English to Urdu Translation

ga found in 685 words & 28 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next
351.Garagingn.
وہ عمارت جس میں موٹر کاروں، انجنوں وغیرہ کی مرمت ہوتی ہے۔ موٹر کاروں کا گودام۔ موٹر خانہ۔ انجن خانہ۔ گیراج
Noun
کار گودام ۔ گیراج ۔ وہ جگہ جہاں موٹر کاریں بحفاظت رکھی جائیں ۔ موٹر خانہ ۔
352.Garand rifleNoun
گیرانڈ رائفل ۔ ایک نیم خُود کار۳۰ ء اِنچ بور کی رائفل جو دُوسری جَنگِ عظیم میں امریکیوں نے اِستعمال کی تھی ۔
353.Garbn.
1. لباس۔ پوشاک۔ کپڑے۔ جامہ
2. بانا۔ پہناوا۔ ڈھنگ
Noun
بھیس ۔ وضع ۔ لِباس ۔ پوشاک ۔ پہناوا ۔
354.Garb-craneNoun
مٹی کھودنے یا دریا کی تہ سے کیچڑ نِکالنے کی مشین ۔
355.Garbagen.
اوجھڑی۔ ملغوبہ۔ فضلہ
Noun
آلائش ۔ فُضلہ ۔ کُوڑا کَرکَٹ ۔ کوئی رَدی شے ۔ بے قیمت اشیا ۔
356.Garbagesn.
اوجھڑی۔ ملغوبہ۔ فضلہ
Noun
آلائش ۔ فُضلہ ۔ کُوڑا کَرکَٹ ۔ کوئی رَدی شے ۔ بے قیمت اشیا ۔
357.Garbedn.
1. لباس۔ پوشاک۔ کپڑے۔ جامہ
2. بانا۔ پہناوا۔ ڈھنگ
Noun
بھیس ۔ وضع ۔ لِباس ۔ پوشاک ۔ پہناوا ۔
358.Garbingn.
1. لباس۔ پوشاک۔ کپڑے۔ جامہ
2. بانا۔ پہناوا۔ ڈھنگ
Noun
بھیس ۔ وضع ۔ لِباس ۔ پوشاک ۔ پہناوا ۔
359.Garblev. a.
پھٹکنا۔ چھاننا۔ رولنا۔ بیننا۔ چن لینا۔ تحریف کرنا۔ کاٹنا۔ چھانٹنا
Verb
نامُنصفانہ اِنتخاب کَرنا ۔ گُمرہ کُن اِنتخاب کَرنا ۔ توڑ مروڑ کَر پیش کَرنا ۔ تحریف کَرنا ۔ گُڈ مُڈ کَرنا ۔
360.Garbledv. a.
پھٹکنا۔ چھاننا۔ رولنا۔ بیننا۔ چن لینا۔ تحریف کرنا۔ کاٹنا۔ چھانٹنا
Verb
نامُنصفانہ اِنتخاب کَرنا ۔ گُمرہ کُن اِنتخاب کَرنا ۔ توڑ مروڑ کَر پیش کَرنا ۔ تحریف کَرنا ۔ گُڈ مُڈ کَرنا ۔
361.GarblerNoun
تحریف کُنِندہ ۔ مَسخ کُنِندہ ۔ گُڈ مُڈ کَرنے والا ۔
362.Garblesv. a.
پھٹکنا۔ چھاننا۔ رولنا۔ بیننا۔ چن لینا۔ تحریف کرنا۔ کاٹنا۔ چھانٹنا
Verb
نامُنصفانہ اِنتخاب کَرنا ۔ گُمرہ کُن اِنتخاب کَرنا ۔ توڑ مروڑ کَر پیش کَرنا ۔ تحریف کَرنا ۔ گُڈ مُڈ کَرنا ۔
363.Garblingv. a.
پھٹکنا۔ چھاننا۔ رولنا۔ بیننا۔ چن لینا۔ تحریف کرنا۔ کاٹنا۔ چھانٹنا
Verb
نامُنصفانہ اِنتخاب کَرنا ۔ گُمرہ کُن اِنتخاب کَرنا ۔ توڑ مروڑ کَر پیش کَرنا ۔ تحریف کَرنا ۔ گُڈ مُڈ کَرنا ۔
364.GarboardNoun
جہاز کا سب سے نِچلا حِصَّہ ۔
365.Garbsn.
1. لباس۔ پوشاک۔ کپڑے۔ جامہ
2. بانا۔ پہناوا۔ ڈھنگ
Noun
بھیس ۔ وضع ۔ لِباس ۔ پوشاک ۔ پہناوا ۔
366.Gardantadj.
منہ سامنے کئے ہوئے
367.Gardenn.
1. پھلواڑی۔ باغ۔ چمن۔ گلستان۔ روضہ۔ گلزار
2. عدن۔ جنت۔ بہشت
v. a.
باغ لگانا
Noun
باغ ۔ پھُلواری ۔ چمن ۔ گُلزار ۔ گُلِستان ۔ گُلشن ۔
368.Garden cressNoun
شاہی تَرکاری ۔ ایک بُوٹی جو پکانے میں ، خصوصاً سلاد میں اِستعمال ہوتی ہے ۔
369.Garden heliotropeNoun
ایک عام قِسم کا بڑا دوامی پودا ۔ چھوٹا خُوشبُو دار ، سُفید یا گُلابی پھُول والا پودا ۔ زیبائش کے لیے اِستعمال ہونے والا ۔ ولیرین دوا کے ماخَذ کے طور پَر اِستعمال ہونے والا ۔
370.Garden wall bondNoun
دیوار میں اینٹیں چُننے کا ایک خاص طریقہ ۔
371.Garden-varietyAdjective
عام ۔ معمولی ۔ سادہ ۔
372.Gardenedn.
1. پھلواڑی۔ باغ۔ چمن۔ گلستان۔ روضہ۔ گلزار
2. عدن۔ جنت۔ بہشت
v. a.
باغ لگانا
Noun
باغ ۔ پھُلواری ۔ چمن ۔ گُلزار ۔ گُلِستان ۔ گُلشن ۔
373.Gardenenginen.
باغ میں پانی دینے کی کل
374.Gardenern.
مالی۔ کاچھی۔ باغبان۔ گل چین۔ نخل بند
گارڈنر ۔ مالی ۔ پودوں کی حفاظت کرنے والا ۔
375.Gardenersn.
مالی۔ کاچھی۔ باغبان۔ گل چین۔ نخل بند
گارڈنر ۔ مالی ۔ پودوں کی حفاظت کرنے والا ۔
ga found in 685 words & 28 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.