی ہے Noun شرکت ۔ تعلق ۔ ساتھ اُٹھنا بیٹھنا ۔ انجمن ۔ Noun شِرکَت ۔ تَلازَم ۔ رَفاقَت ساتھی بَن جانے کا عمَل يا شَراکَت دار ہو جانے کی صُورَت ۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.