English to Urdu Translation

ma found in 1,714 words & 69 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next
351.Maidservantsn.
ٹہلنی
Noun
کنیز یا ٹہلنی۔ نوکرانی ۔خادمہ ۔لونڈی یا باندی ۔
352.MaieuticAdjective
سقراطی یا سقراطی طریقہ بحث یا خیالات ۔
353.MaigreAdjective
وہ شے جس میں رس ہو نہ گودا مثلاً ایسی خوراک جسے رمضان کے دنوں میں کھانے کی اجازت ہو ۔
354.Mailn.
v. a.
ہوائی ڈاک ۔ پیغام بھیجنا ۔ بات پہنچانا ۔
ميل ۔ نَر ۔ مَردانَہ ۔ نَرينَہ ۔ مُذَکَّر ۔
Noun
خطوط ۔ کاغزات ۔ڈاک گاڑی ۔ڈاک کا انتظام ۔ڈاک بیجھنا ۔
355.Mail orderNoun
بزریعہ ڈاک چیزیں منگوانے کا آرڈر ۔ موصول شدہ مال ۔
356.Mail-order houseNoun
وہ ادارہ جو اپنی تجارت ڈاک کے زریعے کرتا ہے ۔
357.MailabilityNoun
ڈاک میں بیجھے جانے کی قابلیت ۔ڈاک میں بیھجنے کی سہولت ۔
358.MailableAdjective
قابل ڈاک ۔منظور شدہ ڈاک ۔مقرر وقت پر پہنچنے والی ڈاک ۔
359.MailbagNoun
ڈاک کا تھیلا ۔ڈاک کی بوری ۔
360.MailboxNoun
ڈاک ڈبہ ۔لیٹر بکس ۔ڈاک کا صندوقچہ ۔
361.MailedAdjective
زرہ بَکتر سے آرَاستہ حیوَانیَات کسی سَخت مَادے چِھلکے یا خَول سے مَحفُوظ ۔
n.
v. a.
ہوائی ڈاک ۔ پیغام بھیجنا ۔ بات پہنچانا ۔
ميل ۔ نَر ۔ مَردانَہ ۔ نَرينَہ ۔ مُذَکَّر ۔
Noun
خطوط ۔ کاغزات ۔ڈاک گاڑی ۔ڈاک کا انتظام ۔ڈاک بیجھنا ۔
362.Mailed fistNoun
فولادی پنجہ ۔آنہی پنجہ ۔جبروتشدد ۔بدتر ۔
363.MailerNoun
ڈاک دان ۔ڈاک بیجھنے والا ۔وہ ڈبا جس میں کوئی چیز رکھ کر ڈاک ڈبہ میں بیجھی جاتی ہے ۔
364.Mailingn.
v. a.
ہوائی ڈاک ۔ پیغام بھیجنا ۔ بات پہنچانا ۔
ميل ۔ نَر ۔ مَردانَہ ۔ نَرينَہ ۔ مُذَکَّر ۔
Noun
خطوط ۔ کاغزات ۔ڈاک گاڑی ۔ڈاک کا انتظام ۔ڈاک بیجھنا ۔
365.MaillotNoun
تنگ جامہ ۔وہ لباس جو جسم پر چسپا ں ہو جیسے بازیگر ۔رقاص ۔نہانے کا لباس ۔
366.MailmanNoun
برکارہ ۔ڈاکیا ۔ڈاک پہنچانے والا ۔
367.Mailsn.
v. a.
ہوائی ڈاک ۔ پیغام بھیجنا ۔ بات پہنچانا ۔
ميل ۔ نَر ۔ مَردانَہ ۔ نَرينَہ ۔ مُذَکَّر ۔
Noun
خطوط ۔ کاغزات ۔ڈاک گاڑی ۔ڈاک کا انتظام ۔ڈاک بیجھنا ۔
368.Mailtrainn.
ڈاک گاڑی
369.Maimv. a.
لنگڑا کرنا۔لولا کرنا۔ اپاہج کرنا۔ ہاتھ پیر کاٹ ڈالنا۔ نکما کردینا۔ بیکار کردینا۔
Verb
مُثلہ کرنا ۔اپاہج کرنا ۔لنگڑا کرنا ۔لولا کرنا ۔ہاتھ پَاﺅں توڑنا ۔ناقص کر دینا ۔
370.Maimedadj.
لنگڑا۔ لولا۔ اپاہج
v. a.
لنگڑا کرنا۔لولا کرنا۔ اپاہج کرنا۔ ہاتھ پیر کاٹ ڈالنا۔ نکما کردینا۔ بیکار کردینا۔
Verb
مُثلہ کرنا ۔اپاہج کرنا ۔لنگڑا کرنا ۔لولا کرنا ۔ہاتھ پَاﺅں توڑنا ۔ناقص کر دینا ۔
371.Maimednessn.
لنگڑا پن۔ حالت مجروحی
372.MaimerNoun
ناکارہ بنانے والا شخص یا چیز ۔لنگڑا یا لُولَا بنانے والا شخص یا چیز ۔
373.Maimingv. a.
لنگڑا کرنا۔لولا کرنا۔ اپاہج کرنا۔ ہاتھ پیر کاٹ ڈالنا۔ نکما کردینا۔ بیکار کردینا۔
Verb
مُثلہ کرنا ۔اپاہج کرنا ۔لنگڑا کرنا ۔لولا کرنا ۔ہاتھ پَاﺅں توڑنا ۔ناقص کر دینا ۔
374.Maimsv. a.
لنگڑا کرنا۔لولا کرنا۔ اپاہج کرنا۔ ہاتھ پیر کاٹ ڈالنا۔ نکما کردینا۔ بیکار کردینا۔
Verb
مُثلہ کرنا ۔اپاہج کرنا ۔لنگڑا کرنا ۔لولا کرنا ۔ہاتھ پَاﺅں توڑنا ۔ناقص کر دینا ۔
375.Mainn.
1. بل۔ زور۔ قوت۔ سختی۔ دم (قوت بازو)
2. کل۔ مجموعہ۔ بڑا حصہ
3. بحر محیط۔ بحر زخار۔ مہا ساگر۔ (کھلا سمندر)
4. مہادیپ۔ براعظم
5. جوڑ
6. داؤں
adj.
1. بڑا۔ عظیم۔ فراخ۔ کشادہ۔ پھیلا ہوا۔ (صدر)
2. مقدم۔ اول۔ پرتھم۔ اونچا۔ (مرکزی۔ اصلی)
3. اہم۔ ضروری۔ لابُد۔ اوش۔ (خاص)
Adjective
بڑا ۔صَدَر ۔مرکزی ۔پوری طاقت والا ۔پورہ زور رکھنے والا ۔
ma found in 1,714 words & 69 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.