English to Urdu Translation

ma found in 1,714 words & 69 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
226.MagmaNoun
معدنی یا نامیاتی مادے کی نرم یا رقیق مقدار ۔ معجون ۔
227.MagmaticAdjective
معجونی ۔معجون نما ۔
228.Magna chartaNoun
تاریخ منشور عظیم ۔ میگنا ۔ کارٹا ۔منشور آزادی ۔
229.Magnacum laudeAdverb
وہ منشور جو انگریز جاگیرداروں نے بادشاہ جان سے حاصل کیا ہوا تھا ۔
230.Magnanimitiesn.
عالی دماغی۔ بلند ہمتی۔ حوصلہ۔ شجاعت۔ جواں مردی۔ اولوالعزمی۔ (عالی ظرفی)
Noun
عالی ظرفی ۔شرافت ۔ فراخ دلی ۔بلند نظری ۔عظیم کارنامہ ۔
231.Magnanimityn.
عالی دماغی۔ بلند ہمتی۔ حوصلہ۔ شجاعت۔ جواں مردی۔ اولوالعزمی۔ (عالی ظرفی)
Noun
عالی ظرفی ۔شرافت ۔ فراخ دلی ۔بلند نظری ۔عظیم کارنامہ ۔
232.Magnanimousadj.
1. شجاع۔ جواں مرد۔ اولوالعزم۔ سورما۔ سُور۔ بہادر۔ عالی ہمت۔ عالی حوصلہ۔ (بلند فطرت۔ بلند نظر)
2. فیض بخش۔ عالی منش۔ نیک نہاد۔ (کریم النفس)
Adjective
عالی ظرف ۔بلند نظر ۔غور و فکر کرنے والا ۔
233.Magnanimouslyadv.
دلیرانہ۔ سخاوت، فیاضی، بلند حوصلگی یا بلند ہمتی سے۔ (عالی ظرفی سے)
Adverb
عالی ظرفانہ ۔ بلند حوصلے رھکنے والا ۔
234.MagnanimousnessNoun
عمدہ سوچ ۔روشن خیال ۔بلند حوصلگی ۔بلند نظری ۔
235.Magnaten.
ایک امیر۔ عالی قدر شخص۔ اعلیٰ درجے کا حاکم۔ (بڑا آدمی۔ معزز۔ مقتدر یا ممتاز شخص)
Noun
بڑا آدمی ۔رئیس ۔امیر ۔ صاحب ثروت ۔زیادہ جائیداد والا ۔
236.Magnatesn.
ایک امیر۔ عالی قدر شخص۔ اعلیٰ درجے کا حاکم۔ (بڑا آدمی۔ معزز۔ مقتدر یا ممتاز شخص)
Noun
بڑا آدمی ۔رئیس ۔امیر ۔ صاحب ثروت ۔زیادہ جائیداد والا ۔
237.Magnatic needleNoun
مقناطیسی سوئی ۔ قطب نما وغیرہ کی سوئی ۔فولاد کی پتلی مقناطیسی سوراخ ۔
238.Magnesian.
ایک قسم کی سفید مٹی یا فلزات جو دوا میں کام آتی ہے۔ (مگنیشم کا آکسائیڈ)
Noun
کیمیا طباشیر فرنگی میگنیشیا ۔جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے ۔
239.MagnesianAdjective
میگنیشیائی ۔
240.Magnesiasn.
ایک قسم کی سفید مٹی یا فلزات جو دوا میں کام آتی ہے۔ (مگنیشم کا آکسائیڈ)
Noun
کیمیا طباشیر فرنگی میگنیشیا ۔جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے ۔
241.MagnesiteNoun
کیمیا میگنیسائیٹ یا سفید معدن جس سے بھٹیوں کی استر کاری کا مسالا تیار کیا جاتا ہے ۔
242.MagnesiumNoun
کیمیا ۔میگنیشیم۔ مقنیشیہ ۔ ایک دھاتی عنصر ۔یہ ایک ہلکہ تہ دار ۔ورقی ۔لچکدار ۔
243.Magnetn.
چمک پتھر۔ آہن ربا۔ مقناطیس
ميگ نٹ ۔ مقناطيس ۔
Noun
مقناطیس ۔قطب نما ۔سنگ مقناطیس ۔لوہے کو اپنی طرف کیھنچنے والا آلہ۔
244.Magneticadj.
1. مقناطیسی
2. جاذب۔ کھینچنے والا۔ دل کش
Adjective
مقناطیسی ۔جازب ۔دلکش ۔
245.Magnetic bottleNoun
مقناطیسی دائرہ ۔
246.Magnetic bubbleNoun
مقناطیسی حب ۔
247.Magnetic equatorNoun
استوائے مقناطیسی ۔مقناطیسی خط استوا ۔
248.Magnetic fieldNoun
مقناطیسی میدان ۔وہ جگہ یا علاقہ جہاں مقناطیسی قوت موجود ہو ۔
249.Magnetic fluxNoun
مقناطیسی نفاز۔
250.Magnetic momentNoun
طبعیات۔مقناطیسی معیار اثر ۔
ma found in 1,714 words & 69 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.