English to Urdu Translation

evoc found in 8 words.
1.EvocNoun
سابقہ جِس کے لُغوی معنی باہِر بُلانا ہیں ۔
2.EvocableAdjective
قابل حاضرات ۔ قابل طلب وغیرہ ۔
3.Evocatev. a.
پکارنا۔ بلانا۔ جذبات کو ابھارنا
Verb
طلب کرنا ۔ ردّ عمل پیدا کرنا ۔ یاد تازہ کرنا ۔ احساس بیدار کرنا ۔
4.EvocationNoun
طَلبی ۔ احضار رُوح ۔ بیدار کرنے کا عمل ۔
5.EvocativeAdjective
تَمثیل انگیز ۔ اُبھارنے والا ۔ تمثالات وغیرہ کو ذہن میں بیدار کرنے والا ۔
6.EvocativelyAdverb
تمثیل انگیزانہ ۔ مُوٴثرانہ ۔
7.EvocativenessNoun
تمثیل انگیزی ۔ اثر انگیزی ۔
8.EvocatorNoun
عامل ۔ حاضرات کرنے والا ۔ خصوصاً روحوں کو طلب کرنے والا ۔ وہ مادّہ جو اپنے قریب کے عُضلات کی کِسی خاص شکل میں نشوونُما کرے ۔
evoc found in 8 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.