English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    140    141    142    143    144    145    146    147    148    149    Next
3601.EvincibleAdjective
قابِل وَضاحَت ۔ عیاں ۔ واضع وغیرہ ۔
3602.Evincingv. a.
بتلانا۔ جتانا۔ دل نشین کرنا۔ پرکاش، ظاہر یا پرگھٹ کرنا۔ ثابت کرنا ۔یقین دلانا۔ قائل کرنا۔ نشچئے کرانا
Verb
جتانا ۔ دکھانا ۔ ثابت کرنا ۔ ظاہر کرنا ۔
3603.EvipanNoun
ہکسوباربی ٹُون کا تِجارتی نام ۔
3604.Evisceratev. a.
آنتیں نکالنا
Verb
عُضو نِکالنا ۔ انتڑیاں نِکالنا ۔ احشا براری ۔
3605.Evisceratedv. a.
آنتیں نکالنا
Verb
عُضو نِکالنا ۔ انتڑیاں نِکالنا ۔ احشا براری ۔
v. a.
پکارنا۔ بلانا۔ جذبات کو ابھارنا
Verb
طلب کرنا ۔ ردّ عمل پیدا کرنا ۔ یاد تازہ کرنا ۔ احساس بیدار کرنا ۔
3606.Evisceratesv. a.
آنتیں نکالنا
Verb
عُضو نِکالنا ۔ انتڑیاں نِکالنا ۔ احشا براری ۔
v. a.
پکارنا۔ بلانا۔ جذبات کو ابھارنا
Verb
طلب کرنا ۔ ردّ عمل پیدا کرنا ۔ یاد تازہ کرنا ۔ احساس بیدار کرنا ۔
3607.Evisceratingv. a.
آنتیں نکالنا
Verb
عُضو نِکالنا ۔ انتڑیاں نِکالنا ۔ احشا براری ۔
v. a.
پکارنا۔ بلانا۔ جذبات کو ابھارنا
Verb
طلب کرنا ۔ ردّ عمل پیدا کرنا ۔ یاد تازہ کرنا ۔ احساس بیدار کرنا ۔
3608.EviscerationNoun
عُضوبرآری ۔ حشابرآری ۔
Noun
احشا بَراری ۔ اندرُونی اعضاء کو نِکالنا
3609.EvisionVerb
تصوّر کرنا ۔ خصوصاً مستقبل میں پیش آنے والے واقع کو ذہنی طور پر متشکل کرنا ۔
3610.EvitableAdjective
قابل گریز ۔ جس سے بچا جا سکے ۔ جو ناگزیر نہ ہو ۔
3611.EvocNoun
سابقہ جِس کے لُغوی معنی باہِر بُلانا ہیں ۔
3612.EvocableAdjective
قابل حاضرات ۔ قابل طلب وغیرہ ۔
3613.Evocatev. a.
پکارنا۔ بلانا۔ جذبات کو ابھارنا
Verb
طلب کرنا ۔ ردّ عمل پیدا کرنا ۔ یاد تازہ کرنا ۔ احساس بیدار کرنا ۔
3614.EvocationNoun
طَلبی ۔ احضار رُوح ۔ بیدار کرنے کا عمل ۔
3615.EvocativeAdjective
تَمثیل انگیز ۔ اُبھارنے والا ۔ تمثالات وغیرہ کو ذہن میں بیدار کرنے والا ۔
3616.EvocativelyAdverb
تمثیل انگیزانہ ۔ مُوٴثرانہ ۔
3617.EvocativenessNoun
تمثیل انگیزی ۔ اثر انگیزی ۔
3618.EvocatorNoun
عامل ۔ حاضرات کرنے والا ۔ خصوصاً روحوں کو طلب کرنے والا ۔ وہ مادّہ جو اپنے قریب کے عُضلات کی کِسی خاص شکل میں نشوونُما کرے ۔
3619.Evokev. a.
پکارنا۔ بلانا۔ جذبات کو ابھارنا
Verb
طلب کرنا ۔ ردّ عمل پیدا کرنا ۔ یاد تازہ کرنا ۔ احساس بیدار کرنا ۔
3620.EvolNoun
سابقہ بمعنی باہِر کی طرف مُڑنا ۔
3621.EvoluteNoun
پیچدار مُنحنی ۔ ایک ایسا مُنحنی جس کا راستہ دوسرے مُنحنی کے مرکز انحنا پر واقع ہوتا ہے ۔
3622.Evolutionn.
1. تہ کا کھلنا۔ کھلاوٹ۔ کشادگی۔ پرکاش۔ نمائش۔ انکشاف۔ اظہار۔ ارتقا
2. الٹ پلٹ
3. خط منحنی کو سیدھا کرنا
4. نزول۔ اتار
5. فوج کا موڑنا یا پھیرنا
Noun
ارتقا ۔ تَشکیل ۔ نمو کا کوئی عمل ۔ زِندگی کی سیدھی سادی شکل سے ترقی کر کے زیادہ پیچیدہ شکل اِختیار کرنا ۔
3623.EvolutionalAdjective
اِرتقائی ۔
3624.EvolutionismNoun
نظریہ اِرتقا ۔
3625.EvolutionistNoun
اِرتقا پسند ۔ نظریہ اِرتقا کا قائل ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    140    141    142    143    144    145    146    147    148    149    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.