English to Urdu Translation

ins found in 405 words & 17 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next
276.Instinctn.
عقل حیوانی۔ پشو بدھی۔ تحریک طبعی۔ جبلت۔ جبلی افعال۔ وجدان۔ فطری مہارت یا مناسبت۔ اندرونی تحریک
Noun
جبلت ۔ ایک خلقی خُود کار تحریک جو اِنسانوں اور حیوانوں میں بُنیادی حیاتیاتی ضرُورتوں کی تَسکین کے لیے ہوتی ہے ۔
Noun
وَجدان ۔ جَبِلَّت ۔ کِسی دی گَئی صُورَتِ حال میں کِسی طَریقے سے عمَل کَرنے کا پَیدائشی رُجحان
277.Instinctiveadj.
ذاتی۔ طبعی۔ جبلی۔ فطری۔ وجدانی
Adjective
جِبَلّی ۔ خُود بخُود ۔ ناآموختہ ۔ ذاتی ۔ فِطری ۔
278.InstinctivelyAdverb
جِبلَّتاً ۔ جِبّلی طَور پَر ۔ بے اِختیار ۔ طبعی ۔
279.Instinctsn.
عقل حیوانی۔ پشو بدھی۔ تحریک طبعی۔ جبلت۔ جبلی افعال۔ وجدان۔ فطری مہارت یا مناسبت۔ اندرونی تحریک
Noun
جبلت ۔ ایک خلقی خُود کار تحریک جو اِنسانوں اور حیوانوں میں بُنیادی حیاتیاتی ضرُورتوں کی تَسکین کے لیے ہوتی ہے ۔
Noun
وَجدان ۔ جَبِلَّت ۔ کِسی دی گَئی صُورَتِ حال میں کِسی طَریقے سے عمَل کَرنے کا پَیدائشی رُجحان
280.InstinctualAdjective
جَبَلّی ۔ جِبَلَّت سے پیدا شُدہ ۔
281.Instintivelyadv.
بے اختیار۔ طبعی۔ سبھاوک۔ بلا ارادہ۔ جبلی طور پر۔ وجدانی طورپر۔ اندرونی تحریک سے۔ خود بخود
282.Institutev. a.
1.
2. دائر کرنا۔ جاری کرنا۔ رجوع کرنا۔ شروع کرنا۔ درپیش کرنا۔ چلتا کرنا
3 تعلیم کرنا۔ پڑھانا۔ تربیت کرنا
4. تدوین کرنا۔ تعین کرنا۔ سرفراز کرنا
n.
1. قاعدہ۔ ریت۔ ضابطہ۔ دستور۔ آئین۔ رسم
2. اصول۔ قاعدہ۔ مسئلہ
3. مجمع یا جماعت ترویج و ترقی علوم و فنون کی۔ انجمن اشاعت علوم۔ علمی مجلس یا ادارہ یا دفتر۔ انسٹیٹیوٹ
4. مجموعہٴ اصول و ضوابط۔ کتاب مسئلہ و مسائل
Verb
قائم کرنا ۔ عمل میں لانا ۔ چالُو کرنا ۔ شرُوع کرنا جیسے کوئی تحقیق کارروائی ۔
283.Institutedv. a.

284.Instituter, institutorNoun
بانی ۔ موسِس ۔
285.Institutesv. a.
1.
2. دائر کرنا۔ جاری کرنا۔ رجوع کرنا۔ شروع کرنا۔ درپیش کرنا۔ چلتا کرنا
3 تعلیم کرنا۔ پڑھانا۔ تربیت کرنا
4. تدوین کرنا۔ تعین کرنا۔ سرفراز کرنا
n.
1. قاعدہ۔ ریت۔ ضابطہ۔ دستور۔ آئین۔ رسم
2. اصول۔ قاعدہ۔ مسئلہ
3. مجمع یا جماعت ترویج و ترقی علوم و فنون کی۔ انجمن اشاعت علوم۔ علمی مجلس یا ادارہ یا دفتر۔ انسٹیٹیوٹ
4. مجموعہٴ اصول و ضوابط۔ کتاب مسئلہ و مسائل
Verb
قائم کرنا ۔ عمل میں لانا ۔ چالُو کرنا ۔ شرُوع کرنا جیسے کوئی تحقیق کارروائی ۔
286.Institutingv. a.

287.Institutionn.
1. تقرر۔ تعین۔ استھاپن۔ تدوین
2. تعلیم۔ تربیت
3. قاعدہ۔ ریت۔ ضابطہ۔ آئین۔ قانون
4. مجموعہ۔ اصول
5. ادارہ۔ کسی ادارے کی عمارت۔ مؤسسہ
Noun
اِدارہ ۔ قیام ۔ بنگاہ ۔ تاسیس ۔ رواج ۔ دستُور ۔ تعلیم ۔
288.Institutionaladj.
شاستری۔ آئینی۔ قانونی۔ اصولی۔ جائز۔ روا
Adjective
اِداری ۔ اِدارتی ۔ اصُولی ۔ آئینی ۔ قانُونی ۔ دستُوری ۔ رسمی ۔
289.InstitutionalismNoun
اِداریَت ۔ مُسلمہ اصُول مثلاً مذہَب وغیرہ سے شدید وابستگی ۔
290.InstitutionalistNoun
اِداریَت پَسند ۔ اصُول و مُبادی کا مُصنِف ۔
291.InstitutionalizationNoun
اِدارہ گَری ۔ اِدارہ سازی ۔
292.InstitutionalizeVerb
اِدارتی صُورت دینا ۔ اِدارہ بنانا ۔ اِدارہ سمجھنا ۔
293.InstitutionallyAdverb
اِدارتی طَور پَر ۔ قانُونی طَور پَر ۔ اصُولی طَور پَر ۔ دستُوری انداز میں ۔ جائز طَور پر ۔
294.Institutionaryadj.
شاستری۔ آئینی۔ قانونی۔ اصولی۔ جائز۔ روا
Adjective
اِداری ۔ اِدارتی ۔ اصُولی ۔ آئینی ۔ قانُونی ۔ دستُوری ۔ رسمی ۔
295.Institutionsn.
1. تقرر۔ تعین۔ استھاپن۔ تدوین
2. تعلیم۔ تربیت
3. قاعدہ۔ ریت۔ ضابطہ۔ آئین۔ قانون
4. مجموعہ۔ اصول
5. ادارہ۔ کسی ادارے کی عمارت۔ مؤسسہ
Noun
اِدارہ ۔ قیام ۔ بنگاہ ۔ تاسیس ۔ رواج ۔ دستُور ۔ تعلیم ۔
adj.
شاستری۔ آئینی۔ قانونی۔ اصولی۔ جائز۔ روا
Adjective
اِداری ۔ اِدارتی ۔ اصُولی ۔ آئینی ۔ قانُونی ۔ دستُوری ۔ رسمی ۔
296.Institutistn.
اصول و مبادی کا مصنف یا ماہر
297.Institutiveadj.
1. مقرر یا قائم کرنے کی طاقت رکھنے والا
2. قائم۔ مقرر
298.Institutorn.
1. بانی۔ قائم کرنے والا۔ واضع۔ مبدع۔ مخترع۔ موجد
2. پاٹھک۔ معلم
299.Institutorsn.
1. بانی۔ قائم کرنے والا۔ واضع۔ مبدع۔ مخترع۔ موجد
2. پاٹھک۔ معلم
300.Instransitiveadj.
اکرمک۔ فعل لازم
ins found in 405 words & 17 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.