English to Urdu Translation

ve found in 607 words & 25 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
226.Ventlaradj.
پیٹ کا۔ شکمی
227.Ventous extractionNoun
آلسٹَیٹرَکس میں ویکوم ایکسٹرَیکٹَر کا اِستَعمَال
228.VentralAdjective
بطنی ۔ شِکمی ۔ تحتانی ۔ معدے کی ۔
229.Ventral finNoun
بطنی مُہیر ۔ مچھلی کے پیٹ کے دو پروں میں سے ایک ۔
230.VentrallyAdverb
پیٹ کے بل ۔ پیٹ کی طرف ۔
231.Ventriclen.
خانہ۔ کوٹھا۔ معدہ۔ جوف
Noun
جوف دِل ۔ جانور کے جِسم کے مُختَلِف کھوکھلے اعضا میں سے کوئی ایک عضو ۔
Noun
دِل کا ایک خَانَہ ۔ بَطین ۔ یہ دِل میں دو ہوتے ہَیں ایک دائیں اور دُوسرا بائیں طَرَف ہوتا ہے
232.Ventriclesn.
خانہ۔ کوٹھا۔ معدہ۔ جوف
Noun
جوف دِل ۔ جانور کے جِسم کے مُختَلِف کھوکھلے اعضا میں سے کوئی ایک عضو ۔
Noun
دِل کا ایک خَانَہ ۔ بَطین ۔ یہ دِل میں دو ہوتے ہَیں ایک دائیں اور دُوسرا بائیں طَرَف ہوتا ہے
adj.
بیچ میں یا درمیان میں سے پھولا ہوا
Adjective
پُھولا ہوا ۔ سُوجا ہوا ۔ توندل ۔ توندیلا ۔
233.Ventricoseadj.
بیچ میں یا درمیان میں سے پھولا ہوا
Adjective
پُھولا ہوا ۔ سُوجا ہوا ۔ توندل ۔ توندیلا ۔
234.VentricosityNoun
توندیل پَن ۔ توندیلا پَن ۔ توند نِکل آنے کی حالت ۔
235.Ventricousadj.
بیچ میں یا درمیان میں سے پھولا ہوا
Adjective
پُھولا ہوا ۔ سُوجا ہوا ۔ توندل ۔ توندیلا ۔
236.Ventricularadj.
جوف کا۔ جوفی
Adjective
بطینی ۔ جوف دِل سے مُتعلِّق ۔ جوفی ۔
237.VentriculocysternostomyNoun
سِرِبرَل وینٹریکَلز اور سَب ارکنائیڈ جَگَہ کے دَرمیان مَصنُوعی ذراع آمدورَفت
238.VentriculographyNoun
غَیر شَفَاف ٹیکے کے واسطے کے بَعد وینٹریکَلز کا ایکسرے اِمتحَان
239.VentriculoscopeNoun
سِرِبرَل وینٹریکَلزکی تَشخیص کَرنے والا ایک آلَہ
240.VentriculostomyNoun
وینٹریکَل میں ایک مَصنُوعی سوراخ
241.Ventriculousadj.
جوف دار
242.VentriculusNoun
ہضم کے لیے ایک کھوکھلا عضو خصوصاً چِڑیا کا سنگدانہ ۔
243.VentriloquialAdjective
جوف صوتی سے مُتعلق ۔
244.VentriloquiallyAdverb
جوف صوتی کے طور پر ۔
245.Ventriloquismn.
ایسی آواز بنانا کہ معلوم نہ ہو کہ کہاں سے آتی ہے
246.Ventriloquistn.
ایسی آوازبنانے والا کہ سننے والے کو معلوم نہ ہو کہ آواز کہاں سے آتی ہے
Noun
جوف صوتی کا ماہِر ۔
247.VentriloquisticAdjective
جوف صوتی کے ماہِر ۔ انتقال صوت کا ۔
248.Ventriloquistsn.
ایسی آوازبنانے والا کہ سننے والے کو معلوم نہ ہو کہ آواز کہاں سے آتی ہے
Noun
جوف صوتی کا ماہِر ۔
249.VentriloquizeVerb
جوف صوتی کی مدد سے الفاظ ادا کرنا ۔ اِنتقال صوت کا عمل کرنا ۔
250.Ventriloquyn.
ایسی آواز بنانا کہ معلوم نہ ہو کہ کہاں سے آتی ہے
ve found in 607 words & 25 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.