English to Urdu Translation

imp found in 545 words & 22 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
226.Impingn.
بھتنا۔ شیطان
v. a.
ٹوٹے بازو میں پر لگانا۔ اڑنے کے قابل کرنا۔ طاقت دینا
Noun
بُھتنا ۔ چھوٹا شیطان ۔ شطونگڑا ۔ شیری بچّہ ۔
227.Impingev.n.
اوپر گرنا۔ ٹکرانا۔ لگنا۔ تصادم ہونا
Verb
ٹکرانا ۔ مُتصادم ہونا ۔ مُتجاوز کرنا ۔ اُوپر گِرنا ۔
228.Impingedv.n.
اوپر گرنا۔ ٹکرانا۔ لگنا۔ تصادم ہونا
Verb
ٹکرانا ۔ مُتصادم ہونا ۔ مُتجاوز کرنا ۔ اُوپر گِرنا ۔
229.Impingementn.
تصادم۔ ٹکر۔ صدمہ
Noun
صدمہ ۔ ٹکر ۔ تصادُم ۔تجاوُز ۔
230.Impingementsn.
تصادم۔ ٹکر۔ صدمہ
Noun
صدمہ ۔ ٹکر ۔ تصادُم ۔تجاوُز ۔
231.ImpingerNoun
مُتصادِم ۔ ٹکرانے والا ۔ صدمہ دہِندہ ۔
232.Impingesv.n.
اوپر گرنا۔ ٹکرانا۔ لگنا۔ تصادم ہونا
Verb
ٹکرانا ۔ مُتصادم ہونا ۔ مُتجاوز کرنا ۔ اُوپر گِرنا ۔
233.Impingingv.n.
اوپر گرنا۔ ٹکرانا۔ لگنا۔ تصادم ہونا
Verb
ٹکرانا ۔ مُتصادم ہونا ۔ مُتجاوز کرنا ۔ اُوپر گِرنا ۔
234.Impiousadj.
ادھرمی۔ بے دین۔ ملحد۔ کافر۔ فاسق۔ فاجر۔ دہریہ۔ نا خدا ترس۔ بد۔ خلاف شرع۔ رندانہ
Adjective
خلاف تقویٰ ۔ ناپارسا ۔ بے عقیدہ ۔ بے دین ۔ گُستاخ ۔ والدین کا بے ادب ۔
235.Impiouslyadv.
کافرانہ۔ رندانہ۔ فسق و فجور سے۔ ناپاکی سے
Adverb
بے ادبی سے ۔ ناپارسائی سے ۔ خلاف تقویٰ طور پر ۔ کافِرانہ ۔ رندانہ ۔
236.Impiousnessn.
بے ایمانی۔ ادھرمی پن۔ ناپاکی
Noun
ناپارسائی ۔ بے ادبی ۔ بے عقیدگی ۔ بے ایمانی ۔ ناپاکی ۔
237.Impiousnessesn.
بے ایمانی۔ ادھرمی پن۔ ناپاکی
Noun
ناپارسائی ۔ بے ادبی ۔ بے عقیدگی ۔ بے ایمانی ۔ ناپاکی ۔
n.
جانی دشمنی۔ سنگدلی۔ ایسا غصہ یا دشمنی جو کم نہ ہو سکے
238.ImpishAdjective
شیطانی خصُوصیات کا حامِل ۔ شَریر ۔
239.ImpishlyAdverb
شَرارت سے ۔ شیطنَت سے ۔
240.ImpishnessNoun
شَرارت ۔ شیطنت ۔
241.Implacabilityn.
جانی دشمنی۔ سنگدلی۔ ایسا غصہ یا دشمنی جو کم نہ ہو سکے
242.Implacability, implacablenessNoun
جانی دُشمنی ۔ سَنگدِلی ۔ تَسکین ناپذیری ۔ بے رحمی ۔ کم نہ ہونے والا غُصَّہ ۔
243.Implacableadj.
کٹھور۔ سخت دل۔ سنگدل۔ جو تسکین پذیر نہ ہو
Adjective
کَٹھور ۔ تَسکین ناپذیر ۔ سکُون ناپذیر ۔ بے رحم ۔
244.Implacablenessn.
جانی دشمنی۔ سنگدلی۔ ایسا غصہ یا دشمنی جو کم نہ ہو سکے
245.Implacablyadv.
بہ عداوت۔ جانی دشمنی سے۔ بہ شدت۔ دلی عداوت سے
Adverb
بہ عداوَت ۔ تَسکین نا پذیری سے ۔ بے رحمی سے ۔ جانی دُشمنی سے ۔ بہ شِدَّت ۔
246.Implantv. a.
جمانا۔ گاڑنا۔ رکھنا۔ بونا۔ لگانا۔ نصب کرنا۔ ذہن نشین کرنا۔ نقش کرنا
Verb
جَمانا ۔ بونا ۔ لگانا ۔ ذہن نَشین کَرنا ۔ نقش کرنا ۔ نَصب کرنا ۔
247.Implantationn.
جماوٹ۔ لگاوٹ۔ دل نشینی۔ تنصیب
Noun
جماوٴ ۔ لگاوٹ ۔ تنصیب ۔ ادخال ۔
Noun
ادخال ۔ بافتوں میں جاندار خُلیے یا ٹھوس مادّے کا لَگانا
248.Implantationsn.
جماوٹ۔ لگاوٹ۔ دل نشینی۔ تنصیب
Noun
جماوٴ ۔ لگاوٹ ۔ تنصیب ۔ ادخال ۔
Noun
ادخال ۔ بافتوں میں جاندار خُلیے یا ٹھوس مادّے کا لَگانا
249.Implantedv. a.
جمانا۔ گاڑنا۔ رکھنا۔ بونا۔ لگانا۔ نصب کرنا۔ ذہن نشین کرنا۔ نقش کرنا
Verb
جَمانا ۔ بونا ۔ لگانا ۔ ذہن نَشین کَرنا ۔ نقش کرنا ۔ نَصب کرنا ۔
250.ImplanterNoun
ناصب ۔ نصب کرنے والا ۔ مُدخِل ۔
imp found in 545 words & 22 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.