English to Urdu Translation

tri found in 434 words & 18 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
351.TriposNoun
ٹرائپوس : کیمبَرِج یونیورسٹی کے آنَرز کے فائنَل اِمتحانوں میں سے کوئی اِمتحان ، آغاز میں یہ ریاضی کا اِمتحان تھا ، لیکن آج کَل دیگر مَضامین میں بھی اِس کی سَنَد حاصِل کی جا سَکتی ہے ۔
352.Trippedv. a.
1. اڑنگا، آنٹی، چڑی، لنگی یا چپراس مارنا
2. پچھاڑنا۔ گرانا۔ چت کرنا
3. لنگر کا چھوٹ جانا
n.
1. تھرک۔ ٹھمک۔ چال
2. گشت۔ دورہ۔ دور
3. ٹھوکر
4. سہو۔ غلطی۔ بھول۔ چوک۔ لغزش
5. داؤں۔ پیچ۔ اڑنگا۔ لنگی۔ ٹھوکر۔ آنٹی
6. چھوٹا ریوڑ
v. n.
1. تھرکنا۔ ٹھمکنا۔ آہستہ آہستہ چلنا
2. دورہ کرنا۔ گشت کرنا۔ تھوڑی دور یا تھوڑے عرصے کا سفر کرنا
3. ٹھوکر کھانا۔ گرنا
4. چوکنا۔ بھولنا۔ خطا کرنا۔ غلطی کرنا۔ لغزش کرنا
Noun
پھیرا ۔ بَری یا بحری سَفَر ۔ گَشت ۔ دورہ ۔ سَمُندری سَفَر ۔
353.Trippern.
تیز رو۔ اڑنگے باز۔ ٹھو کر مارنے والا
Noun
دورہ کَرنے والا شَخص ۔ مَشین چَلانے یا مَشین کی رَفتار جانچنے کا آلہ ۔
354.Trippersn.
تیز رو۔ اڑنگے باز۔ ٹھو کر مارنے والا
Noun
دورہ کَرنے والا شَخص ۔ مَشین چَلانے یا مَشین کی رَفتار جانچنے کا آلہ ۔
355.TrippetNoun
ایک قِسم کا مَشینی اُبھرا ہُوا پُرزہ یا کیم یا اِسی طَرح کی کوئی اور شے جو کِسی دُوسرے حِصّے کے ساتھ مَتواتَر وقفوں سے ضَرب کھاتی ہے ۔
356.Trippingn.
تیز قدم۔ سبک رفتار
n.
ٹھمک چال
v. a.
1. اڑنگا، آنٹی، چڑی، لنگی یا چپراس مارنا
2. پچھاڑنا۔ گرانا۔ چت کرنا
3. لنگر کا چھوٹ جانا
n.
1. تھرک۔ ٹھمک۔ چال
2. گشت۔ دورہ۔ دور
3. ٹھوکر
4. سہو۔ غلطی۔ بھول۔ چوک۔ لغزش
5. داؤں۔ پیچ۔ اڑنگا۔ لنگی۔ ٹھوکر۔ آنٹی
6. چھوٹا ریوڑ
v. n.
1. تھرکنا۔ ٹھمکنا۔ آہستہ آہستہ چلنا
2. دورہ کرنا۔ گشت کرنا۔ تھوڑی دور یا تھوڑے عرصے کا سفر کرنا
3. ٹھوکر کھانا۔ گرنا
4. چوکنا۔ بھولنا۔ خطا کرنا۔ غلطی کرنا۔ لغزش کرنا
Noun
پھیرا ۔ بَری یا بحری سَفَر ۔ گَشت ۔ دورہ ۔ سَمُندری سَفَر ۔
357.Trippinglyadv.
سبکی سے۔ جلدی سے۔ چالاکی سے
Adverb
تیزی سے ۔ نَزاکَت سے ۔ رَوانی کے ساتھ ۔
358.Tripsv. a.
1. اڑنگا، آنٹی، چڑی، لنگی یا چپراس مارنا
2. پچھاڑنا۔ گرانا۔ چت کرنا
3. لنگر کا چھوٹ جانا
n.
1. تھرک۔ ٹھمک۔ چال
2. گشت۔ دورہ۔ دور
3. ٹھوکر
4. سہو۔ غلطی۔ بھول۔ چوک۔ لغزش
5. داؤں۔ پیچ۔ اڑنگا۔ لنگی۔ ٹھوکر۔ آنٹی
6. چھوٹا ریوڑ
v. n.
1. تھرکنا۔ ٹھمکنا۔ آہستہ آہستہ چلنا
2. دورہ کرنا۔ گشت کرنا۔ تھوڑی دور یا تھوڑے عرصے کا سفر کرنا
3. ٹھوکر کھانا۔ گرنا
4. چوکنا۔ بھولنا۔ خطا کرنا۔ غلطی کرنا۔ لغزش کرنا
Noun
پھیرا ۔ بَری یا بحری سَفَر ۔ گَشت ۔ دورہ ۔ سَمُندری سَفَر ۔
359.Tripsisn.
1. چورا کرنا
2. بدن کا ملنا اور چٹکانا، مالش۔ ملائی
360.TriptaneNoun
سیال بے رَنگ جَمَعی ایندھن جو طیرانی گیسولین میں شور روک جُزوِ تَرکیبی کے طور پَر اِستعمال ہوتا ہے ۔
361.TriptychNoun
سَہ لوحی تَصویر ۔ قَلمی تَصویر ۔ عَکسی تَصویر ۔ کَندَہ کاری کی تَصویر جو تین جُڑی ہُوئی لَمبُوتَری تَختیوں پَر مُبنی ہو ۔
362.TriquetrousAdjective
تِدھارا ۔ تِکونیا ۔ سَہ کِنار ۔ تین گوشوں والا ۔ جِس کے تین کِنارے ہوں ۔
363.TriradiateAdjective
سَہ کِرنَہ ۔ جِس سے تین کِرنیں یا شُعاعیں مُنعَکَس ہوں ؛ سَہ اشعاعی ۔
364.TriradiatelyAdverb
تین کِرنوں کے اِنعکاس سے ۔
365.TriremeNoun
سَہ طَبقَہ جَہاز ۔ قَدیم یونانی جَنگی جَہاز جو تین طَبقَہ ہوتا تھا ۔
366.TrisaccharideNoun
سَہ شَکری ۔ تین سالمات کا شَکری مُرکّب جو یَک شَکری مَجمُوعے کی آب پاشیدگی کَر دیتا ہے ۔
367.Trisectv. a.
تثلیث کرنا۔ تین برابر ٹکڑے کرنا
Verb
تین حِصّوں میں کاٹنا ۔ تَقسیم کَرنا ۔ عمُوماً بَرابَر حِصّوں میں ۔ تَثلیث کَرنا ۔
368.Trisectedv. a.
تثلیث کرنا۔ تین برابر ٹکڑے کرنا
Verb
تین حِصّوں میں کاٹنا ۔ تَقسیم کَرنا ۔ عمُوماً بَرابَر حِصّوں میں ۔ تَثلیث کَرنا ۔
369.Trisectingv. a.
تثلیث کرنا۔ تین برابر ٹکڑے کرنا
Verb
تین حِصّوں میں کاٹنا ۔ تَقسیم کَرنا ۔ عمُوماً بَرابَر حِصّوں میں ۔ تَثلیث کَرنا ۔
370.TrisectionNoun
عمَلِ تَثلیث ۔ تین حِصّوں میں کاٹنے کا عمَل ۔ تین حِصّوں میں تَقسیم کَرنے کا عمَل ۔
371.TrisectorNoun
خَطِ تَثلیث ۔ تین بَرابَر کے حِصّوں میں کاٹنے والا شَخص یا آلہ ۔ تَثلیث کار ۔ تین بَرابَر حِصّوں میں تَقسیم کَرنے والا شَخص یا آلہ ۔
372.Trisectsv. a.
تثلیث کرنا۔ تین برابر ٹکڑے کرنا
Verb
تین حِصّوں میں کاٹنا ۔ تَقسیم کَرنا ۔ عمُوماً بَرابَر حِصّوں میں ۔ تَثلیث کَرنا ۔
373.TriseptateAdjective
سَہ فَصلَہ ۔ وہ پودا جِس کے تین پَردے ہوں ۔ پودا جِس کے تین پَرت ہوں ۔
374.TriskelionNoun
تین ٹانگوں اور تین بازووں یا شاخوں والی ایک علامتی شَکَل جو ایک ہی مَرکَز سے مُنعَکس ہو ۔
375.TrismusNoun
فَک بَستگی ۔ دانتا پَڑ جانا ۔ کَزاز کی بیماری ، جِس میں عُضلات کی اکڑاہٹ سے نِچلا جَبڑا بیٹھ جاتا ہے ۔
tri found in 434 words & 18 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.