English to Urdu Translation
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 Next | ||
3626. | Corpse | n. لوتھ ۔ لاش ۔ مرتک ۔ میّت کروپس ۔ لاش ۔ ميت ۔ Noun لاش ۔ مُردہ جسم ۔ عموماً اِنسان کا ۔ Noun کروپس ۔ لاش ۔ ميت ۔ نعش ۔ |
3627. | Corpsman | Noun معاون طبیب ۔ امریکا کی بحری فوج میں میڈیکل افسر ۔ طبیب افسر کا مدد گار ۔ |
3628. | Corpulence | n. مٹاپا ۔ فربہی Noun فربہی ۔ موٹاپا ۔ جسامت ۔ |
3629. | Corpulency | n. مٹاپا ۔ فربہی Noun فربہی ۔ موٹاپا ۔ جسامت ۔ |
3630. | Corpulent | adj. موٹا ۔ فربہ ۔ جسیم ۔ دُنبا ۔ توندل ۔ استھول ۔ دھم دھوسر ۔ دُم سُم ۔ مُرمُروں کا تھیلا Adjective موٹا ۔ فربہ ۔ بھاری بدن کا ۔ |
3631. | Corpulmonale | Noun پھَیپھڑے کی بیماری کے بَعد دِل کی بیماری |
3632. | Corpus | n. مجموعہ کتب ۔ مجموعہ تحریر ۔ مکمل مواد Noun جسم ۔ جسد ۔ مُردہ جسم ۔ Noun بدن ۔ جسم ۔ نفس ۔ Noun کارٹیکائیڈ ۔ اڈرینَل کارٹیکس سے تَیار شُدہ قُدرَتی ہارمُونوں کے مُختَلِف گَروہوں کے نام ۔ بَچّے کی پَیدائش کے بَعد ماں کے رحَم میں پَیدا ہونے والا مَادَّہ |
3633. | Corpus callosum | Noun جسم صلبی ۔ جسم ثفنی ۔ جانداروں کے دو دماغی نصف کُروں کو جوڑنے والی نس ۔ |
3634. | Corpus delicti | Noun بناۓ جُرم ۔ واقعاتی شہادت ۔ جُرم زدہ مادّہ ۔ Noun اصل ثبوتِ جرم ۔ کسی جرم کا اصل ثبوت ۔ |
3635. | Corpus juris | مجموعہ قانون ۔ |
3636. | Corpus luteum | Noun جسم اصغر ۔ میمل جانور کے بیضہ دان میں بننے والا زردی مائل ہارمون ۔ ہارمونی مادّہ کی دوا ۔ Noun جِسم اصغر ۔ زرد رنگ کا ۔ جِسمیہ جو بیضہ دان کی سطح پر باقی رہ جاتا ہے ۔ |
3637. | Corpus striatum | Noun جِسم مُخطط ۔ دماغ کے زیریں حِصّہ میں بھورے اور سفید مادّے کا ایک گُچھا جِس پر رنگین خطوط بنے ہوتے ہیں ۔ |
3638. | Corpuscle | n. ذُرہ ۔ پارچہ ۔ کن ۔ ریزہ ۔ جز ۔ ٹُوک ۔ ٹکڑا ۔ لخت ۔ پارہ Noun جسمیہ ۔ ذرہّ جسمیہ ۔ باریک ریزہ ۔ Noun ذرَّہ ۔ جِسمیہ ۔ کِسی مادّے کا بہت چھوٹا سا ٹُکڑا ۔ |
3639. | Corpuscles | n. ذُرہ ۔ پارچہ ۔ کن ۔ ریزہ ۔ جز ۔ ٹُوک ۔ ٹکڑا ۔ لخت ۔ پارہ Noun جسمیہ ۔ ذرہّ جسمیہ ۔ باریک ریزہ ۔ Noun ذرَّہ ۔ جِسمیہ ۔ کِسی مادّے کا بہت چھوٹا سا ٹُکڑا ۔ |
3640. | Corpuscular | adj. کن دار Adjective ذرّاتی ۔ ذرہ جسمیہ کے مُتعلّق ۔ |
3641. | Corpuscular theory of light | Noun روشنی کا ذراتی نظریہ ۔ نیوٹن کا یہ نظریہ کہ روشنی چھوٹے چھوٹے ذرّات پر مُشتَمِل ہوتی ہے ۔ |
3642. | Corpusculated | Adjective جسمیہ ذرّے کی صفت کا ۔ جسمی ۔ |
3643. | Corpuses | n. مجموعہ کتب ۔ مجموعہ تحریر ۔ مکمل مواد Noun جسم ۔ جسد ۔ مُردہ جسم ۔ Noun بدن ۔ جسم ۔ نفس ۔ Noun کارٹیکائیڈ ۔ اڈرینَل کارٹیکس سے تَیار شُدہ قُدرَتی ہارمُونوں کے مُختَلِف گَروہوں کے نام ۔ بَچّے کی پَیدائش کے بَعد ماں کے رحَم میں پَیدا ہونے والا مَادَّہ |
3644. | Corrade | Verb چھیلنا ۔ گھسنا ۔ چھیل کر ضائع کرنا ۔ |
3645. | Corradiation | n. ایک نقطے پر شعاعوں کا میل |
3646. | Corral | Noun گھڑک ۔ مویشیوں کا باڑہ ۔ گھوڑوں کا اصطبل ۔ |
3647. | Corrasion | Noun گھساوٴ ۔ کٹاوٴ ۔ |
3648. | Corrasive | Adjective گھسنے والا ۔ چھیلنے والا ۔ |
3649. | Correct | v. a. 1. سُدھ کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ درست کرنا ۔ بنانا ۔ سنوارنا ۔ سُدھارنا 2. تاڑن کرنا ۔ ٹھیک کرنا یا بنانا ۔ سیدھا کرنا ۔ کان اینٹھنا ۔ گوشمالی کرنا ۔ ڈانٹنا ۔ سزا دینا ۔ تنبیہ کرنا ۔ تادیب کرنا ۔ سدھارنا 3. ہٹانا ۔ الگ کرنا Adjective ٹھيک ، درست ۔ سچ ۔ مناسب Verb اِصلاح کَرنا ۔ ٹھیک کَرنا ۔ درست کَرنا ۔ |
3650. | Correctable | Adjective اِصلاح پذیر ۔ قابل اِصلاح ۔ تصحیح کے لائق ۔ |
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.