English to Urdu Translation
| imp found in 545 words & 22 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 Next | ||
| 351. | Impost | n. 1. 2. محراب یا کانس کا داسا Noun محصول ۔ محصول چُنگی ۔ جو چیز عائد کی گئی ہو ۔ جیسے ڈِیوٹی ، لگان ۔ |
| 352. | Imposted | n. 1. 2. محراب یا کانس کا داسا Noun محصول ۔ محصول چُنگی ۔ جو چیز عائد کی گئی ہو ۔ جیسے ڈِیوٹی ، لگان ۔ |
| 353. | Imposthumate | v.n. پیپ پڑنا۔ پکنا۔ مواد جمع ہونا |
| 354. | Imposthumation | n. پھوڑے کی پکاوٹ۔ پھوڑا |
| 355. | Imposthume | n. پھوڑا۔ دنبل |
| 356. | Imposting | n. 1. 2. محراب یا کانس کا داسا Noun محصول ۔ محصول چُنگی ۔ جو چیز عائد کی گئی ہو ۔ جیسے ڈِیوٹی ، لگان ۔ |
| 357. | Impostor | n. دغا باز۔ ٹھگ۔ مکار۔ فریبی۔ پاکھنڈی۔ بہروپیا |
| 358. | Impostor, imposter | Noun مکّار ۔ مدعی کاذِب ۔ وہ شخص جو دھوکا دہی کی غرض سے دُوسرے کا کِردار اِختیار کرتا ہے ۔ |
| 359. | Impostors | n. دغا باز۔ ٹھگ۔ مکار۔ فریبی۔ پاکھنڈی۔ بہروپیا |
| 360. | Impostrous, imposturous | Adjective عیارانہ ۔ فریب کارانہ ۔ |
| 361. | Imposts | n. 1. 2. محراب یا کانس کا داسا Noun محصول ۔ محصول چُنگی ۔ جو چیز عائد کی گئی ہو ۔ جیسے ڈِیوٹی ، لگان ۔ |
| 362. | Imposture | n. چھل۔ فریب۔ دغا بازی۔ حیلہ سازی۔ پاکھنڈ۔ مکر۔ عیاری۔ جعل۔ ٹھگائی Noun فریب کاری ۔ عیّاری ۔ دغابازی ۔ چھل ۔ فریب ۔ حیلہ ۔ |
| 363. | Impostures | n. چھل۔ فریب۔ دغا بازی۔ حیلہ سازی۔ پاکھنڈ۔ مکر۔ عیاری۔ جعل۔ ٹھگائی Noun فریب کاری ۔ عیّاری ۔ دغابازی ۔ چھل ۔ فریب ۔ حیلہ ۔ n. 1. 2. نامردی۔ ہیجڑا پن |
| 364. | Impotence | n. 1. 2. نامردی۔ ہیجڑا پن |
| 365. | Impotence, impotency | Noun ناتوانی ۔ نامردی ۔ ضُعف ۔ عنانت ۔ |
| 366. | Impotency | n. 1. 2. نامردی۔ ہیجڑا پن |
| 367. | Impotent | adj. 1. 2. نپنسک۔ نامرد۔ سست۔ ڈھیلا n. نامرد۔ ناتواں شخص Adjective نامرد ۔ عنین ۔ ناتواں ۔ جو جِسمانی قُوَّت سے محروم ہو ۔ کم اِستعداد ۔ کمزور ۔ Noun نامَرد ۔ قُوَّتِ مَردانَہ کا نہ ہونا یا کَم ہونا ۔ عُضو تَناسَل اور خُصیوں میں پَیدائشی نُقص ۔ مَنی کا نہ ہونا ۔ سپَرم کا پُختہ نہ ہونا |
| 368. | Impotently | adv. ضعف سے۔ کمزوری سے۔ نامردی سے Adverb ناتوانی سے ۔ نامردی سے ۔ عنین پَن سے ۔ ضُعف سے ۔ |
| 369. | Impotents | adj. 1. 2. نپنسک۔ نامرد۔ سست۔ ڈھیلا n. نامرد۔ ناتواں شخص Adjective نامرد ۔ عنین ۔ ناتواں ۔ جو جِسمانی قُوَّت سے محروم ہو ۔ کم اِستعداد ۔ کمزور ۔ Noun نامَرد ۔ قُوَّتِ مَردانَہ کا نہ ہونا یا کَم ہونا ۔ عُضو تَناسَل اور خُصیوں میں پَیدائشی نُقص ۔ مَنی کا نہ ہونا ۔ سپَرم کا پُختہ نہ ہونا |
| 370. | Impound | v. a. باندھ رکھنا۔ قید کرنا۔ گھیرنا۔ احاطے میں رکھنا۔ باضابطہ قبضہ کرنا۔ ضبط کرنا Verb پھاٹک میں بند کرنا ۔ مویشی خانہ میں بند کرنا ۔ مثلاً کِسی آوارہ جانور کو ۔ |
| 371. | Impoundage | Noun تَقیُّد ۔ تحدید ۔ تقیفیَّت ۔ |
| 372. | Impounded | v. a. باندھ رکھنا۔ قید کرنا۔ گھیرنا۔ احاطے میں رکھنا۔ باضابطہ قبضہ کرنا۔ ضبط کرنا Verb پھاٹک میں بند کرنا ۔ مویشی خانہ میں بند کرنا ۔ مثلاً کِسی آوارہ جانور کو ۔ |
| 373. | Impounding | v. a. باندھ رکھنا۔ قید کرنا۔ گھیرنا۔ احاطے میں رکھنا۔ باضابطہ قبضہ کرنا۔ ضبط کرنا Verb پھاٹک میں بند کرنا ۔ مویشی خانہ میں بند کرنا ۔ مثلاً کِسی آوارہ جانور کو ۔ |
| 374. | Impoundment | Noun تَقیُّد ۔ تحدید ۔ توقیف ۔ |
| 375. | Impounds | v. a. باندھ رکھنا۔ قید کرنا۔ گھیرنا۔ احاطے میں رکھنا۔ باضابطہ قبضہ کرنا۔ ضبط کرنا Verb پھاٹک میں بند کرنا ۔ مویشی خانہ میں بند کرنا ۔ مثلاً کِسی آوارہ جانور کو ۔ |
| imp found in 545 words & 22 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.