English to Urdu Translation

blue found in 82 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next
1.Blueadj.
نیلا ۔ لیلا ۔ لاجوردی ۔ اکاسی ۔ آسمانی ۔ کبود
n.
نیلا یا آسمانی رنگ
بليو ۔ نيلا ۔ نيلگوں ۔
Adjective
نیلا رنگ ، جیسے نیلا آسمانی ۔ آکاسی
Adjective
نیلا ۔ نیلگوں ۔ آسمانی ۔
Noun
نیل ۔ نیلا کپڑا۔ آسمان ۔ سمندر ۔
2.Blue berryNoun
نيل بيری ۔ نیلے رنگ کی گوندنی
3.Blue bottleNoun
نيلا پھُول ۔ تُرَنجان ۔
4.Blue babyکَبُود بَچّہ ۔ چَند قَلبی نَقائص کی وجہ سے ظاہری شَکَل و صُورَت
Noun
پیدائیشی بیمار ۔ بچہ جو پیدائیشی طور پر دل کی بیماری یا پھیپھڑوں کے نقص سے نیلے رنگ کا ہو۔
Noun
پيدائیشی بيمار ۔
5.Blue beardNoun
نیلی داڑھی ۔ بلو بیئرڈ
Noun
نيلی داڑھی ۔
6.Blue bellNoun
جنگلی سُنبل ۔ گھنٹی کی شکل کے نیلے پھولوں والی کوئی بیل
Noun
جَنگلی سُنبَل ۔
7.Blue berryNoun
نیل بیری ۔ نیلے رنگ کی گوندنی جو کھائی جاتی ہے۔
8.Blue birdNoun
نیلے چڑیا ۔ ازرقہ۔
Noun
نيلی چِڑيا ۔
9.Blue bloodNoun
عالی نسبی ۔ خاندانی اشراف۔ طبقہٴ امرا کا رکن
Noun
عالٰی نَسبی ۔ طَبقَہٴ امرا کا رُکَن ۔
10.Blue bonnetNoun
نیلی ٹوپی۔ نیلی اون کی بنی ہوئی ٹوپی جو پہلے اسکاٹ لینڈ میں عام پہنی جاتی تھی۔
Noun
نيلی ٹوپی ۔ اناج بُوٹی کا پھُول ۔ ٹيکساس کا سَرکاری پھُول ۔
11.Blue bookNoun
نیلی کتاب۔ معاشرے کی معروف شخصیتوں کا رجسٹر
Noun
نيلی کِتاب ۔ مُعاشرے کی مَعرُوف شَخصِيَتوں کا رَجِسٹَر ۔
12.Blue bottleNoun
نیلا پھول۔ اناج پھول ۔ نیلی مکھّی۔
13.Blue catNoun
گربہ ماھی ۔ وادئ مسی سیپی کی نیلے رنگ کی بڑی اور اہم قابلِ خوردنی مچھلی جس کا وزن تقریباؐ سو پونڈ ہوتا ہے۔
Noun
گُربہ ماہی ۔ نيلے رَنگ کی خُوردنی مَچھلی ۔
14.Blue cheeseNoun
نیلا پنیر ۔ گاۓ کے دودھ کا بنایا ہوا پنیر جو سبزی مائل نیلے رنگ کا ہوتا ہے۔
Noun
نيلا پَنير ۔ گائے کے دُودھ کا بَنايا ہُوا ۔
15.Blue chipنیک نام۔ اعلی ترین معیار۔ قیمت یا شہرت کی کوئی چیز
(بازارحِصَص) نيک نام ۔ اعلٰی تَرين مَعيار ۔
16.Blue coatNoun
نیلا کوٹ پہننے والا۔ پولیس کا سپاہی
Noun
نيلا کوٹ پہَننے والا ۔
17.Blue collerAdjective
نيلی پوش ۔ مَزدُور طَبقے کے لِباس سے مُتَعلِق ۔
18.Blue crabNoun
نیلا کیکڑا۔ خوُدرنی کیکڑا
Noun
نيلا کيکڑا ۔ خُوردنی کيکڑا ۔
19.Blue devilsn.
اُداسی ۔ غم گینی
Noun
اداسی ۔ غمگینی۔ مایوُسی
Noun
اُداسی ۔ غَمگينی ۔
20.Blue fishNoun
نیل مچھلی ۔ کیلیفورنیا کی ماکریل مچھلی
Noun
نيلی مَچھلی۔
21.Blue flagNoun
نیلا سوسن ۔ پھُولدار درختوں کی ایک قِسم
Noun
نيلا سوسَن ۔
22.Blue galaxyNoun
نیلی کہکشاں ۔ تاروں کا جھُرمٹ۔
Noun
نيلی کہَکشاں ۔
23.Blue gillNoun
نیل ماھی ۔ وادی مس سس سپی کی سورج مچھلی
Noun
نيل ماہی ۔ سُورَج مَچھلی ۔
24.Blue grassNoun
نیل گھاس۔ ایک قِسم کی گھاس۔ کنٹکی کی گھاس
Noun
نيل گھاس ۔ کُنٹکی گھاس ۔
25.Blue gumNoun
نیلا گوند ۔ یو کلپٹس کی قِسم کا درخت
Noun
نيلا گُوند ۔
blue found in 82 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.