English to Urdu Translation

ins found in 405 words & 17 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    Next
351.Insularism, insularityNoun
تَنگ نظری ۔ عِلاقائیت ۔ جزیرہ باشی ۔ حجز ۔
352.Insularyadj.
ٹاپو کا۔ مثل جزیرہ۔ پانی سے گھرا ہوا
Adjective
جزیراتی ۔ مِثل جزیرے کا ۔ جزیرہ باش ۔ جزیرے میں واقع ۔
353.Insulatev. a.
1. جدا کرنا۔ الگ کرنا
2. بجلی بل کا اثر نہ کر سکنا
Verb
الگ کرنا ۔ جُدا کرنا ۔ تنہا کرنا ۔ حاجِز بننا ۔ غیر موصل مواد سے ڈھانپنا ۔
354.Insulatedp.adj.
1. بے لگاؤ
2. جدا۔ الگ۔ علیحدہ
3. بجلی بل سے دور
4. دور۔ فاصل
v. a.
1. جدا کرنا۔ الگ کرنا
2. بجلی بل کا اثر نہ کر سکنا
Verb
الگ کرنا ۔ جُدا کرنا ۔ تنہا کرنا ۔ حاجِز بننا ۔ غیر موصل مواد سے ڈھانپنا ۔
355.Insulatesv. a.
1. جدا کرنا۔ الگ کرنا
2. بجلی بل کا اثر نہ کر سکنا
Verb
الگ کرنا ۔ جُدا کرنا ۔ تنہا کرنا ۔ حاجِز بننا ۔ غیر موصل مواد سے ڈھانپنا ۔
356.Insulatingv. a.
1. جدا کرنا۔ الگ کرنا
2. بجلی بل کا اثر نہ کر سکنا
Verb
الگ کرنا ۔ جُدا کرنا ۔ تنہا کرنا ۔ حاجِز بننا ۔ غیر موصل مواد سے ڈھانپنا ۔
357.InsulationNoun
حَجز ۔ محدودیَّت ۔ غیر موصل کاری ۔ محجوزیَّت ۔
358.Insulatorn.
علیحدہ کرنے والا۔ حاجز
Noun
حاجِز ۔ غیر موصل ۔ مُحافِظ ۔
359.Insulatorsn.
علیحدہ کرنے والا۔ حاجز
Noun
حاجِز ۔ غیر موصل ۔ مُحافِظ ۔
360.InsulinNoun
ایک ہارمُون جو خلیوں کے گروہوں سے حاصِل کیا جاتا ہے ۔
Noun
ایک ہارمُون جو لَبلَبَہ میں پَیدا ہوتا ہے اور جِسمانی شَکَّر کو کَنٹرول کَرتا ہے ۔
361.Insulin shockNoun
صدمہ اِنسولین ۔ ایک غیر مُعتدِل حالت جو اِنسولین کے زیادہ اِستعمال سے پیدا ہوتی ہے ۔
362.Insulin testNoun
سَرجیکَل ویگوٹومی کی تَکمیل ہونے یا نَہ ہونے کا پَتَہ لَگانے کا ٹیسٹ
363.InsulinaseNoun
ایک خامرَہ جو اِنسولین کے اثَر کو خَتَم کَرتا ہے
364.InsulinomaNoun
لَبلَبَہ میں آئیلیٹس آف لَینگَر کا ایڈینوما اِسے اِنسولوما بھی کہتے ہَیں
365.Insultv. a.
برا کہنا۔ تحقیر کرنا۔ بے عزت کرنا۔ ذلیل کرنا ۔حرمت لینا
n.
حقارت
Noun
توہین ۔ اہانت ۔ ہتک ۔ الفاظ کے ذَریعے کِسی کے وقار پر حملہ ۔
366.InsultableAdjective
قابِل توہین ۔ قابِل ہَتک ۔ قابِل سبکی ۔ قابِل تذلیل ۔ کم قدر ۔
367.Insultedv. a.
برا کہنا۔ تحقیر کرنا۔ بے عزت کرنا۔ ذلیل کرنا ۔حرمت لینا
n.
حقارت
Noun
توہین ۔ اہانت ۔ ہتک ۔ الفاظ کے ذَریعے کِسی کے وقار پر حملہ ۔
368.Insultern.
ہتک کرنے والا
Noun
توہین کرنے والا ۔ تذلیل کُنِندہ ۔ حَقیر جاننے والا ۔
369.Insultingp.adj.
تہتک آمیز۔ کپتی
v. a.
برا کہنا۔ تحقیر کرنا۔ بے عزت کرنا۔ ذلیل کرنا ۔حرمت لینا
n.
حقارت
Noun
توہین ۔ اہانت ۔ ہتک ۔ الفاظ کے ذَریعے کِسی کے وقار پر حملہ ۔
370.InsultinglyAdverb
توہین آمیزانہ ۔ بے عِزَّتی سے ۔ ذِلَّت سے ۔ ہَتک آمیزی سے ۔ تذلیل سے ۔
371.Insultsv. a.
برا کہنا۔ تحقیر کرنا۔ بے عزت کرنا۔ ذلیل کرنا ۔حرمت لینا
n.
حقارت
Noun
توہین ۔ اہانت ۔ ہتک ۔ الفاظ کے ذَریعے کِسی کے وقار پر حملہ ۔
372.InsuperabilityNoun
غیر مغلُوبیت ۔
373.Insuperableadj.
لاحل۔ جس پر غالب نہ ہو سکیں۔ نا قابل عبور۔ ناقابل فتح۔ لاثانی۔ بے نظیر
Adjective
غیر مغلُوب ۔ ناقابِل عبُور ۔ ناقابِل تسخیر ۔ جِس پر قابُو نہ پایا جا سکے ۔
374.Insuperablyadv.
اس طور پر کہ زیر نہ ہو سکے
Adverb
غیر مغلُوب طَور پَر ۔ ناقابِل عبُور طَور پَر ۔
375.Insupportableadj.
ناقابل برداشت
Adjective
ناقابِل تائید ۔ ناقابِل تصویب ۔ ناقابِل برداشت ۔
ins found in 405 words & 17 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.