English to Urdu Translation
| corpora found in 18 words. | ||
| 1. | Corpora | n. مجموعہ کتب ۔ مجموعہ تحریر ۔ مکمل مواد Noun جسم ۔ جسد ۔ مُردہ جسم ۔ Noun بدن ۔ جسم ۔ نفس ۔ Noun کارٹیکائیڈ ۔ اڈرینَل کارٹیکس سے تَیار شُدہ قُدرَتی ہارمُونوں کے مُختَلِف گَروہوں کے نام ۔ بَچّے کی پَیدائش کے بَعد ماں کے رحَم میں پَیدا ہونے والا مَادَّہ |
| 2. | Corporal | adj. 1. بدنی ۔ متعلق جسم ۔ جسمانی ۔ دیہ سمبندھی 2. جسمانی ۔ مادی ۔ جوہری n. انگریزی سپاہ کا ادنیٰ عہدے دار ۔ فوج کا نائک ۔ کھپریل (Cor.) Adjective جسمانی ۔ مادّی ۔ اِنسانی ۔ Adjective جسمانی ۔ مادی ۔ انسانی |
| 3. | Corporal punishment | سزائے جسمانی ۔ کوڑوں کی سزا ۔ سزائے تازيانہ |
| 4. | Corporal oath | مَذہَبی حَلَف ۔ کِسی مُقَدَّس چيز کو ہاتھ لَگا کر حَلَف لينا |
| 5. | Corporal punishment | Noun جسمانی سزا ۔ بدنی سزا ۔ |
| 6. | Corporality | Noun جسمانیت ۔ مادّیت ۔ عضویت ۔ |
| 7. | Corporals | adj. 1. بدنی ۔ متعلق جسم ۔ جسمانی ۔ دیہ سمبندھی 2. جسمانی ۔ مادی ۔ جوہری n. انگریزی سپاہ کا ادنیٰ عہدے دار ۔ فوج کا نائک ۔ کھپریل (Cor.) Adjective جسمانی ۔ مادّی ۔ اِنسانی ۔ Adjective جسمانی ۔ مادی ۔ انسانی |
| 8. | Corporate | adj. جماعت سند یافتہ Adjective متحدہ ۔ تنظيم جماعت ۔ قانوناً فردِ واحد تصور کی جانے والی جماعت ۔ سند يافتہ جماعت Verb ہیئتِ اِجتماعی تَشکیل دینا ۔ ایک جماعت میں مُتحد کَرنا ۔ ایک جماعت میں شامل کَرنا ۔ |
| 9. | Corporately | Adverb اِجتماعی طور پَر ۔ کارپوریشن یا کمپنی کے انداز میں ۔ |
| 10. | Corporation | n. جماعت سند یافتہ ۔ جماعت جو قانوناً مثل شخص واحد ہو ۔ کارپوریشن Noun کارپوریشن ۔ سند یافتہ ادارہ ۔ ہیئتِ اِجتماعیہ ۔ Noun بلديہ ۔ کارپوريشن ۔ سند يافتہ ادارہ |
| 11. | Corporation de jure | کارپوريشن جو قانونی تقاضوں کے تحت ہو ۔ قانونی کارپوريشن |
| 12. | Corporation sole | فرد بمنزلہ جماعت ۔ |
| 13. | Corporation tax | کارپوريشن ٹيکس ۔ محصول جماعتِ متحدہ ۔ محصول ٹيکس ۔ |
| 14. | Corporation, de facto | حَقيقی کارپوريشَن ۔ کارپوريشن جو قانونی تقاضوں کے بغير ہو ۔ |
| 15. | Corporations | n. جماعت سند یافتہ ۔ جماعت جو قانوناً مثل شخص واحد ہو ۔ کارپوریشن Noun کارپوریشن ۔ سند یافتہ ادارہ ۔ ہیئتِ اِجتماعیہ ۔ Noun بلديہ ۔ کارپوريشن ۔ سند يافتہ ادارہ |
| 16. | Corporatism | Noun کارپورتیت ۔ وہ نِظام جو قانونی طور پَر کارپوریشنوں کی تشکیل کی بُنیاد ہو ۔ |
| 17. | Corporative | Adjective اِجتماعی ۔ تنظیمی ۔ شراکتی ۔ |
| 18. | Corporative state | Noun جسدیتی ریاست ۔ قانونی تنظیموں کے اِختیار والی ریاست ۔ اِجتماعی کارپوریشنوں کے زیر اِنتظام والی ریاست ۔ |
| corpora found in 18 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.