English to Urdu Translation
tod found in 9 words. | ||
1. | Tod | n. 1. چودہ سیر کا اون کا ایک وزن 2. لومڑی۔ لوکھڑی 3. جھاڑی Noun تول ۔ تول کا انگریزی پیمانہ ۔ لیکن مقامی طور پر اس میں رد و بدل ہوتا رہتا ہے ۔ بوجھ ۔ گھنی جھاڑی ۔ |
2. | Today | n. امروز۔ آج کے دن۔ اجہوں۔ آج n. چاپلوس۔ پاجی۔ خوشامدی۔ چپڑ قناتیا۔ کاسہ لیس۔ ٹوڈی |
3. | Today , to - day | Adverb اج کے دن ۔ آج ۔ ان دنوں ۔ آج کا موجود دن ۔ وقت یا دور ۔ |
4. | Todays | n. امروز۔ آج کے دن۔ اجہوں۔ آج |
5. | Toddies | n. تاڑی۔ سیندھی۔ تاڑ کا منشی عرق |
6. | Toddle | Verb ننھے ننھے قدموں سے ڈگمگا کر چلنا ۔ جیسے بچہ یا بوڑھا چلتا ہے ۔ ڈھیلی چال ۔ اس طرح چلنے کا عمل ۔ |
7. | Toddler | Noun ڈگمگا کر چلنے والا ۔ بچہ جو پاوں چلنا سیکھ رہا ہو ۔ |
8. | Toddy | n. تاڑی۔ سیندھی۔ تاڑ کا منشی عرق |
9. | Tody | Noun رام چڑیا ۔ سبز چڑیا ۔ جنوبی ہند کے چھوٹے کرم خور پرندوں میں سے اسی نسل کا رنگ برنگے چمکیلے پَروں والا کوئی پرندہ ۔ |
tod found in 9 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.