English to Urdu Translation

corpus found in 12 words.
1.Corpusn.
مجموعہ کتب ۔ مجموعہ تحریر ۔ مکمل مواد
Noun
جسم ۔ جسد ۔ مُردہ جسم ۔
Noun
بدن ۔ جسم ۔ نفس ۔
Noun
کارٹیکائیڈ ۔ اڈرینَل کارٹیکس سے تَیار شُدہ قُدرَتی ہارمُونوں کے مُختَلِف گَروہوں کے نام ۔ بَچّے کی پَیدائش کے بَعد ماں کے رحَم میں پَیدا ہونے والا مَادَّہ
2.Corpus callosumNoun
جسم صلبی ۔ جسم ثفنی ۔ جانداروں کے دو دماغی نصف کُروں کو جوڑنے والی نس ۔
3.Corpus delictiNoun
بناۓ جُرم ۔ واقعاتی شہادت ۔ جُرم زدہ مادّہ ۔
Noun
اصل ثبوتِ جرم ۔ کسی جرم کا اصل ثبوت ۔
4.Corpus jurisمجموعہ قانون ۔
5.Corpus luteumNoun
جسم اصغر ۔ میمل جانور کے بیضہ دان میں بننے والا زردی مائل ہارمون ۔ ہارمونی مادّہ کی دوا ۔
Noun
جِسم اصغر ۔ زرد رنگ کا ۔ جِسمیہ جو بیضہ دان کی سطح پر باقی رہ جاتا ہے ۔
6.Corpus striatumNoun
جِسم مُخطط ۔ دماغ کے زیریں حِصّہ میں بھورے اور سفید مادّے کا ایک گُچھا جِس پر رنگین خطوط بنے ہوتے ہیں ۔
7.Corpusclen.
ذُرہ ۔ پارچہ ۔ کن ۔ ریزہ ۔ جز ۔ ٹُوک ۔ ٹکڑا ۔ لخت ۔ پارہ
Noun
جسمیہ ۔ ذرہّ جسمیہ ۔ باریک ریزہ ۔
Noun
ذرَّہ ۔ جِسمیہ ۔ کِسی مادّے کا بہت چھوٹا سا ٹُکڑا ۔
8.Corpusclesn.
ذُرہ ۔ پارچہ ۔ کن ۔ ریزہ ۔ جز ۔ ٹُوک ۔ ٹکڑا ۔ لخت ۔ پارہ
Noun
جسمیہ ۔ ذرہّ جسمیہ ۔ باریک ریزہ ۔
Noun
ذرَّہ ۔ جِسمیہ ۔ کِسی مادّے کا بہت چھوٹا سا ٹُکڑا ۔
9.Corpuscularadj.
کن دار
Adjective
ذرّاتی ۔ ذرہ جسمیہ کے مُتعلّق ۔
10.Corpuscular theory of lightNoun
روشنی کا ذراتی نظریہ ۔ نیوٹن کا یہ نظریہ کہ روشنی چھوٹے چھوٹے ذرّات پر مُشتَمِل ہوتی ہے ۔
11.CorpusculatedAdjective
جسمیہ ذرّے کی صفت کا ۔ جسمی ۔
12.Corpusesn.
مجموعہ کتب ۔ مجموعہ تحریر ۔ مکمل مواد
Noun
جسم ۔ جسد ۔ مُردہ جسم ۔
Noun
بدن ۔ جسم ۔ نفس ۔
Noun
کارٹیکائیڈ ۔ اڈرینَل کارٹیکس سے تَیار شُدہ قُدرَتی ہارمُونوں کے مُختَلِف گَروہوں کے نام ۔ بَچّے کی پَیدائش کے بَعد ماں کے رحَم میں پَیدا ہونے والا مَادَّہ
corpus found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.