English to Urdu Translation
ve found in 607 words & 25 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 Next | ||
351. | Verifications | n. اثبات۔ تصدیق۔ تصحیح۔ تحقیق۔ ستکار۔ پرتال۔ جانچ Noun تصدیق ۔ جانچ ۔ پڑتال ۔ توثیق ۔ جانچنے کا عمل ۔ |
352. | Verificative | Adjective تصدیق کُنِندہ ۔ توثیق کُنِندہ ۔ جانچ پڑتال کرنے والا ۔ جانچ پڑتال سے مُتعلِّق ۔ |
353. | Verified | adj. محققہ۔ مصدقہ۔ مثبتہ v. a. 1. تصدیق کرنا۔ ثابت کرنا 2. ثبوت دینا۔ پرمان دینا Verb تصدیق کرنا ۔ جانچنا ۔ سچّا ثابت کرنا ۔ توثیق کرنا ۔ صداقت کا پتا لگانا ۔ |
354. | Verifier | n. تصدیق کنندہ Noun مُصدق ۔ تصدیق کُنِندہ ۔ پڑتال کُنِندہ ۔ |
355. | Verifies | v. a. 1. تصدیق کرنا۔ ثابت کرنا 2. ثبوت دینا۔ پرمان دینا Verb تصدیق کرنا ۔ جانچنا ۔ سچّا ثابت کرنا ۔ توثیق کرنا ۔ صداقت کا پتا لگانا ۔ |
356. | Verify | v. a. 1. تصدیق کرنا۔ ثابت کرنا 2. ثبوت دینا۔ پرمان دینا Verb تصدیق کرنا ۔ جانچنا ۔ سچّا ثابت کرنا ۔ توثیق کرنا ۔ صداقت کا پتا لگانا ۔ |
357. | Verifying | v. a. 1. تصدیق کرنا۔ ثابت کرنا 2. ثبوت دینا۔ پرمان دینا Verb تصدیق کرنا ۔ جانچنا ۔ سچّا ثابت کرنا ۔ توثیق کرنا ۔ صداقت کا پتا لگانا ۔ |
358. | Verily | adv. واقعی۔ حقیقت میں۔ فی الحقیقت۔ فی الواقع۔ البتہ۔ سچ Adverb سچ مُچ ۔ یقیناً ۔ واقعی ۔ بالوثوق ۔ |
359. | Verisimilar | Adjective اغلب ۔ بظاہِر صحیح ۔ قرین قیاس ۔ قریب بہ صحت ۔ |
360. | Verisimilarly | Adverb غالباً ۔ قرین صحت ہونے کے لحاظ سے۔ |
361. | Verisimilitude | n. امکان۔ احتمال۔ ظاہری قرینہ Noun احتمال ۔ صدق ۔ شائیہ حقیقت ۔ سچائی کی جھلک ۔ اصلیت سے مُشابہت ۔ |
362. | Verisimilitudes | n. امکان۔ احتمال۔ ظاہری قرینہ Noun احتمال ۔ صدق ۔ شائیہ حقیقت ۔ سچائی کی جھلک ۔ اصلیت سے مُشابہت ۔ |
363. | Verism | Noun کِسی فَن پارے کی تخلیق کا بہ اسلُوب کہ حقیقت اور صداقت فَن کا جُزو ہیں ۔ |
364. | Verist | Noun, Adjective حقیقت پَسند ۔ محولہ بالا نظریہ کا ماننے والا ۔ |
365. | Veristic | Adjective حقیقت پسندانہ ۔ |
366. | Veritable | adj. حقیقی۔ واقعی۔ سچ مچ کا Adjective حقیقی ۔ حقیقت سے ہم آہنگ ۔ اصلی ۔ |
367. | Veritableness | Noun حقیقی ہونے کی حالت ۔ اصلی پَن ۔ |
368. | Veritably | Adverb سچ مُچ ۔ فی الاصل ۔ درحقیقت ۔ فی الحقیقت ۔ |
369. | Verities | n. 1. ست۔ سچائی۔ حق۔ حقیقت۔ راستی 2. امر حقیقی۔ یتھارتھ۔ حق الامر Noun حقیقت ۔ سچایا حقیقی ہونے کی صِفت ۔ واقعیت ۔ سچائی ۔ |
370. | Verity | n. 1. ست۔ سچائی۔ حق۔ حقیقت۔ راستی 2. امر حقیقی۔ یتھارتھ۔ حق الامر Noun حقیقت ۔ سچایا حقیقی ہونے کی صِفت ۔ واقعیت ۔ سچائی ۔ |
371. | Verjuice | n. ترش عرق۔ سرکہ Noun تُرشاب ۔ تُرش عرق ۔ کھٹے جنگلی سیبوں ، کچے انگوروں اور دُوسرے خام پھلوں سے نِکالا ہوا کھٹا عرق جو پہلے کھانا پکانے اور دُوسرے کاموں میں استعمال ہوتا تھا ۔ |
372. | Vermeil | Noun شنگرف ۔ نقرئی کانسی ۔ سیندور کا سا شوخ سُرخ رنگ ۔ |
373. | Vermeology | n. کیڑے مکوڑوں کا علم۔ جنتو بدیا۔ علم حشرات الارض |
374. | Vermicelii | n. سویاں۔ کرمان گندم |
375. | Vermicelli | Noun سویّاں ۔ گُندھے ہوۓ میدے کے آٹے کے بناۓ ہوۓ لمبے ، پتلے اور نازُک دھاگے نُما لچّھے ۔ |
ve found in 607 words & 25 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.