English to Urdu Translation
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 Next | ||
3601. | Coronograph | Noun تاج نگار ۔ سورج گرہن دیکھنے والی دُوربین ۔ حاشیہ نگار ۔ |
3602. | Corpora | n. مجموعہ کتب ۔ مجموعہ تحریر ۔ مکمل مواد Noun جسم ۔ جسد ۔ مُردہ جسم ۔ Noun بدن ۔ جسم ۔ نفس ۔ Noun کارٹیکائیڈ ۔ اڈرینَل کارٹیکس سے تَیار شُدہ قُدرَتی ہارمُونوں کے مُختَلِف گَروہوں کے نام ۔ بَچّے کی پَیدائش کے بَعد ماں کے رحَم میں پَیدا ہونے والا مَادَّہ |
3603. | Corporal | adj. 1. بدنی ۔ متعلق جسم ۔ جسمانی ۔ دیہ سمبندھی 2. جسمانی ۔ مادی ۔ جوہری n. انگریزی سپاہ کا ادنیٰ عہدے دار ۔ فوج کا نائک ۔ کھپریل (Cor.) Adjective جسمانی ۔ مادّی ۔ اِنسانی ۔ Adjective جسمانی ۔ مادی ۔ انسانی |
3604. | Corporal punishment | سزائے جسمانی ۔ کوڑوں کی سزا ۔ سزائے تازيانہ |
3605. | Corporal oath | مَذہَبی حَلَف ۔ کِسی مُقَدَّس چيز کو ہاتھ لَگا کر حَلَف لينا |
3606. | Corporal punishment | Noun جسمانی سزا ۔ بدنی سزا ۔ |
3607. | Corporality | Noun جسمانیت ۔ مادّیت ۔ عضویت ۔ |
3608. | Corporals | adj. 1. بدنی ۔ متعلق جسم ۔ جسمانی ۔ دیہ سمبندھی 2. جسمانی ۔ مادی ۔ جوہری n. انگریزی سپاہ کا ادنیٰ عہدے دار ۔ فوج کا نائک ۔ کھپریل (Cor.) Adjective جسمانی ۔ مادّی ۔ اِنسانی ۔ Adjective جسمانی ۔ مادی ۔ انسانی |
3609. | Corporate | adj. جماعت سند یافتہ Adjective متحدہ ۔ تنظيم جماعت ۔ قانوناً فردِ واحد تصور کی جانے والی جماعت ۔ سند يافتہ جماعت Verb ہیئتِ اِجتماعی تَشکیل دینا ۔ ایک جماعت میں مُتحد کَرنا ۔ ایک جماعت میں شامل کَرنا ۔ |
3610. | Corporately | Adverb اِجتماعی طور پَر ۔ کارپوریشن یا کمپنی کے انداز میں ۔ |
3611. | Corporation | n. جماعت سند یافتہ ۔ جماعت جو قانوناً مثل شخص واحد ہو ۔ کارپوریشن Noun کارپوریشن ۔ سند یافتہ ادارہ ۔ ہیئتِ اِجتماعیہ ۔ Noun بلديہ ۔ کارپوريشن ۔ سند يافتہ ادارہ |
3612. | Corporation de jure | کارپوريشن جو قانونی تقاضوں کے تحت ہو ۔ قانونی کارپوريشن |
3613. | Corporation sole | فرد بمنزلہ جماعت ۔ |
3614. | Corporation tax | کارپوريشن ٹيکس ۔ محصول جماعتِ متحدہ ۔ محصول ٹيکس ۔ |
3615. | Corporation, de facto | حَقيقی کارپوريشَن ۔ کارپوريشن جو قانونی تقاضوں کے بغير ہو ۔ |
3616. | Corporations | n. جماعت سند یافتہ ۔ جماعت جو قانوناً مثل شخص واحد ہو ۔ کارپوریشن Noun کارپوریشن ۔ سند یافتہ ادارہ ۔ ہیئتِ اِجتماعیہ ۔ Noun بلديہ ۔ کارپوريشن ۔ سند يافتہ ادارہ |
3617. | Corporatism | Noun کارپورتیت ۔ وہ نِظام جو قانونی طور پَر کارپوریشنوں کی تشکیل کی بُنیاد ہو ۔ |
3618. | Corporative | Adjective اِجتماعی ۔ تنظیمی ۔ شراکتی ۔ |
3619. | Corporative state | Noun جسدیتی ریاست ۔ قانونی تنظیموں کے اِختیار والی ریاست ۔ اِجتماعی کارپوریشنوں کے زیر اِنتظام والی ریاست ۔ |
3620. | Corporeal | Adjective مادّی ۔ جسمانی ۔ مادّی چیزوں کے مُتعلّق ۔ Adjective مادی جسمانی ۔ مادی چيزوں سے متعلق |
3621. | Corporeality | Noun جسمانیت ۔ مادّیت ۔ جسمیّت ۔ |
3622. | Corporeity | Noun مادّیت ۔ مادّی پَن ۔ جسم مادّی ۔ |
3623. | Corposant | Noun شعلہٴپاک ۔ ایک روشنی جو فضائی بجلی سے پیدا ہوتی ہے ۔ طوفان کے پیش خیمہ والی روشنی ۔ |
3624. | Corps | n. Noun جیش ۔ گروہ میں کام کرنے والوں کی ایک جماعت ۔ فوجی دستہ ۔ n. لوتھ ۔ لاش ۔ مرتک ۔ میّت کروپس ۔ لاش ۔ ميت ۔ Noun لاش ۔ مُردہ جسم ۔ عموماً اِنسان کا ۔ Noun کروپس ۔ لاش ۔ ميت ۔ نعش ۔ n. مٹاپا ۔ فربہی Noun فربہی ۔ موٹاپا ۔ جسامت ۔ |
3625. | Corps de ballet | Noun سنگتِ رقاص ۔ بیلے رقص کی کمپنی ۔ ساتھ مل کر رقص کرنے والے ۔ |
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.