English to Urdu Translation
corn found in 61 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
1. | Corn | n. ڈیل ۔ گٹّا ۔ گوکھرو v. a. 1. نمک چھڑکنا یا لگانا ۔ نون بُرکنا ۔بُربُرانا ۔ نون ڈالنا 2. دانہ یا رَوا بنانا n. 1. دانہ ۔ تخم 2. انّ ۔ اناج ۔ ناج ۔ دھان ۔ غلہ کورن ۔ مکئی ۔ Noun دانہ ۔اناج ۔ غلّہ ۔ Noun اناج ۔ غلہ ۔ دانہ ۔ بيج ۔ Noun عرن ۔ ایپی ڈَرمَس کا سَخَت ہونا اور مَخرُوط نُما زائدہ بَڑھاو |
2. | Corn borer | Noun گُھن ۔ سُرسری ۔ غلّہ تباہ کَرنے والا کِیڑا ۔ |
3. | Corn bread | Noun اناج سے بنی ہوئی روٹی ۔ |
4. | Corn cockle | Noun فصلی پودا جس میں سُرخ پھول لگتے ہیں ۔ سڑک کنارے اُگنے والا سبزہ ۔ |
5. | Corn color | Noun گندمی رنگ ۔ ہلکا زرد ۔ |
6. | Corn colored | Adjective گندمی ۔ مکئی کے رنگ کا ۔ ہلکے سنہری بالوں کے رنگ کا ۔ |
7. | Corn cyrup | Noun اناج کے دانوں سے تیار کردہ میٹھا شربت ۔ |
8. | Corn dodger | Noun کیک جو اناج کو تل کر بنایا جاتا ہے ۔ جنوبی امریکا کا مشہور کیک ۔ |
9. | Corn earworm | Noun بال کیڑا ۔ چھوٹی ٹڈی ۔ اناج کو نقصان پہنچانے والی سُنڈی ۔ |
10. | Corn flour | Noun نشاستہ ۔ گندم کا میدہ ۔ اناج کا آٹا ۔ |
11. | Corn law | Noun قانونِ غلّہ فروشی ۔ اناج کی تِجارت کا اِنگلَستانی قانون ۔ اناج کی مُلکی اور غیر مُلکی تِجارت کا قانون ۔ |
12. | Corn meal | Noun ناج کھانا ۔ دلیا ۔ جئی کا دلیا ۔ |
13. | Corn pone | Noun گندمی نان ۔ گندم کی روٹی ۔ جنوبی امریکا کی مقبول روٹی ۔ |
14. | Corn rose | Noun ناج گُلاب ۔ عام سُرخ رنگ کا گل لالہ ۔ سُرخ پُھول کی گھاس ۔ |
15. | Corn row | Noun بُھٹا روپ ۔ بال گوندھنے کا انداز ۔ مینڈھیاں ۔ |
16. | Corn snow | Noun دانہ دار برف ۔ گولیوں کی شکل میں برف ۔ ٹکڑوں کی شکل میں برف ۔ |
17. | Corn sugar | Noun دانہ دار شکر ۔ نشاستہ سے بنائی ہوئی شکر ۔ شکر انگور ۔ |
18. | Corn whiskey | Noun اناج وھسکی ۔ وھسکی کی شراب ۔ اناج کے کچومر سے کشید کی گئی شراب ۔ |
19. | Cornaceous | Adjective کورنیشیس ۔ زغال اختیٴ ۔ اسی نام و جنس کا پودا ۔ |
20. | Cornchandler | n. بنیا ۔ غلہ فروش ۔ بقّال ۔ پھڑیا ۔ ناج والا |
21. | Corncob | Noun مکئی کے دانے رکھنے والا لکڑی کا خول ۔ تمباکو پینے کا پائپ ۔ تکا ۔ |
22. | Corncrib | Noun اناج کوٹھی ۔ غلّہ رکھنے کا گودام ۔ بھڑولا ۔ |
23. | Cornea | n. آنکھ کا ڈھیلا Noun قرنیہٴ چشم ۔ آنکھ کے ڈھیلے کا بیرونی پَردہ ۔ آنکھ کے ڈھیلے پَر چھائی ہوئی شفاف جھلّی ۔ Noun قَرنیہ ۔ بَیرُونی مُحَدَّب شَفاف جھِلّی جو آنکھ کی اگلی بَیرُونی جوت کا حِصّہ بَناتی ہے |
24. | Corneal graft | Noun قَرنی پَیوَند ۔ قَرنیہ کا غَیر شَفاف ہونا ۔ کِسی دُوسرے صِحَت مَند اِنسان کا قَرنیہ لَگانا |
25. | Corneas | n. آنکھ کا ڈھیلا Noun قرنیہٴ چشم ۔ آنکھ کے ڈھیلے کا بیرونی پَردہ ۔ آنکھ کے ڈھیلے پَر چھائی ہوئی شفاف جھلّی ۔ Noun قَرنیہ ۔ بَیرُونی مُحَدَّب شَفاف جھِلّی جو آنکھ کی اگلی بَیرُونی جوت کا حِصّہ بَناتی ہے |
corn found in 61 words & 3 pages. 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.