English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    141    142    143    144    145    146    147    148    149    150    Next
3626.Humdrumsn.
احمق۔ بیوقوف۔ کند ذہن۔ سست۔ کاہل
Adjective
معمُولی ۔ بے لُطف ۔ پھیکا ۔ بے رنگ ۔ عام ۔ پیش ۔
3627.HumectantNoun, Adjective
مُرطب ۔ رطُوبت زا ۔ رطُوبت قرار ۔ مواد جیسے گلیسرول ۔
3628.HumeralAdjective
عضدی ۔ بازُونی ۔ کنفی ۔ بازُو کی ہڈی کے بارے میں ۔
3629.Humeral veilNoun
اسکارف نُما پوشاک جِس سے کندھے اور ہاتھ چُھپ جاتے ہیں اور بعض اوقات عِشاۓ ربّانی کے دوران پہنی جاتی ہے ۔
3630.HumerusNoun
عضُد ۔ بازُو کی ہڈی ۔ ذراعیہ ۔ عظم العضد ۔
Noun
ہیُومرَس ۔ کہفی اور شانے کے جوڑ کے دَرمیان بالائی بازُو کی ہَڈّی جو لَبمی ہوتی ہے ۔ بالائی کِنارہ گول اور چِکنا
3631.HumicAdjective
ارض سطحی ۔ زمین کی بالائی سَطح کے بارے میں ۔
3632.Humidadj.
تر۔ گیلا۔ مرطوب
Adjective
تَر ۔ سیلا ۔ بھیگا ۔ نم ۔ گیلا ۔ مرطُوب ۔ رطُوبت والا ۔
3633.Humideradj.
تر۔ گیلا۔ مرطوب
Adjective
تَر ۔ سیلا ۔ بھیگا ۔ نم ۔ گیلا ۔ مرطُوب ۔ رطُوبت والا ۔
3634.Humidestadj.
تر۔ گیلا۔ مرطوب
Adjective
تَر ۔ سیلا ۔ بھیگا ۔ نم ۔ گیلا ۔ مرطُوب ۔ رطُوبت والا ۔
3635.HumidificationNoun
مرطُوب کاری ۔ مرطُوب کرنے کا عمل ۔ نمی پیدا کرنے کا عمل ۔
3636.Humidifiedv.
سیلن یا نمی پیدا کرنا
Verb
نمی پیدا کرنا ۔ مرطُوب کرنا جیسے کمرے کی ہوا کو ۔
3637.HumidifierNoun
مرطُوب گَر ۔ کِسی عمارت ، کمرے کی ہوا میں نمی کی مقدار کو کم یا زیادہ کرنے والا آلہ ۔
3638.Humidifiesv.
سیلن یا نمی پیدا کرنا
Verb
نمی پیدا کرنا ۔ مرطُوب کرنا جیسے کمرے کی ہوا کو ۔
3639.Humidifyv.
سیلن یا نمی پیدا کرنا
Verb
نمی پیدا کرنا ۔ مرطُوب کرنا جیسے کمرے کی ہوا کو ۔
3640.Humidifyingv.
سیلن یا نمی پیدا کرنا
Verb
نمی پیدا کرنا ۔ مرطُوب کرنا جیسے کمرے کی ہوا کو ۔
3641.HumidistatNoun
رطُوبت قرار آلہ ۔ نمی کی مقدار کو خُود کار طریقے سے کنٹرول کرنے والا آلہ ۔
3642.Humiditiesn.
تری۔ طراوت۔ رطوبت۔ نمی۔ سیلن
Noun
مرطُوبیت ۔ نمی ۔ طراوت ۔ تری ۔ سیلن ۔ نمی کی حالت ۔
Latin
فَضَا میں نَمی کی مِقدار جِسے رَطُوبَت پَیما سے ناپا جائے
3643.Humidityn.
تری۔ طراوت۔ رطوبت۔ نمی۔ سیلن
Noun
مرطُوبیت ۔ نمی ۔ طراوت ۔ تری ۔ سیلن ۔ نمی کی حالت ۔
Latin
فَضَا میں نَمی کی مِقدار جِسے رَطُوبَت پَیما سے ناپا جائے
3644.HumidlyAdverb
نمی پَن سے ۔ گیلے پَن سے ۔ مرطُوب طَور پَر ۔
3645.HumidorNoun
مرطُوب گر ۔ رطُوبت خانہ ۔ ڈبہ جِس میں مُناسب رطُوبت رکّھی جاتی ہے ۔
3646.Humiliatev. a.
ذلیل کرنا۔ دبانا۔ خفیف کرنا۔ شرمسار کرنا
Verb
خفیف کرنا ۔ ذلیل کرنا ۔ ذلَّت دینا ۔ عِزَّت و وقار کم کرنا ۔
3647.Humiliatedv. a.
ذلیل کرنا۔ دبانا۔ خفیف کرنا۔ شرمسار کرنا
Verb
خفیف کرنا ۔ ذلیل کرنا ۔ ذلَّت دینا ۔ عِزَّت و وقار کم کرنا ۔
3648.Humiliatesv. a.
ذلیل کرنا۔ دبانا۔ خفیف کرنا۔ شرمسار کرنا
Verb
خفیف کرنا ۔ ذلیل کرنا ۔ ذلَّت دینا ۔ عِزَّت و وقار کم کرنا ۔
3649.HumiliatingAdjective
باعِث ذِلَّت ۔ باعِث خفت ۔ شرمناک وغیرہ ۔
v. a.
ذلیل کرنا۔ دبانا۔ خفیف کرنا۔ شرمسار کرنا
Verb
خفیف کرنا ۔ ذلیل کرنا ۔ ذلَّت دینا ۔ عِزَّت و وقار کم کرنا ۔
3650.Humiliationn.
1. رنج۔ خفت
2. فروتنی۔ عاجزی۔ غریبی
3. ذلت۔ اہانت۔ تذلیل
Noun
تذلیل ۔ بے عِزتی ۔ فروتنی ۔ عِجز و اِنکسار ۔
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    141    142    143    144    145    146    147    148    149    150    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.