English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    136    137    138    139    140    141    142    143    144    145    Next
3501.CorkageNoun
بوتل کھلوائی ۔ کاگ کشی ۔ کارک کھولنے اور لگانے کی اُجرت ۔
3502.Corkedn.
1. اگھارا ۔ کاگ ۔ کاک کی چھال
2. ڈاٹ ۔ کاک ۔ کاگ ۔ گٹّا
v. a.
ڈاٹ، ڈٹا یا کاگ لگانا ۔ ڈاٹ دینا
Noun
کارک ۔ شاہ بلوط کی چھال ۔ شاہ بلوط کا درخت ۔
3503.CorkerNoun
کاگ بند ۔ وہ شخص جو کارک لگاۓ ۔ حیران کُن بات ۔
3504.CorkingAdjective
بہت اچھا ۔ نفیس ۔ اعلٰی ۔
n.
1. اگھارا ۔ کاگ ۔ کاک کی چھال
2. ڈاٹ ۔ کاک ۔ کاگ ۔ گٹّا
v. a.
ڈاٹ، ڈٹا یا کاگ لگانا ۔ ڈاٹ دینا
Noun
کارک ۔ شاہ بلوط کی چھال ۔ شاہ بلوط کا درخت ۔
3505.Corksn.
1. اگھارا ۔ کاگ ۔ کاک کی چھال
2. ڈاٹ ۔ کاک ۔ کاگ ۔ گٹّا
v. a.
ڈاٹ، ڈٹا یا کاگ لگانا ۔ ڈاٹ دینا
Noun
کارک ۔ شاہ بلوط کی چھال ۔ شاہ بلوط کا درخت ۔
3506.CorkscrewNoun
کاگ کش ۔ پیچ کش ۔ کارک نکالنے کا آلہ ۔
3507.CorkwoodNoun
کاگی لکڑی ۔ کارک ۔ ہلکی اور مسام دار لکڑی ۔
3508.Corliss valve gearNoun
چار والو کی ایسی ترتیب جِس سے بھاپ پِسٹن کے ہر جانِب سے اندر داخِل ہوتی اور باہِر خارِج ہوتی ہے ۔
3509.CormNoun
گنٹھی ۔ جذع ۔ ساقہ ۔ گودے دار اور نرم گٹھلی کی طرح زمین دوز تنا ۔
3510.Cormorantn.
1. ماہی خور ۔ ماہی گیر
2. کھاؤ ۔ پیٹو ۔ بسیار خوار
Noun
قوق ۔ ماہی خور پرندہ ۔ کھاوٴ شخص ۔
3511.Cormorantsn.
1. ماہی خور ۔ ماہی گیر
2. کھاؤ ۔ پیٹو ۔ بسیار خوار
Noun
قوق ۔ ماہی خور پرندہ ۔ کھاوٴ شخص ۔
3512.Cornn.
ڈیل ۔ گٹّا ۔ گوکھرو
v. a.
1. نمک چھڑکنا یا لگانا ۔ نون بُرکنا ۔بُربُرانا ۔ نون ڈالنا
2. دانہ یا رَوا بنانا
n.
1. دانہ ۔ تخم
2. انّ ۔ اناج ۔ ناج ۔ دھان ۔ غلہ
کورن ۔ مکئی ۔
Noun
دانہ ۔اناج ۔ غلّہ ۔
Noun
اناج ۔ غلہ ۔ دانہ ۔ بيج ۔
Noun
عرن ۔ ایپی ڈَرمَس کا سَخَت ہونا اور مَخرُوط نُما زائدہ بَڑھاو
3513.Corn borerNoun
گُھن ۔ سُرسری ۔ غلّہ تباہ کَرنے والا کِیڑا ۔
3514.Corn breadNoun
اناج سے بنی ہوئی روٹی ۔
3515.Corn cockleNoun
فصلی پودا جس میں سُرخ پھول لگتے ہیں ۔ سڑک کنارے اُگنے والا سبزہ ۔
3516.Corn colorNoun
گندمی رنگ ۔ ہلکا زرد ۔
3517.Corn coloredAdjective
گندمی ۔ مکئی کے رنگ کا ۔ ہلکے سنہری بالوں کے رنگ کا ۔
3518.Corn cyrupNoun
اناج کے دانوں سے تیار کردہ میٹھا شربت ۔
3519.Corn dodgerNoun
کیک جو اناج کو تل کر بنایا جاتا ہے ۔ جنوبی امریکا کا مشہور کیک ۔
3520.Corn earwormNoun
بال کیڑا ۔ چھوٹی ٹڈی ۔ اناج کو نقصان پہنچانے والی سُنڈی ۔
3521.Corn flourNoun
نشاستہ ۔ گندم کا میدہ ۔ اناج کا آٹا ۔
3522.Corn lawNoun
قانونِ غلّہ فروشی ۔ اناج کی تِجارت کا اِنگلَستانی قانون ۔ اناج کی مُلکی اور غیر مُلکی تِجارت کا قانون ۔
3523.Corn mealNoun
ناج کھانا ۔ دلیا ۔ جئی کا دلیا ۔
3524.Corn poneNoun
گندمی نان ۔ گندم کی روٹی ۔ جنوبی امریکا کی مقبول روٹی ۔
3525.Corn roseNoun
ناج گُلاب ۔ عام سُرخ رنگ کا گل لالہ ۔ سُرخ پُھول کی گھاس ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    136    137    138    139    140    141    142    143    144    145    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.