English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    138    139    140    141    142    143    144    145    146    147    Next
3551.Blowzyadj.
لال ۔ سرخ رو
Adjective
لال بَھبھُوکا ۔ سُرخ چہرہ۔ بھدّی شکل کا ۔
Adjective
لال بھَبھُوکا ۔ بھَدّی شکل کا ۔
3552.Blubbern.
دودھ پلانے والے سمندری جانور کی چربی
v.n.
1. ایسا رونا کہ گال سوج جائیں ۔ روتے روتے آنکھیں سوج جانا یا اُبل آنا ۔ بلبلانا
2. بلبلانا
Noun
وھیل چربی ۔ جسم کی وافر چکنائی۔ بلبلاہٹ
Adjective
پھُولے ہوے ، باہر نکلے ہوے۔ اُبھرے ہوے جیسے رُخسار
3553.Blubber.Verb
بلبلانا ۔ رونا۔ دھاڑیں مار کر رونا۔
3554.Blubberedn.
دودھ پلانے والے سمندری جانور کی چربی
v.n.
1. ایسا رونا کہ گال سوج جائیں ۔ روتے روتے آنکھیں سوج جانا یا اُبل آنا ۔ بلبلانا
2. بلبلانا
Noun
وھیل چربی ۔ جسم کی وافر چکنائی۔ بلبلاہٹ
Adjective
پھُولے ہوے ، باہر نکلے ہوے۔ اُبھرے ہوے جیسے رُخسار
3555.Blubberingn.
دودھ پلانے والے سمندری جانور کی چربی
v.n.
1. ایسا رونا کہ گال سوج جائیں ۔ روتے روتے آنکھیں سوج جانا یا اُبل آنا ۔ بلبلانا
2. بلبلانا
Noun
وھیل چربی ۔ جسم کی وافر چکنائی۔ بلبلاہٹ
Adjective
پھُولے ہوے ، باہر نکلے ہوے۔ اُبھرے ہوے جیسے رُخسار
3556.Blubbersn.
دودھ پلانے والے سمندری جانور کی چربی
v.n.
1. ایسا رونا کہ گال سوج جائیں ۔ روتے روتے آنکھیں سوج جانا یا اُبل آنا ۔ بلبلانا
2. بلبلانا
Noun
وھیل چربی ۔ جسم کی وافر چکنائی۔ بلبلاہٹ
Adjective
پھُولے ہوے ، باہر نکلے ہوے۔ اُبھرے ہوے جیسے رُخسار
3557.BlubberyAdjective
زیادہ چربی دار۔ چربی چڑھا موٹا ۔ سوُجا ہوا
Adjective
زَيادَہ چَربی دار ۔ چَربی چَڑھا ہُوا موٹا ۔
3558.BlucherNoun
جرمن فیلڈ مارشل فان بلوکر کے نام پر بلوکر جوتے۔
Noun
بَلوکر جُوتے ۔
3559.Bludgeonn.
سونٹا ۔ کھتکا ۔ کتکا ۔ کتک ۔ ڈنڈا
Noun
گَتکا یا سونٹا ۔ ڈنڈا
Noun
گَتکا يا سونٹا ۔ ڈَنڈا ۔
3560.Bludgeonedn.
سونٹا ۔ کھتکا ۔ کتکا ۔ کتک ۔ ڈنڈا
Noun
گَتکا یا سونٹا ۔ ڈنڈا
Noun
گَتکا يا سونٹا ۔ ڈَنڈا ۔
3561.Bludgeoningn.
سونٹا ۔ کھتکا ۔ کتکا ۔ کتک ۔ ڈنڈا
Noun
گَتکا یا سونٹا ۔ ڈنڈا
Noun
گَتکا يا سونٹا ۔ ڈَنڈا ۔
3562.Bludgeonsn.
سونٹا ۔ کھتکا ۔ کتکا ۔ کتک ۔ ڈنڈا
Noun
گَتکا یا سونٹا ۔ ڈنڈا
Noun
گَتکا يا سونٹا ۔ ڈَنڈا ۔
3563.Blueadj.
نیلا ۔ لیلا ۔ لاجوردی ۔ اکاسی ۔ آسمانی ۔ کبود
n.
نیلا یا آسمانی رنگ
بليو ۔ نيلا ۔ نيلگوں ۔
Adjective
نیلا رنگ ، جیسے نیلا آسمانی ۔ آکاسی
Adjective
نیلا ۔ نیلگوں ۔ آسمانی ۔
Noun
نیل ۔ نیلا کپڑا۔ آسمان ۔ سمندر ۔
3564.Blue berryNoun
نيل بيری ۔ نیلے رنگ کی گوندنی
3565.Blue bottleNoun
نيلا پھُول ۔ تُرَنجان ۔
3566.Blue babyکَبُود بَچّہ ۔ چَند قَلبی نَقائص کی وجہ سے ظاہری شَکَل و صُورَت
Noun
پیدائیشی بیمار ۔ بچہ جو پیدائیشی طور پر دل کی بیماری یا پھیپھڑوں کے نقص سے نیلے رنگ کا ہو۔
Noun
پيدائیشی بيمار ۔
3567.Blue beardNoun
نیلی داڑھی ۔ بلو بیئرڈ
Noun
نيلی داڑھی ۔
3568.Blue bellNoun
جنگلی سُنبل ۔ گھنٹی کی شکل کے نیلے پھولوں والی کوئی بیل
Noun
جَنگلی سُنبَل ۔
3569.Blue berryNoun
نیل بیری ۔ نیلے رنگ کی گوندنی جو کھائی جاتی ہے۔
3570.Blue birdNoun
نیلے چڑیا ۔ ازرقہ۔
Noun
نيلی چِڑيا ۔
3571.Blue bloodNoun
عالی نسبی ۔ خاندانی اشراف۔ طبقہٴ امرا کا رکن
Noun
عالٰی نَسبی ۔ طَبقَہٴ امرا کا رُکَن ۔
3572.Blue bonnetNoun
نیلی ٹوپی۔ نیلی اون کی بنی ہوئی ٹوپی جو پہلے اسکاٹ لینڈ میں عام پہنی جاتی تھی۔
Noun
نيلی ٹوپی ۔ اناج بُوٹی کا پھُول ۔ ٹيکساس کا سَرکاری پھُول ۔
3573.Blue bookNoun
نیلی کتاب۔ معاشرے کی معروف شخصیتوں کا رجسٹر
Noun
نيلی کِتاب ۔ مُعاشرے کی مَعرُوف شَخصِيَتوں کا رَجِسٹَر ۔
3574.Blue bottleNoun
نیلا پھول۔ اناج پھول ۔ نیلی مکھّی۔
3575.Blue catNoun
گربہ ماھی ۔ وادئ مسی سیپی کی نیلے رنگ کی بڑی اور اہم قابلِ خوردنی مچھلی جس کا وزن تقریباؐ سو پونڈ ہوتا ہے۔
Noun
گُربہ ماہی ۔ نيلے رَنگ کی خُوردنی مَچھلی ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    138    139    140    141    142    143    144    145    146    147    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.