English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    139    140    141    142    143    144    145    146    147    148    Next
3576.Toastingv. a.
1. بھلبھلانا۔ بھوننا۔ سیکنا۔ بریاں کرنا۔ سوندھانا
2. تپانا۔ خوب گرم کرنا
3. کسی کی سلامتی کا جام پانا
n.
1. ٹکیا۔ گرم کی ہوئی روٹی۔ سوندھا ٹکڑا۔ توس
2. وہ شخص جس کی سلامتی کا جام پئیں
Verb
توس ۔ ڈبل روٹی ۔ پنیر کو آگ پر سینکنا ۔ آگ سے پوری طرح گرم کرنا ۔
3577.ToastmasterNoun
ٹوسٹ ماسٹر ۔ وہ شخص جو سرکاری دعوتوں میں کسی کا جام صحت تجویز کرنے کے لیے مقرر ہوتا ہے ۔
3578.ToastmistressNoun
ٹوسٹ مسٹریس ۔ ٹوسٹ ماسٹر جیسے فرائض انجام دینے والی عورت ۔
3579.Toastsv. a.
1. بھلبھلانا۔ بھوننا۔ سیکنا۔ بریاں کرنا۔ سوندھانا
2. تپانا۔ خوب گرم کرنا
3. کسی کی سلامتی کا جام پانا
n.
1. ٹکیا۔ گرم کی ہوئی روٹی۔ سوندھا ٹکڑا۔ توس
2. وہ شخص جس کی سلامتی کا جام پئیں
Verb
توس ۔ ڈبل روٹی ۔ پنیر کو آگ پر سینکنا ۔ آگ سے پوری طرح گرم کرنا ۔
3580.Tobaccon.
تمباکو۔ تمباکو کا پودا
Noun
تمباکو ۔ نکوٹین نسل کا ایک پودا جس کے پتوں کو پینے یا نسوار بنانے کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔
3581.Tobacco heartNoun
تمباکو زدہ دل ۔ بکثرت تمباکو کے استعمال سے دل کی کارکردگی میں نقص ۔ جس کے سبب نبض تیز تیز اور اکثر بے قاعدہ چلتی ہے ۔
3582.Tobaccoesn.
تمباکو۔ تمباکو کا پودا
Noun
تمباکو ۔ نکوٹین نسل کا ایک پودا جس کے پتوں کو پینے یا نسوار بنانے کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔
3583.Tobacconistn.
تمباکو فروش۔ تمباکو والا۔ تمکھیرا
Noun
تمکھیرا ۔ تمباکو فروش ۔ تمباکو کا کاروبار کرنے والا ۔
3584.Tobacconistsn.
تمباکو فروش۔ تمباکو والا۔ تمکھیرا
Noun
تمکھیرا ۔ تمباکو فروش ۔ تمباکو کا کاروبار کرنے والا ۔
3585.Tobaccosn.
تمباکو۔ تمباکو کا پودا
Noun
تمباکو ۔ نکوٹین نسل کا ایک پودا جس کے پتوں کو پینے یا نسوار بنانے کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔
3586.TobogganNoun
برف گاڑی ۔ پتلی لکڑی سے بنی ہوئی ایک قسم کی برف گاڑی ۔ جو سامنے سے اُوپر کی طرف اُٹھی ہوئی ہوتی ہے ۔
3587.Tobogganer , tobogganistNoun
برف گاڑی میں چلنے والا ۔
3588.Toby , toby jugNoun
ٹوبی ۔ ٹوبی جگ ۔ شراب کا چھوٹا جگ یا مگ ۔ معمولی قسم کا سِگار ۔
3589.ToccataNoun
مشقِ نغمہ ۔ بردہ ہائے ساز کے تختے کے لیے مشق کے طور پر ایک قسم کا نغمہ ۔
3590.TocographyNoun
فوٹو گرافی کے اِستَعمَال سے یُوٹرَس کے سُکڑاو کو رَیکارڈ کَرنے کا طَریقَہ
3591.Tocologyn.
دایہ گیری۔ فن قبالت
3592.Tocology , tokologyNoun
دوا جو زچگی اور وضع حمل کے دوران استعمال کی جاتی ہے ۔ زچگی ۔ قبالت ۔ دایہ گیری ۔
3593.TocopherolNoun
چار کاربالک تیزابوں کے مرکبات میں سے کوئی ایک مرکب ۔ جو مختلف پودوں جیسے گندم یا بنولے کے تیل سے اخذ کیا گیا ہو ۔
3594.Tocsinn.
جگانے کا گھنٹہ۔ خطرے کی گھنٹی۔ اخطاری گھنٹی
Noun
خطرے کی گھنٹی ۔ گھنٹی جو خبردار کرئے ۔ کسی آنے والے خطرے کی علامت کے طور پر بجائی جائے ۔
3595.Tocsinsn.
جگانے کا گھنٹہ۔ خطرے کی گھنٹی۔ اخطاری گھنٹی
Noun
خطرے کی گھنٹی ۔ گھنٹی جو خبردار کرئے ۔ کسی آنے والے خطرے کی علامت کے طور پر بجائی جائے ۔
3596.Todn.
1. چودہ سیر کا اون کا ایک وزن
2. لومڑی۔ لوکھڑی
3. جھاڑی
Noun
تول ۔ تول کا انگریزی پیمانہ ۔ لیکن مقامی طور پر اس میں رد و بدل ہوتا رہتا ہے ۔ بوجھ ۔ گھنی جھاڑی ۔
3597.Todayn.
امروز۔ آج کے دن۔ اجہوں۔ آج
n.
چاپلوس۔ پاجی۔ خوشامدی۔ چپڑ قناتیا۔ کاسہ لیس۔ ٹوڈی
3598.Today , to - dayAdverb
اج کے دن ۔ آج ۔ ان دنوں ۔ آج کا موجود دن ۔ وقت یا دور ۔
3599.Todaysn.
امروز۔ آج کے دن۔ اجہوں۔ آج
3600.Toddiesn.
تاڑی۔ سیندھی۔ تاڑ کا منشی عرق
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    139    140    141    142    143    144    145    146    147    148    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.