English to Urdu Translation

blow found in 44 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Blowv.n.
1. بہنا ۔ چلنا ۔ ڈولنا
2. ہانپنا ۔ ہونکنا ۔ ہپ ہپانا ۔ سانس چڑھنا
3. پھونک سے بجنا ۔ بجنا ۔ بولنا
4. کھلنا ۔ پھول پر آنا
2. ٹل جانا ۔ گزر جانا
v. a.
1. اُڑانا ۔ اُڑا دینا ۔ اُڑا لے جانا
2. ہوا بھرنا ۔ بلبلا بنانا
3. دبکانا ۔ سلگانا ۔ پھونک مارنا ۔ بھونکنا ۔ انچ کرنا یا لگانا
4. پھیلانا ۔ پرسدھ کرنا ۔ مشہور کرنا
5. مکھی بیٹھنا ۔ سیاہی دینا
n.
1. چوٹ ۔ ضرب
2. گھونسا ۔ گما ڈُک ۔ ڈکا ۔ دھمُوکا
3. بلا ۔ آفت ۔ صدمہ ۔ غضب ۔ قہر ۔ حادثہ
4. جھوکا ۔ جھپیٹ
5. مکھی کا انڈا ۔ سیاہی ۔ بیضہٴ مگس
Verb
دُھونکنا ۔ پھُونکنا ۔ بُجھانا۔ پھُنکارنا۔غرور کرنا۔ اترانا
Verb
گھونسا ۔ مکا ۔ ضرب ۔
Noun
تازہ ہوا کا جھونکا ۔ پھونک۔ وھیل مچھلی کا عملِ تنّفس۔
2.Blow byNoun
دھونک۔ بھاپ کو کم کرنے کا طریقہ
3.Blow holeNoun
ناک کا نَتھنا ۔
4.Blow a corkIdiom
غُصّے میں آنا۔ جھنجھلا اٹھنا
Phrase
(عوامی) جھنجھلا اُٹھنا ۔ غُصے ميں آجانا ۔
5.Blow a fuseIdiom
غُصّے سے بھڑک اُٹھنا۔ غُصّے سے مشتعل ہو جانا
Phrase
غُصے سے بھَڑَک اُٹھنا ۔
6.Blow byNoun
دھونک ۔ بھاپ کو کَم کَرنے کا طَريقَہ ۔
7.Blow by blowAdjective
تَفصيل کے ساتھ ۔ کھُلے طَور پَر ۔
8.Blow fishNoun
دھونک مچھلی ۔ مچھلی کی ایک قسم جو اپنے جسم میں ہوا بھر کر باہر نکال دیتی ہے۔
Noun
دھونک مَچھلی ۔
9.Blow flyNoun
ماس مکھّی ۔ کوئی بھی دو پروں والی مکھّی جو انسانی زخم میں انڈے دیتی ہے۔
Noun
ماس مَکھّی ۔
10.Blow gunNoun
نلکی جسے پھونک کر گولے دور پھینکے جاتے ہیں۔
11.Blow hardNoun
شیخی خور ۔ اکڑفوں کرنے والا
Noun
شيخی خور ۔ اکڑفوں کرنے والا ۔
12.Blow holeNoun
ناک کا نتھنا۔ وھیل مچھلی کے نکپھڑے
13.Blow hot and coldNoun
ایک ہی امر کی نسبت دو متضاد عذرات پیش کرنا ۔
14.Blow inVerb
اچانک یا غیر متوقع طور پر پہنچنا۔ آ دھمکنا
Verb, Interjection
آ دھَمَکنا ۔ اچانَک پہُنچنا ۔
15.Blow moldingNoun
دھونک ڈھلائی ۔ کھوکھلے ظروف سازی کا عمل جس میں کسی سانچے کے اندر پلاسٹک یا دھات پِگھلا کر دباو سے بھری جاتی ہے۔
Noun
دھونک ڈھَلائی ۔
16.Blow one's topIdiom
بھڑک اٹھنا ۔ معقول رویّہ سے دستبردار ہونا، جیسے غُصّے کے عالم میں۔
Verb, Phrase
غُصّے کے عالَم ميں بھَڑَک اُٹھنا ۔
17.Blow one, s topVerb
غُصّے ہونا ۔ بہت ناراض ہونا ۔ ہوش کھو دینا ۔
18.Blow outVerb
ہوا کے زور سے اچانک بُجھ جانا ۔ ختم ہو جانا ۔
Verb, Interjection
ہَوا کے زور سے اچانَک بُجھ جانا ۔
Noun
(ارضِيات) ٹِيلہ ،
19.Blow overVerb
پُر سکون ہو جانا ۔ ٹھنڈا پڑ جانا۔ بُرے نتائج کے بغیر ختم ہو جانا۔
Verb, Interjection
پُر سَکُون ہو جانا ۔ ٹھَنڈا پَڑ جانا ۔
20.Blow pipeNoun
لیمپ جِس سے اندر کے دباوٴ کی وجہ سے بُخارات اور ہوا تیزی سے باہِر نِکلتے ہیں اور کِسی محدُود جگہ پر بہت گرم شُعلہ پیدا کرتے ہیں ۔
Noun
پھُکنی ۔ دھُونکنی ۔
21.Blow torchNoun
دھونک ٹانکا۔ وہ اوزار جس سے ایسیٹلین گیس کے شعلے سے دھاتوں میں ٹانکا لگاتے ہیں۔
22.Blow torch, Noun
دھُونک ٹانکا ۔
23.Blow tubeNoun
دھونکنی ۔ دھونک نلی ۔
Noun
دھُونکنی ۔ دھُونک نَلی ۔
24.Blow upv.n.
1. پھولنا ۔ پھول جانا ۔ اپھرنا ۔ کپا ہو جانا ۔ ہوا بھر جانا
2. اکڑنا ۔ اینٹھنا ۔ پھولنا ۔ غرور کرنا
3. اُڑ جانا ۔ بھک سے ہو جانا
4. جھڑکنا ۔ دھتکارنا ۔ لتاڑنا ۔ جھاڑنا ۔ جھاڑو کرنا ۔ آڑے ہاتھ لینا
Verb
بڑھا چڑھا کر پیش کرنا ۔ فوٹو کو بڑا کرنا۔ طوفان بن کر اٹھنا۔
Verb
دھَماکہ ۔ بَد مِزاجی ۔
Noun
دھماکہ ۔ بدمزاجی۔ سخت عّدمِ اتفّاقی۔ بڑا کیا ہوا فوٹو
25.Blow, at aNoun
ایک ہی وار میں ۔
blow found in 44 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.