English to Urdu Translation
to found in 942 words & 38 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 Next | ||
351. | Tommy gun | Noun ٹامی گن ۔ چھوٹی تھامپسن توپ ۔ اِسی قِسم کا کوئی اور ہتھیار ۔ |
352. | Tommyrot | Noun بیوقوفی ۔ احمق پن ۔ حماقت ۔ بکواس ۔ |
353. | Tomography | Noun {طب} ٹومو گرافی ۔ طبقہ نگاری ۔ ایکس رے کی خاص تکنیک جس سے مخصُوص نسیجوں کا تفصیلی عکس حاصِل کیا جا سکے ۔ |
354. | Tomorrow | n. کل۔ فردا۔ دوسرے دن۔ پرتیکال Noun کل ۔ آج کے بعد آنے والا دن ۔ آئندہ ۔ مستقبل ۔ فردا ۔ n. آنے والا دن۔ کل۔ فردا۔ آج سے دوسرا دن۔ آج سے اگلا دن Noun آنے والا کل ۔ آنے والا دن ۔ کل ۔ آج سے دوسرا دن ۔ آج سے اگلا دن ۔ |
355. | Tomorrows | n. کل۔ فردا۔ دوسرے دن۔ پرتیکال Noun کل ۔ آج کے بعد آنے والا دن ۔ آئندہ ۔ مستقبل ۔ فردا ۔ |
356. | Tompion | Noun دیکھیے : ٹیمپین ۔ |
357. | Tompoker | n. ہوا۔ ڈراوا |
358. | Tomrig | n. ہردلگی اور خرمست لڑکی |
359. | Toms | n. غیر معین شخص۔ کوئی بھی۔ زید، بکر، عمر Noun حیوان نر ۔ بعض جانوروں کے نر ۔ اکثر مُرکّب اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
360. | Tomtit | n. پدڑی۔ پھدکی ٹوم ٹٹ ۔ پدڑی ۔ Noun قرقف ۔ پھُدکی ۔ پِدڑی ۔ چھوٹے پَرندوں کی قِسمیں ، امریکا میں ایک گانے والی چِڑیا ۔ |
361. | Tomtits | n. پدڑی۔ پھدکی ٹوم ٹٹ ۔ پدڑی ۔ Noun قرقف ۔ پھُدکی ۔ پِدڑی ۔ چھوٹے پَرندوں کی قِسمیں ، امریکا میں ایک گانے والی چِڑیا ۔ |
362. | Tomtom | n. 1. ڈھول 2. گھنٹہ۔ گھڑیال |
363. | Ton | n. اٹھائیس من کا ایک وزن۔ ٹن adv. 1. زیادہ۔ بہت۔ حد سے زیادہ۔ نہایت۔ نپٹ۔ ضرورت سے زیادہ۔ ناقابل برداشت 2. نیز۔ بھی۔ علاوہ ازیں Noun ٹن ۔ تولنے کا پیمانہ ۔ وزن جو امریکا میں دو ہزار پونڈ کا ہوتا ہے ۔جسے چھوٹا ٹن کہتے ہیں ۔ Noun فیشن ۔ وضع ۔ طرح داری ۔ |
364. | Tona | Noun ٹونا ۔ سوڈیم کا آبیدہ کاربونیٹ ، جو بھُورے اور زَرد رَنگوں میں ہوتا ہے ۔ |
365. | Tonal | Adjective لہجے کے مُتعلّق ۔ سُروں کے مُتعلّق ۔ صوتی ۔ سُری ۔ |
366. | Tonality | Noun سر لہر ۔ آھنگ ۔ سروں کا سلسلہ جس میں سر ایک مرکزی کلیدی سر سے مربوط ہوتے ہیں ۔ |
367. | Tonally | Adverb لہجے کے لحاظ سے ۔ سُر کے لحاظ سے ۔ |
368. | Tone | v. a. آواز بنا کر بولنا۔ بناوٹ سے بولنا۔ سر ملانا v. n. میل کھانا۔ ہم آہنگ ہونا n. 1. آواز۔ تلفظ۔ صدا۔ نوا 2. لب و لہجہ 3. رقت انگیز آواز۔ سوز و گداز کی آواز 4. لے۔ سر۔ کمک 5. تندرستی کی حالت 6. مزاج۔ طبیعت۔ عادت Noun آواز ۔ صدا ۔ بانگ ۔ لہجہ ۔ سُر ۔ گمک ۔ تلفظ ۔ نوا ۔ Noun تناوٴ ۔ لوچ عضلہ ۔ تناقہ ۔ پٹّھوں کے تناوٴ کی معمول کی حالت ۔ |
369. | Tone arm | Noun صوتی بازو ۔ ریکارڈ پلیئر کا محوری چُولی بازو جس کے سِرے کے گرفتے میں سُوئی لگی ہوتی ہے ۔ |
370. | Tone down | Verb ہلکا کرنا ۔ مُعتدِل کرنا ۔ نرم ہونا ۔ مَدھم ہونا ۔ مُلائم کرنا ۔ |
371. | Tone language | Noun سُر زُبان ۔ زُبان جِس میں آواز کے وقفے اور زیرو بم کی تبدیلی ایک جیسے اِلفاظ کو مُختلِف معانی دیتی ہے ۔ |
372. | Tone poem | Noun ہم صوت نظم ۔ ترانے کی نظم ۔ سمفنی والی نظم ۔ آرکسٹرا پر بجایا جانے والا نغمہ ۔ |
373. | Tone up | Verb قُوّت بڑھانا کسی شے کی ۔ خُوبی میں اِضافہ کرنا ۔ رنگ گہرا کرنا ۔ سُر اُونچا کرنا ۔ |
374. | Tone-deaf | Adjective سُر ناشناس ۔ جسے موسیقی کے سُروں میں تمیز کرنے اور بیان کرنے کی فہم نہ ہو ۔ |
375. | Toned | v. a. آواز بنا کر بولنا۔ بناوٹ سے بولنا۔ سر ملانا v. n. میل کھانا۔ ہم آہنگ ہونا n. 1. آواز۔ تلفظ۔ صدا۔ نوا 2. لب و لہجہ 3. رقت انگیز آواز۔ سوز و گداز کی آواز 4. لے۔ سر۔ کمک 5. تندرستی کی حالت 6. مزاج۔ طبیعت۔ عادت Noun آواز ۔ صدا ۔ بانگ ۔ لہجہ ۔ سُر ۔ گمک ۔ تلفظ ۔ نوا ۔ Noun تناوٴ ۔ لوچ عضلہ ۔ تناقہ ۔ پٹّھوں کے تناوٴ کی معمول کی حالت ۔ |
to found in 942 words & 38 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.