English to Urdu Translation
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 Next | ||
3576. | Corollary | n. 1. نتیجہ ۔ حاصل 2. نکلی ہوئی بات ۔ نتیجہ صریح Noun نتیجہٴ صریح ۔ ضمنی نتیجہ ۔ منطقی نتیجہ ۔ Noun صريح نتيجہ ۔ بديہی ۔ |
3577. | Corollate | Adjective اکلیلچی ۔ تاج گُل کا ۔ |
3578. | Corona | n. 1. کانس ۔ کگر ۔ چھجلی ۔ کنگنی 2. پھول کا تاج Noun ہالہ ۔ حاشیہ ۔ تاج ۔ Noun تاج ۔ اکلیل شمسی ۔ سُورج یا چاند کا ہالہ ۔ حلقہ شُعاعیہ جو کہر میں سُورج یا چاند کو دیکھنے پر نظر آتا ہے ۔ |
3579. | Corona australis | Noun جنوبی مجمع الکواکب ۔ اِکلیل جنوبی ۔ قبہ ۔ |
3580. | Corona borealis | Noun شمالی مجمع الکواکب ۔ اِکلیل شمالی ۔ فکہ ۔ |
3581. | Coronach | Noun نوحہ ۔ ماتم ۔ آہ و زاری ۔ بین میّت ۔ |
3582. | Coronae | n. 1. کانس ۔ کگر ۔ چھجلی ۔ کنگنی 2. پھول کا تاج Noun ہالہ ۔ حاشیہ ۔ تاج ۔ Noun تاج ۔ اکلیل شمسی ۔ سُورج یا چاند کا ہالہ ۔ حلقہ شُعاعیہ جو کہر میں سُورج یا چاند کو دیکھنے پر نظر آتا ہے ۔ |
3583. | Coronagraph | Noun سُورج کے حلقہ شُعاعیہ کا مُطالعہ کرنے کا ایک آلہ ۔ سُورج کے حلقہ شُعاعیہ کا مُشاہِدہ کرنے اور تصویر کھینچنے کا ایک آلہ ۔ |
3584. | Coronal | n. شاہی تاج جیسا ۔ مُکٹ سا Adjective فرقی ۔ اِکلیلی ۔ تاج کے مُتعلّق ۔ |
3585. | Coronals | n. شاہی تاج جیسا ۔ مُکٹ سا Adjective فرقی ۔ اِکلیلی ۔ تاج کے مُتعلّق ۔ |
3586. | Coronary | Adjective اِکلیلی ۔ تاج کا ۔ تاج سے مُشابہ ۔ Noun اکلیلی ۔ تاج کی مانِند ۔ کِسی عصب کا رَگ کے گِرد گھیرا ۔ کارونَری تھَرامبوسِز یا ہارٹ اٹیک کی وَجَہ سے دِل کو خُون پُہَنچانے والی کِسی شَریان کا بَند ہونا |
3587. | Coronary bypass | Noun اِکلیلی جراحی ۔ باز صمام کاری ۔ |
3588. | Coronary ciroulation | Noun خاص قلب کا دوران خُون شریان قلب میں دلمیت خُون ۔ |
3589. | Coronary thrombosis | Noun دلمیّت ۔ دل کی رگ میں خون بستگی ۔ اِنجمادِ خون ۔ |
3590. | Coronas | n. 1. کانس ۔ کگر ۔ چھجلی ۔ کنگنی 2. پھول کا تاج Noun ہالہ ۔ حاشیہ ۔ تاج ۔ Noun تاج ۔ اکلیل شمسی ۔ سُورج یا چاند کا ہالہ ۔ حلقہ شُعاعیہ جو کہر میں سُورج یا چاند کو دیکھنے پر نظر آتا ہے ۔ |
3591. | Coronate | adj. تاج نما |
3592. | Coronation | n. راج تلک ۔ ٹیکا ۔ راج بھشیک ۔ مسند نشینی ۔ جلوس ۔ تخت نشینی Noun تاج پوشی ۔ تاج پوشی کی رسم ۔ تخت نشینی ۔ |
3593. | Coronations | n. راج تلک ۔ ٹیکا ۔ راج بھشیک ۔ مسند نشینی ۔ جلوس ۔ تخت نشینی Noun تاج پوشی ۔ تاج پوشی کی رسم ۔ تخت نشینی ۔ |
3594. | Coronavirusis | Noun وائرَس کی ایک قِسَم جو نَزلَہ زُکام کی بیماریاں پَیدا کَرتا ہے |
3595. | Coroner | n. انگلستان میں ایک اہلکار جس کا کام موت کا سبب دریافت کرنا ہے Noun کارونر ۔ تفتیش کُنِندہ ۔ ہلاکتِ ناگہانی ۔ Noun افسر تحقيق کنندہ مرگِ غير طبعی ۔ غير طبعی ، ناگہانی موت کی صورت ميں تحقيق کرنے والا ۔ |
3596. | Coroners | n. انگلستان میں ایک اہلکار جس کا کام موت کا سبب دریافت کرنا ہے Noun کارونر ۔ تفتیش کُنِندہ ۔ ہلاکتِ ناگہانی ۔ Noun افسر تحقيق کنندہ مرگِ غير طبعی ۔ غير طبعی ، ناگہانی موت کی صورت ميں تحقيق کرنے والا ۔ |
3597. | Coronership | Noun عہدہ تفتیش اموات ناگہانی ۔ |
3598. | Coronet | n. 1. امیروں کا تاج ۔ کُلاہ ۔ مکٹ جیغہ 2. گھوڑے کے سم کا اوپر کا حصہ Noun اِکلیلک ۔ تاجَک ۔ چھوٹا تاج ۔ |
3599. | Coroneted | Adjective تاج پوش ۔ کُلاہ دار ۔ جیغی ۔ |
3600. | Coronets | n. 1. امیروں کا تاج ۔ کُلاہ ۔ مکٹ جیغہ 2. گھوڑے کے سم کا اوپر کا حصہ Noun اِکلیلک ۔ تاجَک ۔ چھوٹا تاج ۔ |
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.