English to Urdu Translation

corona found in 17 words.
1.Coronan.
1. کانس ۔ کگر ۔ چھجلی ۔ کنگنی
2. پھول کا تاج
Noun
ہالہ ۔ حاشیہ ۔ تاج ۔
Noun
تاج ۔ اکلیل شمسی ۔ سُورج یا چاند کا ہالہ ۔ حلقہ شُعاعیہ جو کہر میں سُورج یا چاند کو دیکھنے پر نظر آتا ہے ۔
2.Corona australisNoun
جنوبی مجمع الکواکب ۔ اِکلیل جنوبی ۔ قبہ ۔
3.Corona borealisNoun
شمالی مجمع الکواکب ۔ اِکلیل شمالی ۔ فکہ ۔
4.CoronachNoun
نوحہ ۔ ماتم ۔ آہ و زاری ۔ بین میّت ۔
5.Coronaen.
1. کانس ۔ کگر ۔ چھجلی ۔ کنگنی
2. پھول کا تاج
Noun
ہالہ ۔ حاشیہ ۔ تاج ۔
Noun
تاج ۔ اکلیل شمسی ۔ سُورج یا چاند کا ہالہ ۔ حلقہ شُعاعیہ جو کہر میں سُورج یا چاند کو دیکھنے پر نظر آتا ہے ۔
6.CoronagraphNoun
سُورج کے حلقہ شُعاعیہ کا مُطالعہ کرنے کا ایک آلہ ۔ سُورج کے حلقہ شُعاعیہ کا مُشاہِدہ کرنے اور تصویر کھینچنے کا ایک آلہ ۔
7.Coronaln.
شاہی تاج جیسا ۔ مُکٹ سا
Adjective
فرقی ۔ اِکلیلی ۔ تاج کے مُتعلّق ۔
8.Coronalsn.
شاہی تاج جیسا ۔ مُکٹ سا
Adjective
فرقی ۔ اِکلیلی ۔ تاج کے مُتعلّق ۔
9.CoronaryAdjective
اِکلیلی ۔ تاج کا ۔ تاج سے مُشابہ ۔
Noun
اکلیلی ۔ تاج کی مانِند ۔ کِسی عصب کا رَگ کے گِرد گھیرا ۔ کارونَری تھَرامبوسِز یا ہارٹ اٹیک کی وَجَہ سے دِل کو خُون پُہَنچانے والی کِسی شَریان کا بَند ہونا
10.Coronary bypassNoun
اِکلیلی جراحی ۔ باز صمام کاری ۔
11.Coronary ciroulationNoun
خاص قلب کا دوران خُون شریان قلب میں دلمیت خُون ۔
12.Coronary thrombosisNoun
دلمیّت ۔ دل کی رگ میں خون بستگی ۔ اِنجمادِ خون ۔
13.Coronasn.
1. کانس ۔ کگر ۔ چھجلی ۔ کنگنی
2. پھول کا تاج
Noun
ہالہ ۔ حاشیہ ۔ تاج ۔
Noun
تاج ۔ اکلیل شمسی ۔ سُورج یا چاند کا ہالہ ۔ حلقہ شُعاعیہ جو کہر میں سُورج یا چاند کو دیکھنے پر نظر آتا ہے ۔
14.Coronateadj.
تاج نما
15.Coronationn.
راج تلک ۔ ٹیکا ۔ راج بھشیک ۔ مسند نشینی ۔ جلوس ۔ تخت نشینی
Noun
تاج پوشی ۔ تاج پوشی کی رسم ۔ تخت نشینی ۔
16.Coronationsn.
راج تلک ۔ ٹیکا ۔ راج بھشیک ۔ مسند نشینی ۔ جلوس ۔ تخت نشینی
Noun
تاج پوشی ۔ تاج پوشی کی رسم ۔ تخت نشینی ۔
17.CoronavirusisNoun
وائرَس کی ایک قِسَم جو نَزلَہ زُکام کی بیماریاں پَیدا کَرتا ہے
corona found in 17 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.