English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    136    137    138    139    140    141    142    143    144    145    Next
3501.Blottingبلاٹنگ ۔ سياہی چوس ۔
n.
1. مٹاؤ ۔ چھیل چھال ۔ کاٹ کوٹ
2. دھبا ۔ کلنک ۔ کالک ۔ کالس ۔ کلونس ۔ داغ
v. a.
1. میٹنا ۔ دھو ڈالنا ۔ کاٹنا ۔ چھیلنا ۔ کھرچنا ۔ قلم پھیرنا
2. چھینٹم چھانٹا کرنا ۔ داغ یا دھبا لگانا ۔ داغی کرنا ۔ داغ دار کرنا
3. کرکرا کرنا ۔ داغ یا دھبا لگانا ۔ رسوا کرنا
Noun
داغ۔ دھبّہ۔ کلنک کا ٹِیکا۔ شُہرت پر داغ
Noun
دھبہ ۔ داغ ۔ نشان لگنا ۔
Verb
دھبہ ڈالنا۔ داغ لگانا۔ عِزت خراب کرنا۔
3502.Blotting paperNoun
جاذَب ۔ سَياہی چُوس ۔
3503.Blotting papern.
سیاسی سوکھ ۔ سوکھتا ۔ سیاہی چٹ ۔ کاغذ نم نوش ۔ سیاہی چوس
Noun
سیاہی چوس ۔ جو سیاہی خشک کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
n.
سیاہی چٹ کاغذ کی کتاب
Noun
سیاہی چُوس ۔جاذب۔ نم نوش ۔ داغ دھبہ لگانے والا۔
Noun
جاذَب ۔ نَم نوش ۔ داغ لَگانے والا ۔ سیاہی چُوس
3504.Blousen.
کمری ۔ کرتی ۔ کوٹ
Noun
بلاوٴز۔ کُرتی۔ کمری۔ عورتوں کا لباس جو کمر یا ذرا نِیچے تک ہوتا ہے۔
Noun
بلاوز ۔ کُرتی ۔
3505.Blousedn.
کمری ۔ کرتی ۔ کوٹ
Noun
بلاوٴز۔ کُرتی۔ کمری۔ عورتوں کا لباس جو کمر یا ذرا نِیچے تک ہوتا ہے۔
Noun
بلاوز ۔ کُرتی ۔
3506.Blousesn.
کمری ۔ کرتی ۔ کوٹ
Noun
بلاوٴز۔ کُرتی۔ کمری۔ عورتوں کا لباس جو کمر یا ذرا نِیچے تک ہوتا ہے۔
Noun
بلاوز ۔ کُرتی ۔
3507.Blousingn.
کمری ۔ کرتی ۔ کوٹ
Noun
بلاوٴز۔ کُرتی۔ کمری۔ عورتوں کا لباس جو کمر یا ذرا نِیچے تک ہوتا ہے۔
Noun
بلاوز ۔ کُرتی ۔
3508.Blowv.n.
1. بہنا ۔ چلنا ۔ ڈولنا
2. ہانپنا ۔ ہونکنا ۔ ہپ ہپانا ۔ سانس چڑھنا
3. پھونک سے بجنا ۔ بجنا ۔ بولنا
4. کھلنا ۔ پھول پر آنا
2. ٹل جانا ۔ گزر جانا
v. a.
1. اُڑانا ۔ اُڑا دینا ۔ اُڑا لے جانا
2. ہوا بھرنا ۔ بلبلا بنانا
3. دبکانا ۔ سلگانا ۔ پھونک مارنا ۔ بھونکنا ۔ انچ کرنا یا لگانا
4. پھیلانا ۔ پرسدھ کرنا ۔ مشہور کرنا
5. مکھی بیٹھنا ۔ سیاہی دینا
n.
1. چوٹ ۔ ضرب
2. گھونسا ۔ گما ڈُک ۔ ڈکا ۔ دھمُوکا
3. بلا ۔ آفت ۔ صدمہ ۔ غضب ۔ قہر ۔ حادثہ
4. جھوکا ۔ جھپیٹ
5. مکھی کا انڈا ۔ سیاہی ۔ بیضہٴ مگس
Verb
دُھونکنا ۔ پھُونکنا ۔ بُجھانا۔ پھُنکارنا۔غرور کرنا۔ اترانا
Verb
گھونسا ۔ مکا ۔ ضرب ۔
Noun
تازہ ہوا کا جھونکا ۔ پھونک۔ وھیل مچھلی کا عملِ تنّفس۔
3509.Blow byNoun
دھونک۔ بھاپ کو کم کرنے کا طریقہ
3510.Blow holeNoun
ناک کا نَتھنا ۔
3511.Blow a corkIdiom
غُصّے میں آنا۔ جھنجھلا اٹھنا
Phrase
(عوامی) جھنجھلا اُٹھنا ۔ غُصے ميں آجانا ۔
3512.Blow a fuseIdiom
غُصّے سے بھڑک اُٹھنا۔ غُصّے سے مشتعل ہو جانا
Phrase
غُصے سے بھَڑَک اُٹھنا ۔
3513.Blow byNoun
دھونک ۔ بھاپ کو کَم کَرنے کا طَريقَہ ۔
3514.Blow by blowAdjective
تَفصيل کے ساتھ ۔ کھُلے طَور پَر ۔
3515.Blow fishNoun
دھونک مچھلی ۔ مچھلی کی ایک قسم جو اپنے جسم میں ہوا بھر کر باہر نکال دیتی ہے۔
Noun
دھونک مَچھلی ۔
3516.Blow flyNoun
ماس مکھّی ۔ کوئی بھی دو پروں والی مکھّی جو انسانی زخم میں انڈے دیتی ہے۔
Noun
ماس مَکھّی ۔
3517.Blow gunNoun
نلکی جسے پھونک کر گولے دور پھینکے جاتے ہیں۔
3518.Blow hardNoun
شیخی خور ۔ اکڑفوں کرنے والا
Noun
شيخی خور ۔ اکڑفوں کرنے والا ۔
3519.Blow holeNoun
ناک کا نتھنا۔ وھیل مچھلی کے نکپھڑے
3520.Blow hot and coldNoun
ایک ہی امر کی نسبت دو متضاد عذرات پیش کرنا ۔
3521.Blow inVerb
اچانک یا غیر متوقع طور پر پہنچنا۔ آ دھمکنا
Verb, Interjection
آ دھَمَکنا ۔ اچانَک پہُنچنا ۔
3522.Blow moldingNoun
دھونک ڈھلائی ۔ کھوکھلے ظروف سازی کا عمل جس میں کسی سانچے کے اندر پلاسٹک یا دھات پِگھلا کر دباو سے بھری جاتی ہے۔
Noun
دھونک ڈھَلائی ۔
3523.Blow one's topIdiom
بھڑک اٹھنا ۔ معقول رویّہ سے دستبردار ہونا، جیسے غُصّے کے عالم میں۔
Verb, Phrase
غُصّے کے عالَم ميں بھَڑَک اُٹھنا ۔
3524.Blow one, s topVerb
غُصّے ہونا ۔ بہت ناراض ہونا ۔ ہوش کھو دینا ۔
3525.Blow outVerb
ہوا کے زور سے اچانک بُجھ جانا ۔ ختم ہو جانا ۔
Verb, Interjection
ہَوا کے زور سے اچانَک بُجھ جانا ۔
Noun
(ارضِيات) ٹِيلہ ،
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    136    137    138    139    140    141    142    143    144    145    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.