English to Urdu Translation

car found in 477 words & 20 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next
351.CarpuscleNoun
جِسمیہ ۔ دانہ ۔ چھوٹا جِسَم ۔ مادّہ حیات یا نَخَر مایا کا خُوردبینی مادّہ ۔ اِس اِصطلاح کا اطلاق عام طَور پر سُرَخ اور سَفَید خُونی خُلیوں پر ہوتا ہے ۔ خُون کے سُرَخ دانے ہَڈّیوں میں پَیدا ہوتے ہَیں
352.CarrageenNoun
آئرستانی کائی جِسے پانی میں مِلانے سے سفید رُب بن جاتا ہے اور اِسے کھانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
353.Carrageen, carragheenNoun
شونڈرَس کرِسپُس آئر لينڈی کائی ۔
354.CarrageenanNoun
سَمَندری گھاس سے نِکالا ہُوا ليس دار کاربوہائيڈريٹ ۔
355.Carrel, carrell, cubicle, stallNoun
گوشَہ مُطالِعہ ۔ اُطاق ۔ مُطالِعہ کی مَخصُوص جَگَہ ۔
356.Carriagen.
1. بار برداری ۔ بھاڑا
2. گاڑی ۔ رتھ ۔ بگی ۔ سواری
3. چال ۔ ڈھنگ ۔ وضع ۔ انداز
Noun
خرچہ باربرداری ۔ گاڑی ۔ گھوڑا گاڑی ۔ سواری ۔
Noun
لے جانے کا عمَل ۔ بار بَرداری ۔ تِجارتی تَرسيل يا اُس کی لاگَت ۔
357.Carriage freeNoun
بلا محصول ۔ باربرداری ۔ مفت سفر کرنا ۔
358.Carriage of goodsNoun
باربرداری مال ۔ مال لے جانا اور لے جانا ۔
359.Carriage tradeNoun
کِسی دُوکان يا ڈيزائن بَنانے والے کا مالدار گاہَک ۔
360.Carriagesn.
1. بار برداری ۔ بھاڑا
2. گاڑی ۔ رتھ ۔ بگی ۔ سواری
3. چال ۔ ڈھنگ ۔ وضع ۔ انداز
Noun
خرچہ باربرداری ۔ گاڑی ۔ گھوڑا گاڑی ۔ سواری ۔
Noun
لے جانے کا عمَل ۔ بار بَرداری ۔ تِجارتی تَرسيل يا اُس کی لاگَت ۔
p.adj.
بر آوردہ
361.CarriagewayNoun
راستَہ يا سَڑَک خَصُوصاً موٹَر گاڑِيوں کے لِيے ۔
362.Carriedv.n.
1. مارنا
2. پیٹ سے ہونا ۔ گربھ سے ہونا ۔ پیٹ میں رکھنا
v. a.
1. لے جانا ۔ لے چلنا ۔ ڈھونا ۔ پہنچانا ۔ اُٹھانا
2. بڑھانا ۔ تحریک کرنا
3. جیتنا ۔ کام نکالنا ۔ کرانا ۔ نبھانا ۔ انجام کو پہنچانا
4. لے لینا ۔ جیتنا ۔ فتح کرنا ۔ سر کرنا
5. سہارنا ۔ تھامنا ۔ بوجھ اتارنا ۔ بیل چڑھانا
6. ارتھ یا معنی دینا ۔ دلالت کرنا ۔ بتلانا
2. توڑنا ۔ پھوڑنا ۔ اُڑا لے جانا
Verb
ڈھونا ۔ کِسی چيز کو اُٹھا کَر لے جانا ۔
363.Carried forwardp.adj.
بر آوردہ
364.Carriern.
1. لے جانے والا ۔ بار بردار ۔ بارکش ۔ چوپہیّئے والا ۔حامل
2. سر بوجھو ۔ مزدور ۔ قلی
3. دوت ۔ رونّہ ۔ پیغام بر ۔قاصد ۔ پیک ۔ نامہ بر
4. بر ۔ رساں ۔ والا
حَامَل ۔ ایک صِحَت مَند جانوَر یا اِنسان جِس میں مَرض پَیدا کَرنے والے خُورد جِسمیے ہوں اور وہ اِنہیں اپنا ماحول دے دے
Noun
برندہ مال ۔ مال بردار ۔
Noun
قُلّی ۔ بارِندَہ ۔ مَزدُور ۔ بار گير ۔
365.Carrier aircraftNoun
حَمالی ہَوائی جَہاز ۔ ہَوائی جَہاز جو طَيارَہ بَردار ہَوائی جَہاز پَر ہو ۔
366.Carrier of diseaseNoun
مرض بردار ۔ ایسے افراد جو خُود کِسی مرض میں مُبتلا نہ ہوں لیکِن اِن کے ذریعے اِس کے جراثیم ایک شخص سے دُوسرے شخص تک پہنچ جائیں ۔
367.Carrier pigeonNoun
قاصِد کَبُوتَر ۔ چِٹھی لے جانے والا کَبُوتَر ۔
368.Carrier planeNoun
جَہاز طَيارَہ بَردار ۔
369.Carrier waveNoun
حامِل ۔ برندہ ۔ برقی قُوَّت کی مُسلسل لہریں جو کِسی ریڈیو سٹیشن سے بھیجی جاتی ہیں ۔
370.Carrier, commonNoun
عام برندہ مال ۔ مال کو ایک جگہ سے لے کر مال کے اصل مالک کے حوالے کرنا ۔
371.Carrier, liability of commonNoun
برندہ مال کی مواخذہ داری ۔ مال کو اس کے مالک تک حفاظت اور ذمہ داری سے پہنچانا ۔
372.Carrier, privateNoun
نجی برندہ مال ۔
373.Carriersn.
1. لے جانے والا ۔ بار بردار ۔ بارکش ۔ چوپہیّئے والا ۔حامل
2. سر بوجھو ۔ مزدور ۔ قلی
3. دوت ۔ رونّہ ۔ پیغام بر ۔قاصد ۔ پیک ۔ نامہ بر
4. بر ۔ رساں ۔ والا
حَامَل ۔ ایک صِحَت مَند جانوَر یا اِنسان جِس میں مَرض پَیدا کَرنے والے خُورد جِسمیے ہوں اور وہ اِنہیں اپنا ماحول دے دے
Noun
برندہ مال ۔ مال بردار ۔
Noun
قُلّی ۔ بارِندَہ ۔ مَزدُور ۔ بار گير ۔
374.Carriesv.n.
1. مارنا
2. پیٹ سے ہونا ۔ گربھ سے ہونا ۔ پیٹ میں رکھنا
v. a.
1. لے جانا ۔ لے چلنا ۔ ڈھونا ۔ پہنچانا ۔ اُٹھانا
2. بڑھانا ۔ تحریک کرنا
3. جیتنا ۔ کام نکالنا ۔ کرانا ۔ نبھانا ۔ انجام کو پہنچانا
4. لے لینا ۔ جیتنا ۔ فتح کرنا ۔ سر کرنا
5. سہارنا ۔ تھامنا ۔ بوجھ اتارنا ۔ بیل چڑھانا
6. ارتھ یا معنی دینا ۔ دلالت کرنا ۔ بتلانا
2. توڑنا ۔ پھوڑنا ۔ اُڑا لے جانا
Verb
ڈھونا ۔ کِسی چيز کو اُٹھا کَر لے جانا ۔
375.Carries actSingular
قانون باربرداری ۔ قانون کی طرف سے چیزیں اُٹھانا ۔
car found in 477 words & 20 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.