English to Urdu Translation
| ton found in 82 words & 4 pages. 1 2 3 4 Next | ||
| 1. | Ton | n. اٹھائیس من کا ایک وزن۔ ٹن adv. 1. زیادہ۔ بہت۔ حد سے زیادہ۔ نہایت۔ نپٹ۔ ضرورت سے زیادہ۔ ناقابل برداشت 2. نیز۔ بھی۔ علاوہ ازیں Noun ٹن ۔ تولنے کا پیمانہ ۔ وزن جو امریکا میں دو ہزار پونڈ کا ہوتا ہے ۔جسے چھوٹا ٹن کہتے ہیں ۔ Noun فیشن ۔ وضع ۔ طرح داری ۔ |
| 2. | Tona | Noun ٹونا ۔ سوڈیم کا آبیدہ کاربونیٹ ، جو بھُورے اور زَرد رَنگوں میں ہوتا ہے ۔ |
| 3. | Tonal | Adjective لہجے کے مُتعلّق ۔ سُروں کے مُتعلّق ۔ صوتی ۔ سُری ۔ |
| 4. | Tonality | Noun سر لہر ۔ آھنگ ۔ سروں کا سلسلہ جس میں سر ایک مرکزی کلیدی سر سے مربوط ہوتے ہیں ۔ |
| 5. | Tonally | Adverb لہجے کے لحاظ سے ۔ سُر کے لحاظ سے ۔ |
| 6. | Tone | v. a. آواز بنا کر بولنا۔ بناوٹ سے بولنا۔ سر ملانا v. n. میل کھانا۔ ہم آہنگ ہونا n. 1. آواز۔ تلفظ۔ صدا۔ نوا 2. لب و لہجہ 3. رقت انگیز آواز۔ سوز و گداز کی آواز 4. لے۔ سر۔ کمک 5. تندرستی کی حالت 6. مزاج۔ طبیعت۔ عادت Noun آواز ۔ صدا ۔ بانگ ۔ لہجہ ۔ سُر ۔ گمک ۔ تلفظ ۔ نوا ۔ Noun تناوٴ ۔ لوچ عضلہ ۔ تناقہ ۔ پٹّھوں کے تناوٴ کی معمول کی حالت ۔ |
| 7. | Tone arm | Noun صوتی بازو ۔ ریکارڈ پلیئر کا محوری چُولی بازو جس کے سِرے کے گرفتے میں سُوئی لگی ہوتی ہے ۔ |
| 8. | Tone down | Verb ہلکا کرنا ۔ مُعتدِل کرنا ۔ نرم ہونا ۔ مَدھم ہونا ۔ مُلائم کرنا ۔ |
| 9. | Tone language | Noun سُر زُبان ۔ زُبان جِس میں آواز کے وقفے اور زیرو بم کی تبدیلی ایک جیسے اِلفاظ کو مُختلِف معانی دیتی ہے ۔ |
| 10. | Tone poem | Noun ہم صوت نظم ۔ ترانے کی نظم ۔ سمفنی والی نظم ۔ آرکسٹرا پر بجایا جانے والا نغمہ ۔ |
| 11. | Tone up | Verb قُوّت بڑھانا کسی شے کی ۔ خُوبی میں اِضافہ کرنا ۔ رنگ گہرا کرنا ۔ سُر اُونچا کرنا ۔ |
| 12. | Tone-deaf | Adjective سُر ناشناس ۔ جسے موسیقی کے سُروں میں تمیز کرنے اور بیان کرنے کی فہم نہ ہو ۔ |
| 13. | Toned | v. a. آواز بنا کر بولنا۔ بناوٹ سے بولنا۔ سر ملانا v. n. میل کھانا۔ ہم آہنگ ہونا n. 1. آواز۔ تلفظ۔ صدا۔ نوا 2. لب و لہجہ 3. رقت انگیز آواز۔ سوز و گداز کی آواز 4. لے۔ سر۔ کمک 5. تندرستی کی حالت 6. مزاج۔ طبیعت۔ عادت Noun آواز ۔ صدا ۔ بانگ ۔ لہجہ ۔ سُر ۔ گمک ۔ تلفظ ۔ نوا ۔ Noun تناوٴ ۔ لوچ عضلہ ۔ تناقہ ۔ پٹّھوں کے تناوٴ کی معمول کی حالت ۔ |
| 14. | Toneless | Adjective بے سُرا ۔ بے صدا ۔ بے رنگ ۔ بے کیف ۔ سُست ۔ نَڈھال ۔ |
| 15. | Tonelessly | Adverb بے سرے طور پر ۔ بے ڈھب طور پر ۔ بے وضع طور پر ۔ |
| 16. | Tonelessness | Noun بے سرا پن ۔ بے وضعی ۔ بے رنگی ۔ بے آوازی ۔ |
| 17. | Toneme | Noun تانیہ ۔ سُر زُبان میں بات چیت کرنے کا خاص واضح انداز ۔ |
| 18. | Tonemic | Adjective تانیاتی ۔ صوتی بولی والا ۔ |
| 19. | Tones | v. a. آواز بنا کر بولنا۔ بناوٹ سے بولنا۔ سر ملانا v. n. میل کھانا۔ ہم آہنگ ہونا n. 1. آواز۔ تلفظ۔ صدا۔ نوا 2. لب و لہجہ 3. رقت انگیز آواز۔ سوز و گداز کی آواز 4. لے۔ سر۔ کمک 5. تندرستی کی حالت 6. مزاج۔ طبیعت۔ عادت Noun آواز ۔ صدا ۔ بانگ ۔ لہجہ ۔ سُر ۔ گمک ۔ تلفظ ۔ نوا ۔ Noun تناوٴ ۔ لوچ عضلہ ۔ تناقہ ۔ پٹّھوں کے تناوٴ کی معمول کی حالت ۔ |
| 20. | Tonetic | Adjective تان زُبانی ۔ گفتگو میں آواز کے زیرو بم کے معنی کے بارے میں ۔ اُس کے مُتعلّق ۔ |
| 21. | Tonetically | Adverb تان زُبانی طور پَر ۔ صوتیات کی رُو سے ۔ |
| 22. | Tonetics | تانیات ۔ تان زُبانی کی صوتیات ۔ |
| 23. | Tonfine | n. قرضہ شراکتی جو اس شرط پر ملے کہ قرضخواہوں میں سے جو شریک مر جائے اس کا حصہ پس ماندوں کو ملے۔ حین حیاتی شراکت |
| 24. | Tong | Verb چِمٹے سے پکَڑنا ۔ اکٹھا کرنا ۔ تھامنا ۔ اُٹھانا ۔ چِمٹے سے کام لینا ۔ Noun تانگ ۔ چین کی انجمن یا تنظیم ۔ امریکا میں چین کی خفیہ سوسائٹی ۔ |
| 25. | Tonga | Noun تانگا ۔ ہَلکی دو پہیّہ گاڑی جِسے عموماً گھوڑا کھینچتا ہے ۔ |
| ton found in 82 words & 4 pages. 1 2 3 4 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.